counter easy hit

پیرس، سینئر پی پی راہنما عتیق الرحمٰن مرزا کی طرف سے نو منتخب صدر چوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں افطار ڈنر

پیرس(خصوصی نامہ نگار)  سینئر پی پی راہنما عتیق الرحمٰن مرزا کی طرف سے نو منتخب صدر چوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر شرکائ میں   قاری فاروق احمد، سینئر نائب صدر سید کفایت نقوی اور  راجہ کرامت کے علاوہ اہم سیاسی وسماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

عتیق الرحمن مرزا نے چوہدری محمد رزاق ڈھیل کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی موثر ترین آواز ہیں اورتمام پارٹی ان کی مرہون منت ہے۔ چوہدری محمد رزاق ڈھیل دیرینہ جیالے اور جانثار کارکن ہیں ۔ ان کی قیادت میں پی پی فرانس  پہلے سے زیادہ ترقی کی طرف جائیگی۔

PARIS, ATTIQ UR RAHMAN, MIRZA, ARRANGED, AFTAR, DINNER, IN, FAVOR, OF, CH. MUHAMMAD, RAZAQ DHAL, ON, ELECTING, PRESIDENT