counter easy hit

crores

یہ عمران خان کی حکومت ہے بھائی ! یوم آزادی کو منانے کے لیے شہر قائد میں کتنے کروڑ روپے کی ریکارڈ خریداری ہوئی؟ ناقابل یقین تفصیلات

یہ عمران خان کی حکومت ہے بھائی ! یوم آزادی کو منانے کے لیے شہر قائد میں کتنے کروڑ روپے کی ریکارڈ خریداری ہوئی؟ ناقابل یقین تفصیلات

کراچی(ویب ڈیسک) شہر میں شدید بارش اور عیدالالضحیٰ کی تقریبات کے باوجودکراچی کے عوام نے ملک کے 72ویں یومِ آزادی پر 22 ارب روپے کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ جشن آزادی کی تقریبات یکم اگست سے ہی شروع کردی گئیں۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف عوام نے جوش […]

’50 کروڑ تو کیا 50 ارب بھی دیئے گئے تو تھوک دوں گی۔۔۔

’50 کروڑ تو کیا 50 ارب بھی دیئے گئے تو تھوک دوں گی۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ مجھے لندن سے بہت با وثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ اللہ کے واسطے میری ماروی میمن سے جان چھڑوا دیں، چوہدری غلام حسین نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار نے ماروی میمن کے ساتھ زیادتی کی۔پہلے تو […]

بے نظیر بھٹو ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے شوکت نیازی کو کروڑوں روپے کی اراضی چھوڑنے کا نوٹس جاری

بے نظیر بھٹو ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے شوکت نیازی کو کروڑوں روپے کی اراضی چھوڑنے کا نوٹس جاری

راولپنڈی: ”بے نظیر بھٹو اور زوالفقار بھٹو زندہ باد کے نعرے لگانے والوں نے بھی کرپشن کے خلاف ایکش لے لیا ہے شہید نظیر بھٹو ہسپتال کی موجودہ انتظامیہ نے سب انجینئرشوکت نیازی کو ہسپتال کی کروڑوں روپے مالیت کی راضی کا قبضہ 7روز میں خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے ذرائع کے […]

نیب راولپنڈی کا اسلام آبادمیں اعلیٰ عہدیدار کےگھر پر چھاپہ،کروڑوں روپے برآمد

نیب راولپنڈی کا اسلام آبادمیں اعلیٰ عہدیدار کےگھر پر چھاپہ،کروڑوں روپے برآمد

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) قومی خزانے سے لوٹے گئے مال و دولت اور عوام کیساتھ دھوکہ کرنیوالے ملزمان کیخلاف متحرک ہے اور اب نیب راولپنڈی نے وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں ایک اعلیٰ عہدیدار کےگھر پر چھاپہ مار کر کروڑوں روپے برآمد کرلئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کو نیب ذرائع کی جانب سے […]

نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا 28 کروڑ کا نقصان کروا دیا

نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا 28 کروڑ کا نقصان کروا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف کیس آئی س سی میں ہار گیا ہے اور اب بھارتی کرکٹ بورڈ نے کیس کے اخراجات کی مد میں پاکستان سے 28.6 کرڑ روپے مانگ لیے ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوںنے کیس میں […]

ایران میں 50 کروڑ درخت لگے،درجہ حرارت 4 ڈگری کم ہو گیا لیکن

ایران میں 50 کروڑ درخت لگے،درجہ حرارت 4 ڈگری کم ہو گیا لیکن

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے بیان پر استفسار کیا کہ خیبر پختونخوا میں 1 ارب درخت لگائے گئے ،اس سے درجہ حرارت کتناکم ہوا؟سینیٹ اجلاس کےد وران ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ ایران میں 50 کروڑ درخت لگے تو وہاں درجہ […]

لاہور: سرکاری افسر کے گھر پر چھاپہ ۔۔۔۔۔ 33 کروڑ روپے برآمد ہو گئے

لاہور: سرکاری افسر کے گھر پر چھاپہ ۔۔۔۔۔ 33 کروڑ روپے برآمد ہو گئے

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ریٹائرڈ سرکاری افسر کے گھر پر چھاپہ مارا اور مبینہ طور پر چھپائے گئے تقریباً 33 کروڑ روپے برآمد کرلیے گئے ہیں اس حوالے سے بتایا گیا کہ نیب لاہور نے گریڈ 16 کے سابق سرکاری افسر کے خلاف مبینہ اطلاع پر کارروائی کی گئی جس میں نیب […]

کروڑوں روپے کا گھپلا ۔۔۔سابق وزیراعظم پاکستان کے خلاف نیب نے ایک اور ریفرنس دائر کر دیا

کروڑوں روپے کا گھپلا ۔۔۔سابق وزیراعظم پاکستان کے خلاف نیب نے ایک اور ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب )نے یو ایس ایف فنڈ میں خوردبرد پر یوسف رضاگیلانی سمیت 7ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے یو ایس ایف فنڈمیں خوردبرد پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت 7 ملزموں کیخلاف ریفرنس دائر کردیا، ملزموں پریوایس ایف فنڈمیں 12کروڑ 80لاکھ روپے کرپشن کاالزام ہے، […]

کروڑوں روپے کی کرپشن: این ٹی ایس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر گرفتار

کروڑوں روپے کی کرپشن: این ٹی ایس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر گرفتار

اسلام آباد :قومی احتساب بیورو ( نیب ) راولپنڈی نے 15 کروڑ 80 لاکھ روپے کے کرپشن اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں نیشنل ٹیسٹنگ سروسز ( این ٹی این ) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر/ کنسلٹنٹس ہائرنگ کمیٹی کے رکن طاہر مقبول خاکوانی کو گرفتار کرلیا۔ خیال رہے کہ این ٹی ایس ایک نجی ادارہ […]

فلم “سات دن محبت ان ” کی عیدالفطر پر کامیاب ریلیز، 4 کروڑ کا بزنس کر لیا

فلم “سات دن محبت ان ” کی عیدالفطر پر کامیاب ریلیز، 4 کروڑ کا بزنس کر لیا

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کی شاندار پرفارمنس پر مشتمل “سات دن محبت ان” عید دنگل میں کامیاب ترین فلم رہی اور محض تین دنوں میں چار کروڑ کا بزنس کیا۔ مزاح اور رومانس سے بھرپور فلم کی کاسٹ میں اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور سیمت دیگر فنکار شامل ہیں جن کی اداکاری نے دیکھنے […]

پولیس شہدا کے ورثا میں سوا کروڑ روپے عیدی تقسیم کرنے کا فیصلہ

پولیس شہدا کے ورثا میں سوا کروڑ روپے عیدی تقسیم کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ پولیس عید کے موقع پر بھی شہدا کے اہل خانہ کو نہیں بھولی، ڈیڑھ ہزار سے زائد شہدا کے اہل خانہ کے درمیان قیمتی کپڑے اور 5 ہزار روپے تقسیم کیے جائیں گے۔ سندھ پولیس کے شہدا کے اہل خانہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عید کے تحائف تقسیم کیے جائیں گے […]

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

نیدرلینڈ میں تازہ پانی کا سب سے بڑا اور تین سو سالہ قدیم ایک موتی چار کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا۔ نیدر لینڈ میں گزشتہ روز دنیا کا سب سےبڑا تازہ پانی کا ایک موتی نیلامی کیلئے پیش کیا گیا جو 3 لاکھ 20 ہزار یورو ( 4 کروڑ 31 لاکھ اور 68 […]

عام سا نظر آنیوالا پیالہ 5 کروڑ روپے میں نیلام

عام سا نظر آنیوالا پیالہ 5 کروڑ روپے میں نیلام

لاہور: شاید آپ اسے ایک عام پیالہ سمجھیں گے ۔ اس کے مالکان کا بھی یہی خیال تھا پھر ایک دن اچانک معلوم ہوا یہ تو کروڑوں کی چیز ہے۔ برطانیہ کے شہر ڈورسیٹ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کو یہ پیالہ اپنے خاندان سے وراثت میں ملا تھا اور کبھی ان کے وہم […]

دلی کا لال قلعہ 25 کروڑ روپیہ میں نیلام ہوگیا

دلی کا لال قلعہ 25 کروڑ روپیہ میں نیلام ہوگیا

ہندوستان میں نریندر مودی کی حکومت نے دلی کا تین سو ستر سال پرانا تاریخی لال قلعہ ایک نجی کمپنی، ڈالمیا بھارت کو 25 کروڑ روپے کے عوض پانچ سال کے ٹھیکہ پر نیلام کر دیا ہے۔ مودی سرکار پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ہندوستان کے اس تاریخی قلعہ سے قدیم تاریخی عمارتوں […]

عطا الحق قاسمی پر بطور ایم ڈی پی ٹی وی 20 کروڑ روپے کے اخراجات

عطا الحق قاسمی پر بطور ایم ڈی پی ٹی وی 20 کروڑ روپے کے اخراجات

اسلام آباد: عطا الحق قاسمی کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی اخراجات کی آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی جس میں پتہ چلا کہ ان پر 20 کروڑ روپے کے اخراجات آئے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں ایم ڈی پی ٹی وی […]

اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافر کے جوتوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی منشیات برآمد

اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافر کے جوتوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی منشیات برآمد

اسلام آباد: بےنظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز اہلکاروں نے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی منشیات شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے قومی ایئر لائن کی شارجہ جانے والی پرواز پی کے 233 کے مسافر کے قبضے […]

سونے، پلاٹینم اور ہیرے سے بنے سینڈل، قیمت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے

سونے، پلاٹینم اور ہیرے سے بنے سینڈل، قیمت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے

دبئی: خواتین کے جوتوں اور سینڈلوں کے ممتاز ڈیزائنر نے دنیا کے مہنگے ترین سینڈل اور شوز فروخت کےلیے پیش کردیئے ہیں۔ ان میں سے ایک سینڈل کی قیمت دو لاکھ 17 ہزار برطانوی پاؤنڈ ہے جو پاکستانی روپوں میں 3 کروڑ 30 لاکھ روپے کے مساوی رقم ہے۔ اونچی ہیل والے ان سینڈل کو ماہر […]

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

جنوبی افریقا: جنوبی افریقہ کی ایک کان سے ایک نایاب اور خوبصورت ہیرا دریافت ہوا ہے جسے دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا قرار دیا گیا ہے۔ اس ہیرے کا وزن 910 قیراط ہے جو لیسوتھو کی ایک کان سے دریافت ہوا ہے۔ ماہرین نے اس کی قیمت کم ازکم 40 ملین ڈالر یا 4 کروڑ ڈالر بتائی […]

جاپان میں ایک مچھلی سوا 3 کروڑ روپے میں فروخت

جاپان میں ایک مچھلی سوا 3 کروڑ روپے میں فروخت

ٹوکیو: جاپان میں ایک مچھلی 3 لاکھ 23 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی ہے یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 3 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔ جاپانی عوام سمندری خوراک رغبت سے کھاتے ہیں اور اس کے لیے بے دریغ رقم خرچ کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ سال کے آغاز میں جاپان کے مچھلی بازاروں میں بہترین سمندری […]

ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ممبئی:  بھارتی کرکٹرز کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے کا امکان روشن ہو گیا جب کہ ویرات کوہلی سمیت ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو سالانہ 12 کروڑ روپے تک معاوضہ مل سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے کنٹریکٹ میں ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو 12 کروڑ روپے سالانہ مل سکتے ہیں، اس وقت وہ 2 کروڑ روپے […]

ساڑھے چھ کروڑ سال پرانے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت

ساڑھے چھ کروڑ سال پرانے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت

دس سینٹی میٹر لمبے اس کچھوے کا خول انتہائی سخت تھا ، اس سے وہ مادہ نکلتا تھا جس کی وجہ سے دوسرے جانور اس سے دور رہتے تھے میکسیکو: ساڑھے چھ کروڑ سال پہلے پائے جانے والے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت ہوئی ہیں۔ دیو قامت جانوروں کے دور میں پایا جانے والا […]

اماراتی شہری نے کار کی نمبر پلیٹ 28 کروڑ میں خریدلی

اماراتی شہری نے کار کی نمبر پلیٹ 28 کروڑ میں خریدلی

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے تاجر نے کار کی نمبر پلیٹ نیلامی کے دوران 28 کروڑ روپے میں خریدلی۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں ایک گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کی نیلامی کی تقریب ہوئی جس میں گاڑیوں کے 60 کے قریب منفرد گولڈن نمبرز فروخت کے لیے رکھے گئے، نیلامی کی تقریب کے دوران اماراتی […]

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

نیویارک سٹی: ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال نیومین کے زیر استعمال ایک گھڑی ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی ہے جس کی قدر پاکستانی کرنسی میں ایک ارب 84 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ نیویارک کے معروف نیلام گھر فلپ آکشنز کے تحت ہالی ووڈ کے معروف اداکار […]

پی ایس ایل فائنل: لائٹس کا بل 15 لاکھ، ادائیگی 6 کروڑ

پی ایس ایل فائنل: لائٹس کا بل 15 لاکھ، ادائیگی 6 کروڑ

لاہور: محکمہ اینٹی کرپشن نے اکاؤنٹس آفیسر عامر سعید اور دیگر افسروں کیخلاف انکوائری شروع کرتے ہوئے انہیں ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ میونسپل کارپوریشن کے افسروں نے قومی خزانے پر 5 کروڑ 85 لاکھ روپے کا ڈاکہ ڈال دیا، قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل میچ کے دوران لائٹس لگوانے کا ٹھیکہ 15 لاکھ […]