counter easy hit

resolve

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی اسلام آباد: (اصغرعلی مبارک) عالمی بینک نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے مسئلے کو سندھ طاس معاہدے کے تحت حل کرنے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں […]

معروف ماڈل کرن بلوچ کی موت خودکشی تھی یا قتل؟ معمہ حل نہ ہو سکا

معروف ماڈل کرن بلوچ کی موت خودکشی تھی یا قتل؟ معمہ حل نہ ہو سکا

کراچی: شوبز چھوڑ کر گھر سنبھالنے کی خواہش ادھوری رہ گئی۔ کراچی کی معروف ماڈل کرن بلوچ زندگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھی۔ موت خودکشی تھی یا قتل؟ چھ روز بعد بھی معمہ حل نہ ہوسکا۔ شوبز کی رنگینیاں چھوڑ کر گھر بسانے والی معروف ماڈل کرن بلوچ دنیا ہی چھوڑ بیٹھی، سات نومبر کی رات […]

عراقی حکومت اور کرد رہنما مذاکرات سے معاملات حل کریں: ریکس ٹلرسن

عراقی حکومت اور کرد رہنما مذاکرات سے معاملات حل کریں: ریکس ٹلرسن

بغداد: امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراقی حکومت اور کرد رہنماؤں کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کے لیے قائل کیا ہے۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے انہوں نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور کرد رہنماؤں پر زور دیا […]

اقوام متحدہ خلیجی ممالک سے فضائی حدود کا معاملہ حل کرائے،قطر

اقوام متحدہ خلیجی ممالک سے فضائی حدود کا معاملہ حل کرائے،قطر

قطر نے زمینی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی بین الاقوامی شہری ہوابازی کی تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ خلیجی ممالک سے اس کی فضائی حدود کا معاملہ حل کرایا جائے ۔ قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا کہ وہ سعودی عرب اور دیگر […]

قطر اور ہمسایہ ممالک مذاکرات سے تنازع حل کریں، ایران

قطر اور ہمسایہ ممالک مذاکرات سے تنازع حل کریں، ایران

تہران: ایران نے قطر اور سعودی عرب سمیت دیگر ہمسایہ مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ اپنے اختلافات کو بات چیت سے حل کریں۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ قطر کے معاملے میں ہمسایہ ممالک مذاکراتی عمل شروع کریں تاکہ اختلافی امور کا کوئی حل تلاش کیا جا […]

سی پیک خطے میں تنازعات کے حل میں معاون ہوسکتا ہے، جنرل زبیر

سی پیک خطے میں تنازعات کے حل میں معاون ہوسکتا ہے، جنرل زبیر

سنگاپور میں ایشیا پیسیفک سیکورٹی کانفرنس سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ خطے میں تنازعات حل کرنے میں معاون ہوسکتا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کی وجہ سے پاکستان کو داخلی سلامتی […]

ڈان لیکس؛ اصل ذمے داروں کو سزا ملنے تک معاملہ حل نہیں ہوگا، خورشید شاہ

ڈان لیکس؛ اصل ذمے داروں کو سزا ملنے تک معاملہ حل نہیں ہوگا، خورشید شاہ

 اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس کے معاملے میں وزیراعظم ہاؤس مکمل طور پر ملوث ہے اور اصل ذمہ داروں کو سزا ملنے تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر چیزوں کو […]

شام کا مسئلہ عرب دنیا حل کرائے، عرب لیگ کا مطالبہ

شام کا مسئلہ عرب دنیا حل کرائے، عرب لیگ کا مطالبہ

عرب لیگ کےسیکریٹری جنرل نے شام کے مسئلے کو دیگر طاقتوں کی بجائے عرب دنیا کی جانب سے حل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اردن کے بحر مردار میں عرب لیگ کے اٹھائیسویں سربراہی اجلاس کے سلسلے میں عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نےعرب حکومتوں […]

والدین اور اہلیہ کے درمیان جھگڑا سلجھانے عامر خان خود میدان میں آ گئے

والدین اور اہلیہ کے درمیان جھگڑا سلجھانے عامر خان خود میدان میں آ گئے

لندن: باکسنگ رنگ میں ریفری کے فیصلے کا انتظار کرنے والے عامر خان خود حقیقی زندگی میں ریفری بن گئے ہیں، والدین اور اہلیہ کے درمیان گزشتہ کئی روز سے جاری لفظی گولہ باری نے ورلڈ چیمپئن باکسر کو بھی شدید مشکل میں ڈال دیا تھا لیکن اب اس جھگڑے کو سلجھانے کے لیے عامر خان […]

متنازع ڈیموں کی تعمیر؛ پاکستان اور بھارت جنوری تک معاملات حل کریں، ورلڈ بینک

متنازع ڈیموں کی تعمیر؛ پاکستان اور بھارت جنوری تک معاملات حل کریں، ورلڈ بینک

واشنگٹن: ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان اور بھارت کی طرف سے دائر درخواستوں پر عمل درآمد روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک جنوری کے اختتام تک کسی  طریقہ کار پر متفق ہو جائیں۔ بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے سندھ پر کشن گنگا اور رتلی […]

پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا ہوں گے: جان کربی

پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا ہوں گے: جان کربی

امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا پاکستان اور بھارت کومذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا ہوں گے۔ دونوں ممالک میں اچھے تعلقات خطے میں بہتری لائیں گے۔ واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان جان کربی نے غیر ملکی میڈیا کو بریفنگ دیتے کہا پاکستان اور بھارت کو آپس میں مذاکرات کے ذریعے […]

پاکستان بھارت کے ساتھ تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتاہے: باسط

پاکستان بھارت کے ساتھ تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتاہے: باسط

ہائی کمشنر نے کہا کہ بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگاکر مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے عالمی توجہ ہٹانا چاہتاہے۔ بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبد الباسط نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات […]

پاک، بھارت اپنے مسائل مذاکرات سے حل کریں،امریکی قونصل جنرل

پاک، بھارت اپنے مسائل مذاکرات سے حل کریں،امریکی قونصل جنرل

امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے کہاہےکہ امریکا پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے بھرپور کوشش کر رہا ہے، دونوں ممالک کو پیغام بھیجا ہے کہ مسائل مذاکرات سے حل کریں۔ گریس شیلٹن ایک روزہ دورے پر ٹھٹھہ پہنچیں ۔ صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کشیدگی دونوں ملکوں […]

بھارت کشمیرکےحل پراب تک راضی نہیں: جنرل راحیل شریف

بھارت کشمیرکےحل پراب تک راضی نہیں: جنرل راحیل شریف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر سمیت دیگر مسائل کےحل پراب تک راضی نہیں ہے، بھارتی رویے کی وجہ سے تنازعات سنگین اور کشیدگی بڑھتی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے، انہوں نے جرمنی میں فوجی سربراہوں کی […]

بلوچستان کا سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل …

بلوچستان کا سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل …

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ آج دنیا کا ایسا کوئی بھی ظاہر اور باطن مسئلہ نہیں ہے جس کا وقتی اور دیرپا کوئی حل ممکن نہ ہو…مگر بس اِس کے لئے تفکر و تدبراور فراست سے کام لیاجائے تو پھرہر کٹھن کام اور مشکل سے مشکل مسائل بھی چٹخی […]

پاکستان اور بھارت کو اپنے مسائل مذاکرات سے حل کرنا ہونگے : حنا ربانی

پاکستان اور بھارت کو اپنے مسائل مذاکرات سے حل کرنا ہونگے : حنا ربانی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کی سابق وزیر خاجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، خطے میں بہتری کیلئے مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہوگا۔ الحمرا ہال میں جاری لاہور لٹریری فیسٹول کے آخری روز پاکستان اور بھارت میں امن کیسے ہو […]