counter easy hit

Tariq

جج ویڈیو اسکینڈل ۔۔۔ مریم نواز نے ’ میاں طارق ‘ کے ساتھ بھی ہاتھ کر دیا، ویڈیو بنانے کے انعام میں جو گاڑی دی گئی اسکی حقیقت کیا نکلی؟

جج ویڈیو اسکینڈل ۔۔۔ مریم نواز نے ’ میاں طارق ‘ کے ساتھ بھی ہاتھ کر دیا، ویڈیو بنانے کے انعام میں جو گاڑی دی گئی اسکی حقیقت کیا نکلی؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل میں اہم کردار نبھانے والے میاں طارق کو ویڈیو کے عوض دی جانے والی لینڈ کروزر ٹیمپرڈ نکلی اور اس بات کا انکشاف ایف آئی اے کی رپورٹ میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب […]

شاندار اعزاز : پاکستان کی مشہور و مقبول شخصیت مولانا طارق جمیل کو کس اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ ہو گیا ؟ جانیے

شاندار اعزاز : پاکستان کی مشہور و مقبول شخصیت مولانا طارق جمیل کو کس اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ ہو گیا ؟ جانیے

اسلام آباد ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے اعلی دینی خدمات پر ممتاز عالم دین اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز سے نوازنے […]

پڑھیئے معروف خاتون صحافی طیبہ ضیا کی ایک معلوماتی تحریر

پڑھیئے معروف خاتون صحافی طیبہ ضیا کی ایک معلوماتی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) سات نمبر کی علامات و برا کات ۔۔۔۔ اللہ سبحان تعالیٰ نے سات آسمان بنائے، نبی اقدسﷺ سات آسمان طے کرتے ہوئے سدرۃ المنتہیٰ پہنچے، پروردگار نے سات دنوں میں سات زمین اور آسمان تخلیق فرمائے۔ دنیا سات براعظموں اور سات سمندروں پر مشتمل ہے، سات دروازے جنت معروف تجزیہ کار طیبہ […]

جنوبی پنجاب صوبہ اور لوکل باڈی ایکٹ کے ایشوز پر ہم سے آج تک مشاورت نہیں کی گئی، وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چودھری طارق بشیر چیمہ

جنوبی پنجاب صوبہ اور لوکل باڈی ایکٹ کے ایشوز پر ہم سے آج تک مشاورت نہیں کی گئی، وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چودھری طارق بشیر چیمہ

بہاولپور: مسلم لیگ (ق) کے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چودھری طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ اور لوکل باڈی ایکٹ کے ایشوز پر ہم سے آج تک مشاورت نہیں کی گئی ہم تحریک انصاف کے اتحادی، بہاولپور صوبہ کے حمایتی ہیں، بہاولپور صوبہ پر حمایت لیں گے اور اگر اس ایشو […]

طارق جمیل میدان میں آگئے، حقیقت پوری قوم کے سامنے رکھ دی

طارق جمیل میدان میں آگئے، حقیقت پوری قوم کے سامنے رکھ دی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اداکاروں اور فنکاروں کی جانب سے ٹیلی ویژن پر رمضان ٹرانسمیشن کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئےمولانا طارق جمیل نے کہا کہ رمضان ٹرانسمیشن کا مقصد خیر خواہی کی بات کرنا ہے۔طارق جمیل نے کہا […]

حکومتی پچاس لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ پانچ برس میں ضرور مکمل ہوگا، وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ

حکومتی پچاس لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ پانچ برس میں ضرور مکمل ہوگا، وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ حکومتی پچاس لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ پانچ برس میں ضرور مکمل ہوگا، چار پانچ لاکھ گھر رہ بھی گئے تو نئی حکومت منصوبے کو نہیں روک سکے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ تحصیل کا دفتر […]

مولانا طارق جمیل نے اپنی جوانی کا یادگار واقعہ سنا دیا

مولانا طارق جمیل نے اپنی جوانی کا یادگار واقعہ سنا دیا

کراچی: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب نے اپنی یونیورسٹی لائف کا ایک دلچسپ قصہ سُنایا، جس کے بیچ میں انہوں نے اپنی سُریلی آواز میں ”گلاں دل دیاں دل وچ رہ گئیاں، شاماں پے گئیاں“ گانا بھی گنگنا دیا۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ یہ ہمارے زمانے کا بڑا مشہور گانا تھا، میں اپنے […]

خواجہ آصف اور کشمالہ طارق میں سے آپ کس کو بٹھائیں گی؟

خواجہ آصف اور کشمالہ طارق میں سے آپ کس کو بٹھائیں گی؟

لاہور: وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز لاہور میں مصروف دن گزارا اور اس دوران ایک انٹرویودیا ۔جب ان سے پوچھا گیا کہ لاہور سے کراچی جارہی ہیں جہاز میں بیٹھی ہیں۔ ساتھ میں صرف ایک ہی سیٹ ہے ۔ خواجہ آصف اور کشمالہ طارق میں سے آپ کس […]

معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کی کینیڈا میں بھارت کی کس اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی؟

معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کی کینیڈا میں بھارت کی کس اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی؟

اٹلانٹا (ویب ڈیسک) بھارت کے نامور میوزک ڈائریکٹر اے آر رحمان نے عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی، اے آر رحمان اور عالم دین مولانا طارق جمیل کے درمیان ملاقات کینیڈا میں ہوئی، ملاقات میں جاوید علی بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے کینیڈا میں بھارتی […]

ملک میں تبدیلی کیسے آئے گی ؟ مولانا طارق جمیل نے شاندار بات کہہ ڈالی

ملک میں تبدیلی کیسے آئے گی ؟ مولانا طارق جمیل نے شاندار بات کہہ ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک)تبلیغی جماعت کے رہنما اور معروف دینی سکالرمولانا طارق جمیل نے کہا کہ تبدیلی کی ابتدا اپنی ذات سے شروع ہوتی ہے ،ملک میں تبدیلی کے لیے خود کو بھی بدلنے کی ضرورت ہے، ہمیں بچوں کو بچپن سے ہی سچائی کا درس دینا چاہیے اور اپنی زندگی اسلام کے اصولوں اور آخری نبیﷺ […]

اس ملک کیلیےکچھ کرنےکاعزم جووزیراعظم عمران خان میں دیکھاکسی میں نہیں، طارق بشیر چیمہ

اس ملک کیلیےکچھ کرنےکاعزم جووزیراعظم عمران خان میں دیکھاکسی میں نہیں، طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیرچیمہ کا کہنا ہے کہ ایوان میں شہباز شریف کوکہاتھاپرویزالہیٰ کارنگ روڈمنصوبہ 6ماہ روکاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ کا منصوبہ جاتی امرا لے جاکر اس میں تبدیلی کی گئی […]

شوہر کی اندھی گولی کا نشانہ بنے والی شہر کی مشہور گائناکالوجسٹ انچارج مدر کیئر ہسپتال ڈاکٹر شائستہ طارق جاں بحق ہوگئی

شوہر کی اندھی گولی کا نشانہ بنے والی شہر کی مشہور گائناکالوجسٹ انچارج مدر کیئر ہسپتال ڈاکٹر شائستہ طارق جاں بحق ہوگئی

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود میں اپنے شوہر کی اندھی گولی کا نشانہ بنے والی شہر کی مشہور گائناکالوجسٹ انچارج مدر کیئر ہسپتال ڈاکٹر شائستہ طارق جاں بحق ہوگئی متوفیہ کے خاوند ڈاکٹر طارق صادق گھر میں بیٹھے پستول صاف کر رہے تھے کہ اچانک گولی چل گئی جو ان۔کے سامنے بیٹھی انکی اہلیہ […]

راجہ خرم نواز بمقابلہ (ن) لیگ کے طارق فضل چوہدری

راجہ خرم نواز بمقابلہ (ن) لیگ کے طارق فضل چوہدری

لاہور: این اے 52 اسلام آباد کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں، تازہ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے راجہ خرم نواز نے 64690 ووٹ حاصل کئے جبکہ مسلم لیگ ن کےطارق فضل چودھری نے 34072 ووٹ حاصل کیے ، پولنگ کا وقت 6 بجے ختم ہو ا جبکہ واضح رہے […]

گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ترجمان گورنر سندھ کے مطابق محمد زبیر اور اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے جس کا علاج جاری تھا تاہم آج […]

اسٹیل ملز کے قیام اور فروخت، طارق شفیع کے بیانات میں تضادات تھے،واجد ضیا

اسٹیل ملز کے قیام اور فروخت، طارق شفیع کے بیانات میں تضادات تھے،واجد ضیا

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی، جس میں شریف خاندان میں بھاری رقوم کی باہمی لین دین کا ریکارڈ پیش کردیا گیا، پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے کہا کہ گلف اسٹیل ملز کے قیام اور فروخت سے متعلق طارق شفیع کے بیان اور 2 […]

مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا

مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: وزرائے مملکت مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔ وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری سے وفاقی وزیر […]

ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا

ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا

روات: (اسد حیدری) ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا۔ این اے 52 مسلم لیگ ن کا بڑادھڑا پیپلز پارٹی میں شامل اسلام آباد رورل سرکل کی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔ ووٹ کی عزت مانگنے والی مسلم […]

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس آر آئی یو جے میں قائدین صحافت ناصر زیدی، افضل بٹ، فوزیہ شاہد، شکیل انجم، طارق چودھری اور دیگر کی بھرپور شرکت

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس آر آئی یو جے میں قائدین صحافت ناصر زیدی، افضل بٹ، فوزیہ شاہد، شکیل انجم، طارق چودھری اور دیگر کی بھرپور شرکت

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس آر آئی یو جے میں قائدین صحافت ناصر زیدی، افضل بٹ، فوزیہ شاہد، شکیل انجم، طارق چودھری اور دیگر کی بھرپور شرکت راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس آر آئ یو جے کا جنرل باڈی کا اجلاس اسلام آباد پی ایف یو جے سیکرٹریٹ میں […]

میں وزیر اعظم کی ہدائت پر آیا ہوں میری آمد قبول کریں، نقیب اللہ دھرنا سے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا خطاب،

میں وزیر اعظم کی ہدائت پر آیا ہوں میری آمد قبول کریں، نقیب اللہ دھرنا سے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا خطاب،

اسلام آباد( اصغر علی مبارک) نقیب اللہ کے قاتل رائو انوار کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد میں دیئے گئے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ نقیب اللہ کی شہادت نے مجھے بھی غمگین کر دیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے نقیب اللہ کی مغفرت […]

سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ گورنر اسٹیٹ بینک مقرر

سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ گورنر اسٹیٹ بینک مقرر

صدرممنون حسین نے سابق سیکریٹری خزانہ طارق باجوہ کو گورنر اسٹیٹ بینک بنانے کی منظوری دے دی۔ طارق باجوہ سول سروس کے تیسرے فرد ہیں جنہیں گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کیا گیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کی منظوری صدر پاکستان ممنون حسین نے رات گئے دی۔ ذرائع کے مطابق طارق باجوہ کی بطور […]

طارق شفیع دوسری بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش

طارق شفیع دوسری بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش

وزیراعظم نوازشریف کےکزن طارق شفیع پاناما پیپرز کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو پیش ہوگئے، طارق شفیع کو دوسری بارطلب کیا گیا ہے وہ اس سے قبل 15مئی کواپنا بیان ریکارڈ کروا چکے ہیں۔جےآئی ٹی کےپاس اپنی رپورٹ مکمل کرنے8دن باقی رہ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ طارق شفیع سے حدیبیہ […]

وزیراعظم کے کزن طارق شفیع کیلیے جے آئی ٹی کا سوال نامہ تیار

وزیراعظم کے کزن طارق شفیع کیلیے جے آئی ٹی کا سوال نامہ تیار

اسلام آباد: پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم نواز شریف کے کزن طارق شفیع کے لیے سوال نامہ تیارکرلیا ہے۔ وفاقی جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں پاناما جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے حکام کے بیانات اوران کی جانب سے […]

مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث ملزم کا چالان جمع

مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث ملزم کا چالان جمع

سبطین کاظمی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ، عدالت 3 جولائی کو ملزم کے خلاف فرد جعم عائد کرے گی اسلام آباد: مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث ملزم سبطین کاظمی کے خلاف چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرا دیا گیا ۔ عدالت 3 جولائی کو فرد جرم […]

تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ پر معذرت کر لی

تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ پر معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ کرنے پر معذرت کر لی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ طارق فاطمی سے متعلق ٹویٹ غلط فہمی کی بنا پر ہوئی جس پر تحریک انصاف معذرت کرتی ہے۔ واضح رہے کہ […]