counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

برسبین ٹیسٹ:چائے کا وقفہ،آسٹریلیا2وکٹوں پر89رنز

برسبین ٹیسٹ:چائے کا وقفہ،آسٹریلیا2وکٹوں پر89رنز

برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز چائے کے وقفے پر آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 89رنز بنالئے، میٹ رنشا46رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔وولن گابا میں گلابی گیند سے کھیلے جارہے ڈے نائٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر میٹ رنشا […]

برسبین ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

برسبین ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

برسبین: پاکستان اور آسٹریلیان کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں کینگروز کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 151  رنز بنا لئے […]

پوتن مسلسل چوتھے برس طاقتور ترین شخصیت قرار، ٹرمپ کا دوسرا نمبر

پوتن مسلسل چوتھے برس طاقتور ترین شخصیت قرار، ٹرمپ کا دوسرا نمبر

نیویارک: امریکی بزنس میگزین ’فوربز‘ نے مسلسل چوتھے برس روسی صدر ولادی میر پوتن کو دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار دیا ہے۔ جریدے نے 2016ء کی فہرست جاری کی ہے جس میں پوتن کے حوالے سے لکھا ہے کہ روسی صدر نے اپنے ملک کااثرورسوخ دنیا کے تقریباً ہر کونے میں پہنچا دیا ہے۔ اپنی […]

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری شہید کردیے، مسئلہ پیار کی گولی سے حل ہوگا، یشونت سنہا

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری شہید کردیے، مسئلہ پیار کی گولی سے حل ہوگا، یشونت سنہا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران اسلام آباد اور بارہ مولہ میں 22 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا، شہادتوں کیخلاف ہزاروں کشمیریوں نے احتجاج کیا، سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر بندوق نہیں پیار کی گولی سے حل ہوگا۔ کشمیر میڈیا […]

سویت یونین کے ٹوٹنے میں اپنے حصے کی ذمے داری تسلیم کرتا ہوں، گوربا چوف

سویت یونین کے ٹوٹنے میں اپنے حصے کی ذمے داری تسلیم کرتا ہوں، گوربا چوف

ماسکو: سابق سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف نے کہا ہے کہ سابق سوویت یونین کی سرحدوں کے اندر نئے سوویت یونین کا قیام خارج از امکان نہیں۔ سوویت یونین کے انہدام میں اپنے حصے کی ذمے داری تسلیم کرتا ہوں لیکن میں نے آخری لمحے تک یونین کو بچانے کی کوشش کی۔ منگل کو سوویت […]

صدر بشارالاسد کی فورسز نے حلب شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا

صدر بشارالاسد کی فورسز نے حلب شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شامی فورسز نے حلب میں خواتین اور بچوں سمیت82 افراد کو قتل کر دیا جبکہ شامی فوج نے کہا کہ وہ کسی بھی وقت حلب میں مکمل کنٹرول کا اعلان کرسکتے ہیں- اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ حلب میں حکومتی کنٹرول مضبوط ہونے کے […]

امریکا کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ

امریکا کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ

واشنگٹن: یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کے دوران بڑے پیمانے بے گناہ شہریوں کی ہلاکت کی خبروں پر امریکی حکومت نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت نے یمن میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کے باعث سعودی عرب کو […]

خطے میں امریکی کامیابی کیلئے پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی، طارق فاطمی

خطے میں امریکی کامیابی کیلئے پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی، طارق فاطمی

واشنگٹن: وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکی کامیابی کے لئے پاکستان نے بھاری قیمت  ادا کی ہے۔ امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹرمپ انتظامیہ سے قریبی تعاون کا خواہاں ہے اور خطے کے مسائل کے […]

پریانکا چوپڑا اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر برائے خیر سگالی مقرر

پریانکا چوپڑا اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر برائے خیر سگالی مقرر

نیویارک: بالی ووڈ میں شاندار کامیابی کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ میں بھی خوب داد حاصل کی اور اب بھی وہ مختلف پراجیکٹس میں مصروف ہیں تاہم اب ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے اداکارہ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی خیرسگالی کی سفیر بن گئی ہیں۔ یونیسیف کی 70 ویں سالگرہ گزشتہ […]

ہریتھک روشن دنیا کے تیسرے خوبصورت ترین مرد قرار

ہریتھک روشن دنیا کے تیسرے خوبصورت ترین مرد قرار

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن نے دنیا کے خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں بڑے بڑے ہالی وڈ اداکاروں کو پچھاڑتے ہوئے تیسرے نمبر پر جگہ بنالی ہے۔ بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن کا شمار فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اب تک متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری […]

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے بہترین ساتھی اداکار ہیں، انوشکا شرما

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے بہترین ساتھی اداکار ہیں، انوشکا شرما

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کنگ خان کو بہترین کو اسٹار ہونے پر شکریہ ادا کیا۔ بالی ووڈ میں اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم “رب نے بنادی جوڑی” سے اپنے فنی کرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ انوشکا شرما کو انڈسٹری میں 8 سال مکمل ہوگئے۔ فلم کے 8 سال مکمل ہونے […]

بھارت: گائے کے گوشت پر ہنگامہ، امریکا کوتشویش

بھارت: گائے کے گوشت پر ہنگامہ، امریکا کوتشویش

بھارت میں گائے کے گوشت پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر امریکا نےتشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت میں امریکی سفیرڈیوڈ سیپر اسٹائن کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کو چاہیے کہ وہ اقلیتی گروہوں کی حفاظت یقینی بنائے ۔امریکی سفیر نے بھارتی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت میں گائے کا گوشت کھانے […]

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے گابا میں ہو گا،بلے بازوں کو پچ سے زیادہ کنڈیشنز سےمشکلات ہوسکتی ہیں۔کپتان مصباح الحق کہتے ہیں آسٹریلیاکو شکست دینے کے لیے یہ اچھا موقع ہے۔ گراؤنڈ کیوریٹر نے خبردار کیا ہے کہ وکٹ پر گھاس کے باعث پنک بال زیادہ سوئنگ ہو گی ، بلے […]

لبنی چوہدری کی امریکہ میں پاکستانی سفیر سے ملاقات۔

لبنی چوہدری کی امریکہ میں پاکستانی سفیر سے ملاقات۔

امریکہ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سیئنر کارکن لبنی چوہدری جو ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں، انہوں نے امریکہ میں سفارتخانہ پاکستان میں پاکستان کے سفیر جناب جلیل جلانی سے خصوصی ملاقات کی ۔ سفارتخانہ پاکستان میں انہوں نے پریس کانفرنس میں بھی شرکت کی اور امریکہ میں موجود پاکستانی کیمیونٹی سے ملاقات بھی کی۔ […]

متنازع ڈیموں کی تعمیر؛ پاکستان اور بھارت جنوری تک معاملات حل کریں، ورلڈ بینک

متنازع ڈیموں کی تعمیر؛ پاکستان اور بھارت جنوری تک معاملات حل کریں، ورلڈ بینک

واشنگٹن: ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان اور بھارت کی طرف سے دائر درخواستوں پر عمل درآمد روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک جنوری کے اختتام تک کسی  طریقہ کار پر متفق ہو جائیں۔ بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے سندھ پر کشن گنگا اور رتلی […]

سیف علی خان کی بیٹی اپنی پہلی فلم میں ہریتھک کی ہیروئین بنیں گی

سیف علی خان کی بیٹی اپنی پہلی فلم میں ہریتھک کی ہیروئین بنیں گی

ممبئی: سیف علی خان اورامرتا سنگھ کی بیٹی سارہ خان کی بالی ووڈ میں انٹری کے چرچے کافی عرصے سے ہورہے ہیں اوراب وہ اپنی پہلی فلم میں ہریتھک روشن کے ساتھ ڈیبیو کرتی نظرآئیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان کی بیٹی سارہ خان بالی ووڈ میں انٹری کی خواہشمند تھیں جس […]

دبئی: پام جمیرا میں واقع عمارت میں آتشزدگی

دبئی: پام جمیرا میں واقع عمارت میں آتشزدگی

دبئی کے پام جمیرا علاقے میں17 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق عمارت سے تمام رہائشیوں کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ پولیس حکام ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ عمارت پر لگی آگ پر تقریبا90 فیصد تک قابو پا لیا گیا ہے۔ Post Views […]

سی آئی اے تشدد رپورٹ، داخل دفتر کرنے کا فیصلہ

سی آئی اے تشدد رپورٹ، داخل دفتر کرنے کا فیصلہ

اوباما انتظامیہ نے سی آئی اے کی جانب سے دوران تفتیش تشدد کے طریقے اپنانے کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اوباما انتظامیہ نے سی آئی اے کی جانب سے دوران تفتیش پرتشدد طریقے آزمانے پر تیار کی گئی ایک تحقیقاتی رپورٹ کو داخل دفتر کرنے کا فیصلہ […]

لاس اینجلس: 22واں کرٹکس چوائس ایوارڈ میلہ

لاس اینجلس: 22واں کرٹکس چوائس ایوارڈ میلہ

امریکی شہر لاس اینجلس میں22ویں سالانہ کرٹکس چوائس فلم ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سج گیاجہاں بلیو کارپٹ پر اداکاروں نے جلوے بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ شاندار تقریب میں بڑی تعداد میں فنکار شریک ہوئےجنہوں نے نت نئے فیشن سے مزین دلکش ملبوسات زیب تن کئے ہوئے تھے، جیسے ہی بلیو […]

روس امریکی انتخابات پر اثرانداز نہیں ہوا، نیشنل انٹیلی جنس

روس امریکی انتخابات پر اثرانداز نہیں ہوا، نیشنل انٹیلی جنس

روس امریکی انتخابات کے نتائج پر اثر انداز نہیں ہوا،17 ایجنسیاں کنٹرول کرنے والے آفس آف ڈائریکٹرآف نیشنل انٹیلی جنس نے سی آئی اے کے دعوے کو مسترد کر دیا۔ ری پبلیکن سینیٹر جان مکین کہتے ہیںکہ روسی ہیکرز کے امریکی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوئی معلومات نہیں ملیں۔امریکی آفس آف دی ڈائریکٹرآف […]

انوشکا نے فواد سے دوستی کی خبروں پر چپ توڑ ہی دی

انوشکا نے فواد سے دوستی کی خبروں پر چپ توڑ ہی دی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اورپاکستانی اداکارفواد خان نے فلم “اے دل ہے مشکل” میں اداکاری کے جوہر دکھائے جہاں دونوں کی اداکاری کومداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا لیکن اداکارہ نے اب فواد خان کے ساتھ دوستی پر چپ توڑدی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے جب […]

پاک فوج کے میجرعقبہ برطانیہ کی سینڈہرسٹ اکیڈمی کے پہلے پاکستانی انسٹرکٹر مقرر

پاک فوج کے میجرعقبہ برطانیہ کی سینڈہرسٹ اکیڈمی کے پہلے پاکستانی انسٹرکٹر مقرر

لندن: پاک فوج کے میجر عقبہ حمید ملک نے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں پہلا پاکستانی انسٹرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ میجر عقبہ کا تعلق پاک فوج کی سندھ رجمنٹ سے ہے، انہوں نے شہزادہ ولیم کے ساتھ 2007 میں رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ ہی سے گریجویشن مکمل کی تھی اور اپنی بہترین […]