counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

قطر کا غیرملکی ملازمین کے لئے متنازع کفیل نظام ختم کرنے کا اعلان

قطر کا غیرملکی ملازمین کے لئے متنازع کفیل نظام ختم کرنے کا اعلان

دوحا: قطر نے 2022 کے فٹبال ورلڈ کپ کے لئے تیاریاں تیز کردیں اور اس سلسلے میں وزارت محنت نے متنازع کفیل کا نظام ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی جگہ دوسرا قانون لانے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر کے وزیرمحنت عیسیٰ بن سعد الجفالی النومی نے اعلان کیا ہے […]

اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریز نے حلف اٹھالیا

اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریز نے حلف اٹھالیا

نیویارک: پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹریز نے اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل کا حلف اٹھالیا ہے اور وہ یکم جنوری 2017 سے 5 سال کے لیے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹریز نے اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل کے عہدے کا حلف […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو نیا امریکی وزیر خارجہ نامزد کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو نیا امریکی وزیر خارجہ نامزد کردیا

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو وزیر خارجہ نامزد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نو منتحب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مٹ رومنی کے بجائے معروف بزنس مین ریکس ٹیلرسن  کو امریکا کا اگلا وزیر خارجہ نامزد کر دیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق  ٹیلرسن کے عالمی رہنماؤں کے ساتھ اچھے تعلقات […]

این ایس جی کی رکنیت کیلئے منصفانہ اور غیرامتیازی رویہ اپنایا جائے، پاکستان

این ایس جی کی رکنیت کیلئے منصفانہ اور غیرامتیازی رویہ اپنایا جائے، پاکستان

نیویارک: پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ میں نیوکلیئرسپلائر گروپ کی رکنیت کیلئے منصفانہ اورغیرامتیازی رویہ اپنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آئی اے ای اے (انٹرنیشنل ایجنسی برائے ایٹمی توانائی) کی رپورٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب نبیل منیر نے  کہا […]

کرسٹیانو رونالڈو نے چوتھی بار دنیا کے بہترین فٹبالر کا اعزاز اپنے نام کرلیا

کرسٹیانو رونالڈو نے چوتھی بار دنیا کے بہترین فٹبالر کا اعزاز اپنے نام کرلیا

زیورخ: ہسپانوی فٹبال کلب رئیل میڈرڈ کے پرتگالی فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے چوتھی بار بہترین فٹبالر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منفرد اسٹائل کے ذریعے فٹبال شائقین کو متوجہ کرنے والے معروف فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے چوتھی بار بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ رونالڈو نے سخت مقابلے […]

بارسلونا میں پاکستانی فراڈئیےکا انوکھاانداز،کئی لٹ گئے،متاثرین کو تلاش

بارسلونا میں پاکستانی فراڈئیےکا انوکھاانداز،کئی لٹ گئے،متاثرین کو تلاش

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)بارسلونا میں مقیم افراد فراڈ کے ایک نئے طریقے سے لٹنے لگے۔تفصیلات کے مطابق بارسلونا میں مقیم مالک مکان اور اس مکان میں مقیم افراد فراڈ کےایک نئے طریقے سے لٹنے لگے،اس طریقہ واردات سے اب تک کئی پاکستان لٹ چکے ہیں۔نئے طریقہ واردات میں ایک پاکستانی نوجوان اپنا نام کہیں خرم ،کہیں خرم […]

جرمن شہر ڈریسڈن کی مسجد پر حملہ، ایک شخص گرفتار

جرمن شہر ڈریسڈن کی مسجد پر حملہ، ایک شخص گرفتار

ڈریسڈن(نمائندہ خصوصی)جرمن شہر ڈریسڈن کی ایک مسجد اور ایک کانگریس سینٹر پر ہونے والے بم حملے کے تناظر میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ 39 سالہ اس ملزم کا تعلق صوبہ سیکسنی سے ہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق زیر حراست شخص غیر ملکیوں مخالف تنظیم’’پیگیڈا […]

عبدالرحمان عرف بھولا کی حوالگی سے متعلق پیشرفت

عبدالرحمان عرف بھولا کی حوالگی سے متعلق پیشرفت

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کی حوالگی سے متعلق پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے حکام نے تھائی پولیس کو سانحہ بلدیہ سے متعلق دستاویزات جمع کرادی ہیں، عبدالرحمان عرف بھولا بنکاک جیل کے اسپتال میں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو گردوں میں تکلیف کی شکایت […]

ویزہ ختم ہونے کے باوجود واپس نہ جانے والے عمرہ معتمرین کو جرمانہ اور سزا ہوگی

ویزہ ختم ہونے کے باوجود واپس نہ جانے والے عمرہ معتمرین کو جرمانہ اور سزا ہوگی

مکہ المکرمہ: سعودی حکام نے عمرہ پر آنے والے افراد کو متنبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عمرہ معتمرین نے اگر اپنے ویزے کی مدت سے زیادہ سعودی عرب میں قیام کیا تو انہیں 50 ہزار سے ایک لاکھ ریال جرمانہ جب کہ ایک سال قید کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔ عرب خبر رساں ویب […]

چین کی ایک بار پھر بھارت کی نیوکلئیر سپلائر گروپ میں شمولیت کی مخالفت

چین کی ایک بار پھر بھارت کی نیوکلئیر سپلائر گروپ میں شمولیت کی مخالفت

بیجنگ: چین نے بھارت کی مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے اور نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ان دونوں معاملات پر مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا […]

جے للیتا کی موت کے صدمے سے470 افراد ہلاک

جے للیتا کی موت کے صدمے سے470 افراد ہلاک

چنئی: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکمران جماعت آل انڈیا اننا دارویدا مونیترا کا زیغام (اے آئی اے ڈی ایم کے) نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ جے للیتا کی موت کے صدمے کے باعث 470 لوگ دم توڑ گئے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اے آئی اے ڈی ایم کے نے جے للیتا […]

داعش کا تدمر شہر پر دوبارہ قبضہ، 100 شامی فوجی ہلاک

داعش کا تدمر شہر پر دوبارہ قبضہ، 100 شامی فوجی ہلاک

دمشق:شام کے تاریخی شہرتدمر(پلمیرا) پرداعش کے شدت پسندوں نے دوبارہ قبضہ کرلیاجب کہ جھڑپوں میں 100 شامی فوجی ہلاک ہوگئے۔ روسی جنگی طیاروں نے شدت پسندوں پرشدید بمباری کی جس کی باعث جنگجو کچھ وقت کے لیے پسپا ہوکر تدمر کے مضافات میں چلے گئے لیکن تھوڑی دیر بعد شدت پسندوں نے تدمر پر دوبارہ […]

سمندری طوفان ’’وردھا‘‘ بھارتی شہر چنئی کے ساحل سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان ’’وردھا‘‘ بھارتی شہر چنئی کے ساحل سے ٹکرا گیا

نئی دلی: سمندری طوفان وردھا بھارت کے شہر چنئی کے ساحل سے ٹکرا گیا جب کہ بڑے پیمانے پر تباہی کے خدشے کے پیش نظر ساحلی علاقے کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان وردھا ساحلی شہر چنئی سے ٹکرا گیا ہے جس کے بعد ساحلی شہر میں  150 کلو میٹر فی […]

ایف آئی اے کی تھائی پولیس سے ملزم رحمان بھولا تک رسائی کی درخواست

ایف آئی اے کی تھائی پولیس سے ملزم رحمان بھولا تک رسائی کی درخواست

بنکاک: ایف آئی اے کی ٹیم نے تھائی پولیس کو باضابطہ طور پر بلدیہ فیکٹری کے مبینہ ملزم عبدالرحمان عرف بھولا تک رسائی کی درخواست کردی۔ یس نیوز کے مطابق پاکستان سے جانے والی ایف آئی اے کی 2 رکنی کاؤنٹر ٹیراریزم ٹیم نے تھائی لینڈ پولیس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے سانحہ بلدیہ […]

لندن میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد گرفتار

لندن میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد گرفتار

لندن: پولیس نے لندن کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کے دوران دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد […]

حضرت موسیٰ ؑکااللہ سے ہم کلام ہونےوالامقام مصر میں دریافت

حضرت موسیٰ ؑکااللہ سے ہم کلام ہونےوالامقام مصر میں دریافت

مصر کے ماہر آثار قدیمہ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے اللہ سے ہم کلام ہونے کا مقام دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے ایک ماہر آثار قدیمہ نے وہ مقام دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جہاں اس کے بقول اللہ تعالیٰ نے پہلی بار حضرت موسیٰ علیہ […]

فلوریڈا کے گالف کورس میں مگر مچھ !

فلوریڈا کے گالف کورس میں مگر مچھ !

فلوریڈامیں ایک انوکھا منظر دیکھنے میں آیا جسے دیکھ کرشائقین حیران اور خوف زدہ ہوگئے۔امریکی ریاست فلوریڈا کا گالف کورس اس وقت جراسک پارک لگنے لگا جب وہاں کئی فٹ لمبامگر مچھ کو مٹرگشت کرتے دیکھا گیا۔اچانک مگر مچھ نظر آنے پر گالف کورس میں کھلبلی مچ گئی۔اس موقع پر جہاں یہ مگر مچھ چہل […]

روس: سونے کے ورق سے سجا مہنگا ترین برگر

روس: سونے کے ورق سے سجا مہنگا ترین برگر

.یوں تو دنیا بھر میں برگر کھانے کے شوقین افراد کے لئے نت نئے اور انوکھے برگر مناسب قیمت میں بنائے جاتے ہیں۔ لیکن روس میں ایک ایسا ریسٹورنٹ بھی ہے جہاں سونے کے ورق سے سجا مہنگا ترین برگر فروخت کیا جاتا ہے۔ بہترین اجزا سے تیار کردہ اس برگر کی قیمت 80ڈالر ہے، […]

امریکی شخص نے بلیوں سے محبت کی مثال قائم کردی

امریکی شخص نے بلیوں سے محبت کی مثال قائم کردی

جانوروں سے محبت کرنے والے اپنے گھر میں پالتو کتے یا بلیاں تو رکھتے ہی ہیں، لیکن ایک ایساشخص بھی ہے، جس نے ایک نہیں، دو نہیں بلکہ پوری 300 بلیاں پال رکھی ہیں۔امریکی ریاست نیو یارک سے تعلق رکھنے والے کرس آرسینالٹ نامی شخص نے اپنے گھر میں 300آوارہ بلیوں کو پنا ہ دے […]

فرانس : جنگل میں دس برس جانوروں کے ساتھ رہنے والی بچی

فرانس : جنگل میں دس برس جانوروں کے ساتھ رہنے والی بچی

بچی نے زندگی کے دس سال جنگلوں میں گزارے، ہاتھی کو بنایا بھائی، چیتے اور شیر سے خوب دوستی نبھائی۔ اپنا بچپن افریقی جنگلوں میں گزارنے والی فرانسیسی لڑکی کی اصلی کہانی سالوں بعد بھی انٹرنیٹ پر مقبول ہے۔ یہ فلمی کہانی نہیں، کارٹون کی دنیا بھی نہیں، یہ حقیقی کہانی ہے فرانسیسی فوٹوگرافرز سلوی […]

سوئیڈن کوڑا درآمد کرنے والا ملک بن گیا

سوئیڈن کوڑا درآمد کرنے والا ملک بن گیا

سویڈن میں کوڑا کرکٹ نایاب ہو گیا ۔ری سائیکل پلانٹ چلانے کے لئے دوسرے ملکوں سے کچرا منگوانا پڑ رہاہے ۔ سویڈن میں ری سائیکلنگ پلانٹ اس بڑے پیمانے پر قائم ہیں کہ ان کی وجہ سے کوڑے کا نام و نشان مٹ گیا ہے۔ اب صورت حال یہ ہے کہ ری سائیکل پلانٹ زیادہ […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی شکر گزار ہے فرح معین صاحبہ آپ کی میزبانی کی

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی شکر گزار ہے فرح معین صاحبہ آپ کی میزبانی کی

پیرس (نمائندہ خصوصی) شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی خواتین اس سے پہلے جناب سفیر پاکستان کا انٹرویو در مکنون کے نئے میگزین کیلئے لے چکی تھیں سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں ان کی اہلیہ محترمہ فرح معین صاحبہ کی دلکش شخصیت اور خوش اخلاقی نے اتنا متاثر کیا کہ ٹیم کی باقی خواتین کیلئے […]