counter easy hit

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 6افراد زخمی

6 hurt in road

6 hurt in road

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 6افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ شاہ کوٹ روڈ تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 16سالہ شیرو مسیح اور17سالہ ایم حمزہ ،سانگلہ فیصل آباد روڈ نزد پوپیاں پل تیز رفتار موٹر سائیکل بس کے ساتھ ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 18سالہ ایم ذیشان ،21سالہ اویس اور18سالہ فرحان ،نزد شوگرمل سانگلہ ہل تیز رفتار موٹر سائیکل پر نیند کی وجہ سے چکر آ یا جس کے نتیجہ میں 55سالہ خوشی محمد،نبی پور پیراں بنگلہ ننکانہ کبوتر کو پکڑتے ہوے بجلی کی تار سے کرنٹ لگا جس کے نتیجہ میں22سالہ پپو شدید زخمی ہو گیا ان تمام زخمیوں کو ریسکیو1122ننکانہ کے عملہ نے فوری طبی امداد دینے کے بعد مقامی ہسپتالوں میں داخل کروا دیا۔