counter easy hit

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے بہترین ساتھی اداکار ہیں، انوشکا شرما

Shah Rukh Khan Best co-star of the Bollywood, Anushka Sharma

Shah Rukh Khan Best co-star of the Bollywood, Anushka Sharma

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کنگ خان کو بہترین کو اسٹار ہونے پر شکریہ ادا کیا۔

بالی ووڈ میں اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم “رب نے بنادی جوڑی” سے اپنے فنی کرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ انوشکا شرما کو انڈسٹری میں 8 سال مکمل ہوگئے۔ فلم کے 8 سال مکمل ہونے پرشا ہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرفلم “ربنے بنادی جوڑی” کی کچھ یادیں شئیر کیں اورہدایتکار ادیتیا چوپڑا، انوشکا شرما اور فلم کی کاسٹ کو بھی یاد کرتے ہوئے لکھا کہوہ ان یادوں کوبھول نہیں پائیں گے۔

اداکارہ نے اس ٹوئٹ کے جواب میں فلم کی یادوں کو تازہ کرنے اورشا ہ رخ خان کو بہترین “کواسٹار” بننے پر بھی شکریہ اداکیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website