counter easy hit

Fatemi

تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ پر معذرت کر لی

تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ پر معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ کرنے پر معذرت کر لی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ طارق فاطمی سے متعلق ٹویٹ غلط فہمی کی بنا پر ہوئی جس پر تحریک انصاف معذرت کرتی ہے۔ واضح رہے کہ […]

مریم نواز کو بچانے کیلیے طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، اعتزازاحسن

مریم نواز کو بچانے کیلیے طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، اعتزازاحسن

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس کے لیے طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ مریم […]

طارق فاطمی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری

طارق فاطمی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری

وزیراعظم نوازشریف نےمعاون خصوصی طارق فاطمی کوان کے عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین کے خلاف محکمانہ کارروائی کا بھی حکم دے دیا گیاجبکہ اخبارکے ایڈیٹراوررپورٹر کے خلاف انضباطی کارروائی کا معاملہ اے پی این ایس کو بھجوادیا گیا۔ قومی سلامتی سے متعلق […]

معاون خصوصی طارق فاطمی سے استعفیٰ لئے جانے کا امکان

معاون خصوصی طارق فاطمی سے استعفیٰ لئے جانے کا امکان

وزیر اعظم نوازشریف سے معاون خصوصی طارق فاطمی نےملاقات کی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں نیوز لیکس رپورٹ کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی طارق فاطمی سے استعفیٰ لئے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ نیوز لیکس رپورٹ میں معاون خصوصی طارق فاطمی، پرنسپل انفارمیشن […]

خطے میں امریکی کامیابی کیلئے پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی، طارق فاطمی

خطے میں امریکی کامیابی کیلئے پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی، طارق فاطمی

واشنگٹن: وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکی کامیابی کے لئے پاکستان نے بھاری قیمت  ادا کی ہے۔ امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹرمپ انتظامیہ سے قریبی تعاون کا خواہاں ہے اور خطے کے مسائل کے […]