counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

سکھ برادری کا گوردوارہ پانچویں چھٹی پاتشاہی ننکانہ صاحب کو سکھوں کے حوالے کرنے پر صدیق الفاروق کوخراج تحسین

سکھ برادری کا گوردوارہ پانچویں چھٹی پاتشاہی ننکانہ صاحب کو سکھوں کے حوالے کرنے پر صدیق الفاروق کوخراج تحسین

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )سکھ برادری کا گوردوارہ پانچویں چھٹی پاتشاہی ننکانہ صاحب کو مثالی تزئین وآرائش کے بعد سکھوں کے حوالے کرنے پر وزیر اعظم محمد نواز شریف اور چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کوخراج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق بیساکھی فیسٹول میں آئے ہوئے بھارتی سکھ یاتریوں کے جتھہ لیڈر سردار […]

سکھ یاتریوں نے گوردوارہ جنم استھان میں دوسرے روز بھی اپنی مذہبی رسومات ادا کیں

سکھ یاتریوں نے گوردوارہ جنم استھان میں دوسرے روز بھی اپنی مذہبی رسومات ادا کیں

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں نے گوردوارہ جنم استھان میں دوسرے روز بھی اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔ تفصیلات کے مطابق بیساکھی فیسٹول میں بھارت سمیت دنیا بھر سے پاکستان آئے ہوئے ہزاروں سکھ یاتریوں نے ننکانہ صاحب میں اپنے روحانی پیشوا بابا گورونانک کی جائے پیدائش […]

گورنمنٹ ہائی سکول بچیکی میں طلباء کے مابین تحریری مقابلوں کا اہتمام کیا گیا

گورنمنٹ ہائی سکول بچیکی میں طلباء کے مابین تحریری مقابلوں کا اہتمام کیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول بچیکی میں طلباء کے مابین تحریری مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ،سی ٹی ایس سی بچیکی میں ہو نے والے اس مقابلے میں کلسٹر سے منسلک تمام پرائمری ،مڈل اور ہائی سکول کے طلباء نے حصہ لیا ،تقریب میں تحصیل ایجوکیٹر […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 7افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 7افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 7افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نزد نادرہ آفس مانانوالہ سٹی تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں ظہیر احمداور30سالہ محمد اشرف ،سانگلہ ہل نزد چکنمبر120تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ […]

آگ نے گندم کے کھیت کو لپیٹ میں لے لیا

آگ نے گندم کے کھیت کو لپیٹ میں لے لیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)آگ نے گندم کے کھیت کو لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق شہیدی کوٹ ننکانہ کے رہائشی جاوید اقبال کے گندم کے کھیت کو نامعلوم وجاہات کی بنا پر آگ لگ گئی موقع کی اطلاع پا کر ریسکیو1122ننکانہ کا عملہ وہاں پہنچا اور مسلسل 40منٹس کی جدوجہد کے بعد آگ پر […]

واپڈا ٹیم نے چھاپہ مار کر تین ٹیوب ویلوں کی ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری پکڑ لی

واپڈا ٹیم نے چھاپہ مار کر تین ٹیوب ویلوں کی ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری پکڑ لی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سیدوالا واپڈا ٹیم نے چھاپہ مار کر منتخب چےئرمین یونین کونسل کی زرعی زمینوں میں نصب تین ٹیوب ویلوں کی ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری پکڑ لی ۔تفصیلات کے مطابق ایکسین واپڈا ننکانہ صاحب کی ہدایت پر سب ڈویژن سیدوالا کے سرویلینس ٹیم کے انچارج میٹر انسپکٹر محمد ایوب لائن سپر […]

بند گوردوارہ پانچویں اور چھٹی پاتشاہی کو تزئین و آرائش کے بعد سکھ برادری کے حوالے کر دیا گیا

بند گوردوارہ پانچویں اور چھٹی پاتشاہی کو تزئین و آرائش کے بعد سکھ برادری کے حوالے کر دیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سکھ مذہب کے دیرینہ مطالبے پر1947سے بند گوردوارہ پانچویں اور چھٹی پاتشاہی کو تزئین و آرائش کے بعد سکھ برادری کے حوالے کر دیا گیااس موقع پر منعقدہ تقریب میں متروکہ وقف املا ک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق ،پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے چیئر مین سردار تارا سنگھ […]

حاجی محمد نواز کا ہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اور جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ

حاجی محمد نواز کا ہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اور جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نواز کا ہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اور جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ۔عوام الناس کو صحت کی معیاری اور مفت سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ڈاکٹرز ، پیرامیڈکس سٹاف سمیت ہسپتال کے دیگر عملے کو چاہیے کہ مریضوں کے ساتھ حسن سلوک کا مظاہر […]

خواتین کو ملازمت کی جگہ پر ہراساں کرنے کے خلاف ایکٹ 2010ایک مستحسن قدم ہے، ڈاکٹر شاہ زیب حسنین

خواتین کو ملازمت کی جگہ پر ہراساں کرنے کے خلاف ایکٹ 2010ایک مستحسن قدم ہے، ڈاکٹر شاہ زیب حسنین

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)حکومت پنجاب کا خواتین کو ملازمت کی جگہ پر ہراساں کرنے کے خلاف ایکٹ 2010ایک مستحسن قدم ہے۔اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین صوبہ پنجاب میں جائے ملازمت پر خواتین کو ہراسا ں کرنے کے خلاف تحفظ کا ایکٹ 2010ایک مستحسن قدم ہے۔اس قانون کے تحت صوبہ پنجاب میں واقع تمام […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 9افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 9افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 9افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ روڈ نزد معراج پورہ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل پر جمپ لگنے سے 40سالہ طاہرہ پروین ،بچیکی روڈ نزد ٹھٹھہ عیسیٰ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل کار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 38سالہ دلاور حسین ،شاہ کوٹ […]

فحش گانے لگانے پر رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور گرفتار

فحش گانے لگانے پر رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور گرفتار

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)فحش گانے لگانے پر رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور گرفتار جبکہ دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ننکانہ رانا ایاز سلیم کی ہدایات پر دوران گشت پولیس تھانہ صدر ننکانہ کے اے آیس آئی نے مسافر رکشہ کے ڈرائیور بشارت علی ، تحصیل موڑ گلی […]

اعلیٰ حکام کی مداخلت پر چےئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ اور انجمن مزارعین میں عارضی طور پر سمجھوتہ طے پا گیا

اعلیٰ حکام کی مداخلت پر چےئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ اور انجمن مزارعین میں عارضی طور پر سمجھوتہ طے پا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اعلیٰ حکام کی مداخلت پر چےئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ اور انجمن مزارعین میں عارضی طور پر سمجھوتہ طے پا گیا گندم کی فصل کاٹنے کی اجازت دید ی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق دو ماہ سے جاری انجمن مزارعین اور چےئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ کے درمیان زمین کے […]

نچارج محمد نوید عمرہ کی ادائیگی کے بعد جب واپس آئے تو تقریب کا اہتمام کیا گیا

نچارج محمد نوید عمرہ کی ادائیگی کے بعد جب واپس آئے تو تقریب کا اہتمام کیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ریسکیو1122 ننکانہ کے کنٹرول روم انچارج محمد نوید عمرہ کی ادائیگی کے بعد جب واپس ریسکیو1122آفس آئے تو تمام ریسکیورز نے پرجوش طریقے سے ان کو خوش آمد ید کہااور ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام آفیسرز نے ان کے ساتھ مل کرکیک کاٹا جبکہ ان کو عمرہ کی […]

ربیع کی فصل مالکان زمین کو حصہ/بٹائی دیے بغیرفصل اٹھانے دفعہ 144کا نافذ کر دیا ہے

ربیع کی فصل مالکان زمین کو حصہ/بٹائی دیے بغیرفصل اٹھانے دفعہ 144کا نافذ کر دیا ہے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈی سی او/ایڈمنسٹریٹر /ضلعی حکومت ننکانہ صاحب ڈاکٹر عثمان علی خاں نے کاشتکاروں سے کہا کہ ربیع کی فصل مالکان زمین کو حصہ/بٹائی دیے بغیرفصل اٹھانے دفعہ 144کا نافذ کر دیا ہے ۔یہ حکم ضلع کی ریونیو حدود میں فوری طور پر نافذ عمل ہوگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

بیساکھی فیسٹیول ننکانہ سکھوں کی تقریبات 15اپریل سے18اپریل تک جاری رہیں گی

بیساکھی فیسٹیول ننکانہ سکھوں کی تقریبات 15اپریل سے18اپریل تک جاری رہیں گی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)بیساکھی فیسٹیول ننکانہ سکھوں کی تقریبات 15اپریل سے18اپریل تک جاری رہیں گی کے سلسلہ میں ننکانہ پولیس کے انتظاماتم مکمل ڈی پی او ننکانہ راناایاز سلیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیساکھی فیسٹیول 2016کے مو قع پر ضلع شیخوپورہ ، ضلع قصور ،پی سی فاروق آباد،پی سی فیصل […]

ننکانہ کے سینئرصحافی جاویداحمد معاویہ کی بھتیجی کی وفات پرعوامی پریس کلب ننکانہ کا تعزیتی اجلاس

ننکانہ کے سینئرصحافی جاویداحمد معاویہ کی بھتیجی کی وفات پرعوامی پریس کلب ننکانہ کا تعزیتی اجلاس

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ کے سینئرصحافی جاویداحمد معاویہ کی بھتیجی کی وفات پرعوامی پریس کلب ننکانہ کا تعزیتی اجلاس ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی پریس کلب ننکانہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت عابد حمید رحمانی ہوا جس میں سینئرصحافی جاوید احمد معاویہ کی بھتیجی کی وفات پر مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین […]

بشیر احمد چڈھر حرکت قلب بند ہو نے سے انتقال کر گئے

بشیر احمد چڈھر حرکت قلب بند ہو نے سے انتقال کر گئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پاکستان مسلم لیگ ن سٹی سید والہ کے صدر بشیر احمد چڈھر حرکت قلب بند ہو نے سے انتقال کر گئے ،نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن کے تحصیل جنر ل سیکرٹری رائے رضوان سلطان ،تحصیل صدر کسان ونگ ننکانہ رائے یعقوب احمد ،سٹی صدر بچیکی فوجی مشتاق احمد مرزا ،رائے ظفر […]

چینڈ پور شریف میں بجلی کا ٹرانفارمر جل گیا ،علاقہ میں بجلی 15 روز سے بند

چینڈ پور شریف میں بجلی کا ٹرانفارمر جل گیا ،علاقہ میں بجلی 15 روز سے بند

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)چینڈ پور شریف میں بجلی کا ٹرانفارمر جل گیا ،علاقہ میں بجلی 15 روز سے بند،واپڈا اہلکاروں نے مرمت کے لئے 40 ہزار روپے مانگ لئے ،متاثرہ افراد کا وفاقی وزیر پانی بجلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چینڈ پور شریف میں بجلی کا ٹرانسفارمر 15 روز […]

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک نمبر 8 کو ہائی سکول کا درجہ ملنے اور عمارت تعمیر ہو نے کے باوجود نہم کلاس شروع نہ ہو سکیں

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک نمبر 8 کو ہائی سکول کا درجہ ملنے اور عمارت تعمیر ہو نے کے باوجود نہم کلاس شروع نہ ہو سکیں

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک نمبر 8 کو ہائی سکول کا درجہ ملنے اور عمارت تعمیر ہو نے کے باوجود نہم کلاس شروع نہ ہو سکیں ،سینکڑوں طالبات کا مستقبل تاریک ہو نے کا خدشہ ،سیاسی و سماجی رہنماؤں ،والدین اور طالبات کا وزیر اعلیٰ پنجاب اور سیکرٹری تعلیم سے فوری نوٹس […]

فرد ملکیت تصدیق کرنیوالے نائب تحصیلدار دفتروں سے غائب عوام ذلیل وخوار

فرد ملکیت تصدیق کرنیوالے نائب تحصیلدار دفتروں سے غائب عوام ذلیل وخوار

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)فرد ملکیت تصدیق کرنیوالے نائب تحصیلدار دفتروں سے غائب عوام ذلیل وخوار وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں کے سروے کے مطابق فرد ملکیت تصدیق کرنیوالے نائب تحصیلدار دفتروں سے غائب ہونے کی وجہ سے عوام ذلیل وخوار ہونے لگی بنک اکاؤنٹ ہولڈر جب فوت […]

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کاروبار زندگی بری طرح متاثر مرنے والے کو غسل کیلئے پانی دستیاب نہ ہوسکا

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کاروبار زندگی بری طرح متاثر مرنے والے کو غسل کیلئے پانی دستیاب نہ ہوسکا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کاروبار زندگی بری طرح متاثر مرنے والے کو غسل کیلئے پانی دستیاب نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ننکانہ صاحب میں 6گھنٹے اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے علاوہ دوپہر 12بجے اچانک بجلی بند ہوگئی جو 4:30تک غائب رہی محلہ رحمانیہ ننکانہ میں مرنے والے بزرگ کو غسل […]

ایجو کیٹر کی 680آسامیوں کیلئے 6ہزار سے زائد NTSکا ٹیسٹ دینے والوں میں سے 30%کامیاب

ایجو کیٹر کی 680آسامیوں کیلئے 6ہزار سے زائد NTSکا ٹیسٹ دینے والوں میں سے 30%کامیاب

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ایجو کیٹر کی 680آسامیوں کیلئے 6ہزار سے زائد NTSکا ٹیسٹ دینے والوں میں سے 30%کامیاب ، کامیاب امیدوار وں کو جلد رزلٹ کارڈ بھیجوائے جائیں طلبہ ۔ تفصیلات کے مطابق 17تا 27مارچ کے دوران ضلع ننکانہ میں ایجو کیٹر کی 680آسامیوں کیلئے 6ہزار سے زائد امتحان دینے والوں میں سے بمشکل 30%ہی […]

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال میں ڈیوٹی ڈاکٹر کی عدم دستیابی ،1 ماہ کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال میں ڈیوٹی ڈاکٹر کی عدم دستیابی ،1 ماہ کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال میں ڈیوٹی ڈاکٹر کی عدم دستیابی ،1 ماہ کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی ،ورثاء کو ہسپتال انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج ،وزیر اعلیٰ پنجاب اور مشیر صحت پنجاب سے نوٹس لینے اور ڈیوٹی سے غیر حاضر ڈاکٹر اور عملہ کے خلاف کاروائی کا مطالبہ،وزیر اعلیٰ […]

صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ کا حامل ہے،ڈاکٹر علی ثقلین حید ر

صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ کا حامل ہے،ڈاکٹر علی ثقلین حید ر

واربرٹن(عبدالغفار چوہدری)صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ کا حامل ہے ،بہترین صحت مند جسم ودماغ ہی نوجوان کو چاک و چوبند رکھتا ہے ،ان خیالات کا اظہا ر نیفرالوجسٹ کنسلٹنٹ شیخ زید ہسپتال لاہور ڈاکٹر علی ثقلین حید ر نے سٹی سپورٹس کلب واربرٹن کے زیر انتظام کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب […]