شہزادہ ہیری سے شادی کر کے شاہی خاندان کا حصہ بننے والی میگھن کو سسرال کے طور طریقے بھی سیکھنے پڑیں گے جس کے لئے ملکہ برطانیہ نے اپنی خاص سیکرٹری کی ذمہ داری لگادی۔

چلنا ہے؟کیسے اٹھنا ہے؟ کیسے بات کرنی ہے؟یہ سب میگھن کو سیکھنا پڑے گا جس کے لئےملکہ برطانیہ نے شہزادی میگھن کی ٹریننگ کیلئے اپنی انتہائی قابل اعتماد سیکریٹری سمانتھا کوہن کی ذمہ داری لگادی ہے۔
17برس تک ملکہ کی خدمت کرنے والی 49سالہ کوہن کا تعلق آسٹریلیا سے ہے ۔








