counter easy hit

چونگی نمبر 8 میں دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر فائرنگ

چونگی نمبر 8 میں دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر فائرنگ

Young murder on car park in front of the shop in Chungi no 8راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) دکاندار نے فائرنگ کرکے نماز پڑھنے کے لئے جانے والے نمازی کو قتل کردیا 27 سالہ نوجوان عصر کی نماز کے لئے اللہ والی مسجد کے پاس رکا تھا مسجد کے پاس جوس والی دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر معمولی تلخ کلامی ہوئی نوجوان کی لاش مسجد کے باہر پڑی ہوئی ہے، پولیس اطلاع کے باوجود موقع پر نہ پہنچ سکی تھانہ صادق آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران تین افراد قتل اور 5 زخمی ہوچکے ہیں