کراچی: کراچی میں ایک ہفتے بعد سمندری ہواوں نے موسم کی سختی کو کم کر دیا، درجہ حرارت میں کمی سے ہیٹ ویو ختم اور روزہ دار شہریوں کی جان میں جان آئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک شہر میں بہتر موسم رہنے کی نوید سنائی ہے۔

By Web Editor on May 25, 2018
کراچی: کراچی میں ایک ہفتے بعد سمندری ہواوں نے موسم کی سختی کو کم کر دیا، درجہ حرارت میں کمی سے ہیٹ ویو ختم اور روزہ دار شہریوں کی جان میں جان آئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک شہر میں بہتر موسم رہنے کی نوید سنائی ہے۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***