By Web Editor on May 25, 2018 100, 1500, days, in, is, Minister, not, planning, prime, the, working اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

شیخو پورہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو 1500 دنوں میں کام نہیں کرسکے وہ اب 100 دنوں کا منصوبہ دے رہے ہیں۔ شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جو آج 100 دنوں کا منصوبہ دے رہے ہیں یہ سب کام مسلم لیگ (ن) کی […]
By Web Editor on May 25, 2018 all, are, conspiracy, Doing, expose, in, Nawaz, past, Sharif, the, to, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ماضی کی سازشوں سے پردہ اُٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے جلا وطنی کے لیے معاہدوں، ورزائے اعظم ، صدور کے خلاف سازشوں کا کچا چٹھا کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے نواز شریف […]
By Web Editor on May 25, 2018 accountability, continue, court, did, do, in, Maryam, Nawaz, recording, Sharif, statement, the, to, what, while اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف جو کافی عرصے سے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کئے ہوئے تھے بالاخر واٹس ایپ کے بخارمیں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف بھی بیٹی کے نقش قدم پر چل پڑے اور احتساب عدالت میں مسلسل سوشل میڈیا کا استعمال کرتے نظر آئے احتساب عدالت میں مریم […]
By Web Editor on May 25, 2018 100, assembly, been, buried, has, in, law, National, old, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کل قومی اسمبلی میں سو سالہ پرانا قانون دفن ہوگیا، فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنا ہماری جماعت کا درینہ خواب تھا۔ ملتان ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فاٹا کے ضم […]
By Web Editor on May 25, 2018 2, china, in, pakistan, send, space, starches, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

چین اگلے ماہ پاکستان کے لئے دو مشاہداتی سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا۔ چینی اخبار کے مطابق لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کی تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے جون میں دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے جائیں گے۔ یہ سٹیلائٹس پاکستان کے لیے زمین پر مشاہداتی کام کر سکیں گے۔سٹیلائٹ چینی […]
By Web Editor on May 25, 2018 Arab, did, divorce, Emirates, fastest, how, in, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

متحدہ عرب امارت میں تیز ترین طلاق، دولہا نے نکاح کے بعد پندرہ منٹ سے قبل ہی بیوی کو طلاق دے دی۔ عرب اخبار کے مطابق متحدہ امارات میں دولہا اور دلہن کے والد کے درمیان 30لاکھ روپے (ایک لاکھ درہم) مہر کے عوض مقامی عدالتی رجسٹرار کے روبرو نکاح کی کارروائی کرنے پر معاہدہ […]
By Web Editor on May 25, 2018 5, A, auctioned, bowl, crores, in, niche, of Rs اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لاہور: شاید آپ اسے ایک عام پیالہ سمجھیں گے ۔ اس کے مالکان کا بھی یہی خیال تھا پھر ایک دن اچانک معلوم ہوا یہ تو کروڑوں کی چیز ہے۔ برطانیہ کے شہر ڈورسیٹ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کو یہ پیالہ اپنے خاندان سے وراثت میں ملا تھا اور کبھی ان کے وہم […]
By Web Editor on May 25, 2018 against, in, Korea:, north, protest, South, trumpet اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سیئول: شمالی کوریا سے 12 جون کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کرنے پر امریکا کے حمائتی ملک جنوبی کوریا میں بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں امریکی سفارتخانے کے باہر سو کے لگ بھگ لوگ جمع ہوئے اور امریکی صدر کے خلاف نعرے لگائے، […]
By Web Editor on May 25, 2018 Artificial, country, generation, in, is, load, powe, reality, self, shedding, Sufficient, the, wha اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: بجلی کا بحران مسلم لیگ کی حکومت کے لئے ایک بڑ ا امتحان تھا اور یہی وجہ تھی کہ ن لیگ کی حکومت نے برسر اقتدار آنے کے بعد لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے طے شدہ پروگرام کے تحت بجلی کی پیداوار کے لئے کچھ پرانے اور زیادہ تر نئے پاور پراجیکٹس بنانے اور […]
By Web Editor on May 25, 2018 erupted, have, heat, heatfalls, Heavyweigh, in, karachi, marine, winds اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کراچی میں ایک ہفتے بعد سمندری ہواوں نے موسم کی سختی کو کم کر دیا، درجہ حرارت میں کمی سے ہیٹ ویو ختم اور روزہ دار شہریوں کی جان میں جان آئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک شہر میں بہتر موسم رہنے کی نوید سنائی ہے۔ تپتی دھوپ، حبس اور […]
By Web Editor on May 25, 2018 cemetery, completed, court, first, four, History, in, of, Paramani, Sahib, the, time, wall اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالتی حکم پر میانی صاحب قبرستان کی چار دیواری مکمل جبکہ 62 سال بعد قبرستان کی 60 کنال اراضی بھی وا گزار کروا لی گئی۔ قبرستان میں میت کے غسل کا انتظام اور لائٹنگ بھی کرا دی گئی۔ جسٹس علی اکبر قریشی کے تاریخی فیصلوں کے سبب تمام میانی صاحب […]
By Web Editor on May 25, 2018 for the next few years, forecast, heat, in, Intensity, P1akistan, rise, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: اہرین نے درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے پاکستان میں آئندہ برسوں کےدوران گرمی میں مزیدشدت کی پیش گوئی کی ہے۔ وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے باعث گرمی کی لہر یا ہیٹ ویو کے واقعات میں آنے والے سالوں میں مزید شدت اورتیزی […]
By Web Editor on May 25, 2018 36, After, arrested, central, citizen, in, Indian, lahore, prison, the, was, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور:سینٹرل جیل میں قید بھارتی شہری کی 36 سال بعد شہریت کی تصدیق ہوگئی ہے گجنندشرما بھارتی شہر جے پورکا رہائشی ہے جو 1982 میں لاپتہ ہوگیا تھا۔ لاہورکی سینٹرل جیل میں قیدبھارتی شہری گجنندشرما کی شہریت کی تصدیق کے لیے متعددبار بھارتی حکام کو خطوط لکھے گئے، ذرائع کے مطابق آخری بار 4 فروری […]
By Web Editor on May 25, 2018 'Macono', Arabian, created, Destroyed, Destruction, in, sea, stor, the, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مسقط: بحیرہ عرب میں بننے والے والے سمندری طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی ہے جس کے بعد اب اس کا رخ عمان کی جانب ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمدنری طوفان ’’میکونو‘‘ نے یمن کے جزیرے سقطریٰ میں تباہی پھیلادی ہے، جزیرے پر سیلاب کی صورت حال ہے […]
By Web Editor on May 25, 2018 as, earn, have, in, laws, Magnutrition, Many, to, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شہزادہ ہیری سے شادی کر کے شاہی خاندان کا حصہ بننے والی میگھن کو سسرال کے طور طریقے بھی سیکھنے پڑیں گے جس کے لئے ملکہ برطانیہ نے اپنی خاص سیکرٹری کی ذمہ داری لگادی۔ یوں تو ہر گھر کے طور طریقے کچھ الگ ہوتے ہیں لیکن جب بات ہو شاہی خاندان کی تو وہاں […]
By Web Editor on May 25, 2018 approval, bill, fata, For, in, integration, presented, senate, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق آئینی بل منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے انضمام سے متعلق آئینی بل پیش کیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی […]
By Web Editor on May 25, 2018 Crazy, Daler, daughter, everyone, famous, in, law, made, media, Mehndi, on, punjabi, singer, social اہم ترین, خبریں, شوبز

نئی دہلی: معروف بھارتی گلوکار دلیر مہندی کی بہو کے سوشل میڈیا پر چرچے، سماجی رابطوں کی ایپ پر شیئر کی جانے والی تصویریں وائرل ہوگئیں۔ معروف بھارتی پنجابی گلوکار دلیر مہندی کی بہو نے سوشل میڈیا پر سب کو دیوانہ بنا دیا، سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر وائرل […]
By Web Editor on May 25, 2018 Agencies, book, delhi, in, Joint, of, secret, shared اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

آئی ایس آئی اور را کے دو سابق سربراہان کی کتاب کی لانچنگ ہوگئی، نئی دہلی میں تقریب کے دوران کشمیر سے متعلق بھارتی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی اور را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کی بات چیت پر مبنی مشترکہ کتاب کی […]
By Web Editor on May 25, 2018 bill, FATA's, in, integration, KP, of, presented, senate, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق آئینی بل منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس کے دوران وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے انضمام سے متعلق آئینی بل پیش کی حکومت کی اتحادی جماعت جمعیت علماء […]
By Web Editor on May 25, 2018 abortion, in, Ireland, laws, on, referendum اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

آئرلینڈ میں اسقاط حمل قوانین پر ریفرینڈم کا آغاز ہو گیا،ریفرنڈم میں پہلے سے موجود قوانین کو برقراررکھنے یااس میں ترمیم کرنے کے بارے میں عوامی رائے لی جائے گی۔ آئرلینڈ میں موجودہ قوانین کے تحت اسقاط حمل کی صرف عورتوں کی زندگی خطرے میں ہونے کی صورت میں اجازت ہے ۔ موجودہ قوانین کے […]
By Web Editor on May 25, 2018 8, Car, Chungi, front, in, murder, No, of, on, park, shop, the, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

چونگی نمبر 8 میں دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر فائرنگ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) دکاندار نے فائرنگ کرکے نماز پڑھنے کے لئے جانے والے نمازی کو قتل کردیا 27 سالہ نوجوان عصر کی نماز کے لئے اللہ والی مسجد کے پاس رکا تھا مسجد کے پاس جوس والی دکان کے سامنے گاڑی کھڑی […]
By Web Editor on May 24, 2018 aftar, arranged, ATTIQ UR RAHMAN, Ch.Muhammad, dinner, electing, favor, in, mirza, of, on, Paris, president, RAZAQ DHAL اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس(خصوصی نامہ نگار) سینئر پی پی راہنما عتیق الرحمٰن مرزا کی طرف سے نو منتخب صدر چوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر شرکائ میں قاری فاروق احمد، سینئر نائب صدر سید کفایت نقوی اور راجہ کرامت کے علاوہ اہم سیاسی وسماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ […]
By Web Editor on May 24, 2018 2018, been, bill, Expensive, Finance, have, in, items, made, the, which اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: فنانس بل ایکٹ بننے کے بعد 7 ہزاراشیاء پرکسٹم ڈیوٹی کا اطلاق آج سے کردیا گیا۔فنانس بل 2018 ایکٹ بننے کے بعد آج سے 7 ہزار اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی کا اطلاق ہوگیا۔ بل کے مطابق لیدر، ٹیکسٹائل، اسٹیل مصنوعات گارمنٹس سمیت 7 ہزار سے زائد درآمدی اشیاء مہنگی ہوں گی جب کہ […]
By Web Editor on May 24, 2018 are, despite, in, included, of, other, parties, party, political, popularity, Tehreek-e-Insaf, the, Why اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ جب انہوں نے پہلی بار الیکشن لڑا تھا تب انہیں الیکشن جیتنے کی سائنس نہیں آتی تھی،،عمران خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کی مقبولیت کی وجہ سے لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں۔ الیکٹیبلز […]