counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

سینیٹر اسحاق ڈار اور چیف ایگزیگٹیو آفیسر اے ایف ڈی کے درمیان باہمی نشست

سینیٹر اسحاق ڈار اور چیف ایگزیگٹیو آفیسر اے ایف ڈی کے درمیان باہمی نشست

پیرس (نمائندہ خصوصی) سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی فرانس ڈویلپمنٹ ایجنسی (اے ایف ڈی) کے چیف ایگزیگٹیو آفیسر جناب ریمے ریوکس کے درمیان کل فرانس کے دارالحکومت پیرس میں باہمی نشست ہوئی۔ چیف ایگزیگٹیو آفیسر، اے ایف ڈی نے پاکستان کی معاشی ترقی کو سراہا اور کہا کہ پاکستان نے معاشی ترقی کی یہی […]

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نایاب پرندے کا شکار غیر قانونی ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی […]

باکسر عامر خان کا بیوی کی خاطر امریکا منتقل ہونے کا امکان

باکسر عامر خان کا بیوی کی خاطر امریکا منتقل ہونے کا امکان

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان انگریزوں کے لئے بھی پردیسی ہونے لگے ہیں اور برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ عامر خان روٹھی بیوی کو منانے کے لئے امریکا منتقل ہو جائیں گے۔ عامر خان کے زوردار مکے رنگ میں حریفوں کو تو دھول چٹاتے رہے ہیں لیکن ازدواجی زندگی میں وہ خود چت […]

اداکاری میں پرجوش توہوں لیکن “مسٹرپرفیکشنسٹ” نہیں، عامرخان

اداکاری میں پرجوش توہوں لیکن “مسٹرپرفیکشنسٹ” نہیں، عامرخان

ممبئی: بالی ووڈ میں اداکاری، ہدایتکاری اورپروڈکشن کے ماہرسمیت مسٹرپرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ ایک پر جوش انسان تو ہیں لیکن مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلموں کے انتخاب میں ہمیشہ محتاط رہنے والے اوربہترین سے بہترین اداکاری کرنے والے بالی ووڈ اداکارعامرخان کا کہنا […]

مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا رہا، اوباما کا اعتراف

مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا رہا، اوباما کا اعتراف

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ کچھ امریکی مجھے غیر ملکی کی نگاہ سے دیکھتے تھے جبکہ شمالی ریاستوں کے سفید فام امریکیوں کا رویہ جنوبی ریاستوں کے سفید فاموں سے مختلف […]

شام، داعش کے حملے، 49 اہلکار شہید؛ بمباری میں شدت پسندوں کے 168 آئل ٹینکر تباہ

شام، داعش کے حملے، 49 اہلکار شہید؛ بمباری میں شدت پسندوں کے 168 آئل ٹینکر تباہ

دمشق / بیروت / جنیوا: شام میں داعش نے حملوں کے دوران 49 شامی اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ یہ ہلاکتیں پلمیرا شہر کے قریب 24 گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔ پلمیرا کے صحرا میں امریکی اتحادی فوج کی بمباری میں داعش کے 1688 آئل ٹینکر تباہ ہوگئے۔ اے ایف پی کے مطابق حلب میں شامی جنگی طیاروں […]

امریکی انتخابات میں روس نے مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا، سی آئی اے

امریکی انتخابات میں روس نے مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا، سی آئی اے

واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ روس نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا۔ امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سی آئی اے کی جانب سے امریکی حکام کو بتایا گیا ہے کہ یہ بات بالکل واضح ہے کہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات […]

بھارت کے سابق ایئر چیف ایس پی تیاگی کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

بھارت کے سابق ایئر چیف ایس پی تیاگی کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

نئی دہلی(یس اردو نیوز)بھارت کے سابق ایئر چیف ایس پی تیاگی کو3600 کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی ایئر چیف پر برطانوی ہیلی کاپٹر ساز کمپنی سے کمیشن لینے کے الزا م میں گرفتار کیا گیاہے اور انہیں سی بی آئی نے تفتیش […]

بھارت اور انگلینڈ کے میچ کے دوران بھوشنور کمار نے گیند مار کر ایمپائر کو زخمی کردیا

بھارت اور انگلینڈ کے میچ کے دوران بھوشنور کمار نے گیند مار کر ایمپائر کو زخمی کردیا

نئی دہلی (یس اردو نیوز )بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ میں بھارتی کھلاڑی بھوشنورکمار نے فیلڈنگ کے دوران گیند پھینک کر آسٹریلوی ایمپائر کو زخمی کردیا جنہیں فیلڈ سے باہر لے کر جانا پڑا ۔ یس نیوز کے مطابق بھار ت اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ جاری ہے ،اس دوران 49ویں اوور […]

نوٹ بندی بھارتی تاریخ کا بڑا گھپلا ہے، راہول گاندھی

نوٹ بندی بھارتی تاریخ کا بڑا گھپلا ہے، راہول گاندھی

بھارت میں نوٹ بندی کو ایک ماہ ہو گیا لیکن کرنسی بحران کم نہ ہوا۔راہول گاندھی نے بھارتی تاریخ کا سب سے بڑ اگھپلا قرار دے دیا۔ ۰ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے اپنی تنقیدوں کا رخ وزیر اعظم مودی کی طرف کرلیا، کہا کہ مودی نوٹوں کے بحران پر پورے ملک میں […]

سینیٹر اسحاق ڈار اور سیکرٹری جنرل او ای سی ڈی کے درمیان باہمی نشست

سینیٹر اسحاق ڈار اور سیکرٹری جنرل او ای سی ڈی کے درمیان باہمی نشست

پیرس(عمیر بیگ) سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی تنظیم برائے اقتصادی تعاون و ترقی (او ای سی ڈی) کے جنرل سیکرٹری جناب اینجل گوریہ کے درمیان آج فرانس کے دارالحکومت فرانس میں باہمی نشست ہوئی۔ گذشتہ تین مہینوں کے درمیان وزیر خزانہ کی سیکرٹری جنرل او ای سی ڈی کے ساتھ یہ دوسری نشست تھی۔ […]

منصور ملنگی کی دوسری برسی11 دسمبر کو منائی جائے گی

منصور ملنگی کی دوسری برسی11 دسمبر کو منائی جائے گی

 لاہور: معروف گلوکار منصور ملنگی کی دوسری برسی11 دسمبر کو منائی جائے گی۔ منصور ملنگی یکم جنوری1947 ء کوضلع جھنگ کے علاقہ گڑھ مہاراجہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد پٹھان علی سارنگی نواز تھے۔ اسی لیے گلوکاری کا شوق منصور ملنگی کو وراثت میں ہی ملا۔ انھوں نے نوعمری سے ہی گلوکاری کا آغاز کر […]

اردوکے بہتر تلفظ کی وجہ سے گائیکی میں شہرت ملی، لتا منگیشکر

اردوکے بہتر تلفظ کی وجہ سے گائیکی میں شہرت ملی، لتا منگیشکر

ممبئی: بھارت کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر نےموسیقی کی دنیا میں اپنی شہرت کی وجہ اردو کو قرار دے دیا۔ معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں اور ان کا ذکر کیے بغیر موسیقی کانام ادھورا ہے۔ لتا منگیشکرنے اپنی آواز کے جادو سے دنیا بھر میں ممتاز مقام حاصل کررکھا ہے […]

پریانکا چوپڑا کو پھر سے بالی ووڈ کی یاد ستانے لگی

پریانکا چوپڑا کو پھر سے بالی ووڈ کی یاد ستانے لگی

ممبئی: بالی ووڈ کے بعد بالی ووڈ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد پریانکا چوپڑا کو دوبارہ بھارتی فلم نگری کی یاد ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا سے جب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوچھا گیا کہ وہ بالی […]

سہ روزہ میچ، گرین کیپس ناکامیوں کا بھوت بھگانے کی پریکٹس کریں گے

سہ روزہ میچ، گرین کیپس ناکامیوں کا بھوت بھگانے کی پریکٹس کریں گے

کینز: کرکٹ آسٹریلیاالیون اور پاکستان کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ جمعرات سے کینز میں شروع ہورہا ہے، گرین کیپس ناکامیوں کے بھوت کو بھگانے کی پریکٹس کریں گے، بیٹسمینوں کو ایکسٹرا باؤنس سے نمٹنے کیلیے ’رٹے‘ ہوئے سبق کا امتحان دینا ہوگا،پنک گیند سے ڈے اینڈ نائٹ مقابلے میں برسبین ٹیسٹ کیلیے خود کو […]

پرانا ’استاد‘ ہی کینگرو کرکٹرز کے لیے خطرہ بن گیا

پرانا ’استاد‘ ہی کینگرو کرکٹرز کے لیے خطرہ بن گیا

کینز: پرانا ’استاد‘ ہی کینگروزکے لیے خطرہ بن گیا، پاکستان نے میزبان قلعے فتح کرنے کیلیے  ’’گھر کے بھیدی‘‘سے امیدیں باندھ لیں۔ بیٹسمین اسد شفیق نے کہاکہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر آسٹریلیا کے بارے میں سب کچھ جانتے اور ہماری بھرپور مدد کررہے ہیں، شارٹ پچ بالز کا مقابلہ میں کٹ شاٹ سے کروں گا، ہم خود […]

2 سابق بھارتی آرمی چیفس کا مودی کو پاکستان پر حملے کا مشورہ

2 سابق بھارتی آرمی چیفس کا مودی کو پاکستان پر حملے کا مشورہ

نئی دہلی: بھارت کے سابق آرمی چیفس نے مودی سرکارکو پاکستان پرحملے کا مشورہ دے دیا۔ بھارتی میڈیاکے مطابق 2سابق آرمی چیفس جنرل (ر)بکرم سنگھ اور جنرل (ر) وی پی ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان میں شدت پسندوں کو ٹارگٹ کرنے اور پاکستانی فوج پر سخت حملے کرنے کے لیے خفیہ آپریشن کرنا […]

القاعدہ اور داعش کی کمر توڑ دی، اوباما کی آخری صدارتی تقریر

القاعدہ اور داعش کی کمر توڑ دی، اوباما کی آخری صدارتی تقریر

فلوریڈا / واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے گزشتہ روز قومی سلامتی کے حوالے سے اپنے دور صدارت کی آخری تقریر کی، اس میں انھوں نے امریکیوں پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے انسداد کی جنگ میں جمہوری قدروں پر جمے رہیں، امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا نے القاعدہ اور دولت اسلامیہ […]

حلب میں کامیابی خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، بشار الاسد

حلب میں کامیابی خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، بشار الاسد

دمشق: شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ حلب شہر میں حکومتی افواج کی باغیوں کے خلاف پیش قدمی 5 سالہ خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کی حامی افواج نے حلب شہر کے دو تہائی حصے پر […]

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری عوام پر بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری عوام پر بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری راہنما زاہد ہاشمی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا۔ ملین دستخطی مہم میں کامیابی سے کشمیر کا کیس عالمی عدالت انصاف میں دائر کیا […]

عزیزمیاں قوال کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

عزیزمیاں قوال کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

 لاہور: قوالی میں منفرد مقام رکھنے والے عزیز میاں قوال کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ عزیز میاں کا شمار پاکستان کے مقبول ترین قوالوں میں ہوتا ہے وہ اپنی قوالیوں میں اکثر علامہ اقبال اور قتیل شفائی کی شاعری استعمال کرتے تھے۔ عبدالعزیزالمعروف عزیز میاں قوال 17 اپریل 1942 کو نئی دلی میں پیدا […]

اسٹاراسکرین ایوارڈ؛ امیتابھ اور عالیہ نے میدان مارلیا

اسٹاراسکرین ایوارڈ؛ امیتابھ اور عالیہ نے میدان مارلیا

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں ہونیوالی اسٹار اسکرین ایوارڈ تقریب میں بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اپنی فلم پنک پر بہترین اداکار جب کہ عالیہ بھٹ نے فلم اڑتا پنجاب میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا اور انورادھارئے چوہدری کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم ’’پنک ‘‘کو بہترین فلم سمیت چار ایوارڈ دیے […]