counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

کرپشن الزامات کے بعد راہول گاندھی کی مودی سے ملاقات

کرپشن الزامات کے بعد راہول گاندھی کی مودی سے ملاقات

کرپشن کے الزامات کے بعد راہول گاندھی سمیت کانگریس وفد نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی،کانگریس اراکین نے کسانوں کے مسائل سے متعلق میمورنڈم وزیر اعظم کو پیش کیا۔ کانگریس اراکین کے مطابق کسانوں کے مسائل پر وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی گئی ہے ۔ اس سے قبل راہول گاندھی نے دعویٰ […]

انڈیین فضائیہ کے مسلمان ملازم داڑھی نہیں رکھ سکتے: سپریم کورٹ

انڈیین فضائیہ کے مسلمان ملازم داڑھی نہیں رکھ سکتے: سپریم کورٹ

انڈیا کی سپریم کورٹ نے حکم صادر کیا ہے کہ فضائیہ میں کام کرنے والے مسلمان داڑھی نہیں رکھ سکتے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی سربراہی والی ایک بنچ نے کہا کہ ‘اگرچہ بلا شبہہ انڈیا ایک سیکولر ملک ہے جہاں ہر مذہب کے پیروکاروں کے ساتھ برابری کا سلوک کیا […]

مسئلہ کشمیر ، بھارت کو مفاہمت میں دیر نہیں کرنی چاہیے، فاروق عبداللہ

مسئلہ کشمیر ، بھارت کو مفاہمت میں دیر نہیں کرنی چاہیے، فاروق عبداللہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے تمام فریقوں سے غیر مشروط بات چیت اور پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرات سے ہی مسئلے کا پائیدار حل نکل سکتا ہے۔سابق بھارتی وزیر یشونت سنہا کی قیادت میں وفد سے گفتگو کے دوران فاروق عبداللہ نے کہا کہ بھارت کو […]

امریکا کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں، پاکستان

امریکا کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں، پاکستان

نیویارک: وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بھی مل کر کام تعلقات کو بہتر اور تجارت میں پیشرفت چاہتا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعظم طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ ان […]

صدارتی انتخابات میں مداخلت پر روس کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اوباما

صدارتی انتخابات میں مداخلت پر روس کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اوباما

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں مبینہ مداخلت پر روس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق براک اوباما نے اس بات پر کوئی شک نہیں کہ جب ایک غیر ملکی حکومت انتخابات کی ساکھ پر اثر انداز ہوتی ہے تو ہمیں ایکشن لینے کی ضرورت […]

چینی ارب پتی کے اکلوتے بیٹے کا وراثت لینے سے انکار

چینی ارب پتی کے اکلوتے بیٹے کا وراثت لینے سے انکار

بیجنگ: چینی ارب پتی کے اکلوتے بیٹے نے باپ کی وراثت لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں باپ جیسی زندگی نہیں گزارنا چاہتا، ارب پتی نے اپنی 122 ارب  ڈالرکی وراثت  کے لیے متبادل کی تلاش شروع کر دی۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے ڈالیان وانڈا گروپ کے بانی اور چیئرمین […]

’چائے والا‘ ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں میں شامل

’چائے والا‘ ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں میں شامل

لندن: سوشل میڈیا پر ایک تصویر سے مشہور ہونے والا اسلام آباد کا چائے والا ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ لندن کے میگزین ایسٹرن آئی نے ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست شائع کی ہے جس میں ایک تصویر سے سماجی رابطے کی سائٹ پر دھوم مچانے […]

دپیکا کوفلم کی شوٹنگ کے دوران ماں کی جانب سے انوکھا تحفہ

دپیکا کوفلم کی شوٹنگ کے دوران ماں کی جانب سے انوکھا تحفہ

ممبئی: دپیکا پڈوکون بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ اور کوریو گرافر فرح خان کا بہت احترام کرتی ہیں اور انہیں اپنی دوسری ماں کا درجہ دیتی ہیں اور  دونوں کے درمیان تحفے تحائف کا تبادلہ بھی ہوتا رہتا ہے لیکن گزشتہ دنوں فرح خان نے ایسا تحفہ بھیجا جسے دیکھ کردیپیکا خوشی سے نہال ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا […]

برسبین ٹیسٹ :آسٹریلیا429رنز پر آؤٹ

برسبین ٹیسٹ :آسٹریلیا429رنز پر آؤٹ

برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں429رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، اسمتھ اور ہینڈز کومب نے سنچریاں اسکور کیں۔ وولن گابا، برسبین میں کھیلے جانے والے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے 288 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز شروع کی، جب مجموعی اسکور 323رنز پر پہنچا تو کپتان اسٹیون اسمتھ […]

وائٹ ہائوس میں فلم ’ہِڈن فیگرز‘کی اسکریننگ ہوگی

وائٹ ہائوس میں فلم ’ہِڈن فیگرز‘کی اسکریننگ ہوگی

وائٹ ہائوس میں آج فلم ہڈن فیگرز کی اسکریننگ ہوگی ،جس میں ڈائریکٹر سمیت فلم کی کاسٹ شریک ہوگی،تقریب کی میزبانی امریکی خاتون اول مشیل کریں گی ۔ اس فلم کی کہانی 1960ء کی دہائی میں ناسا کی تین افریقن امریکن خواتین ریاضی دانوں پر مبنی ہے، جن کے حساب کتاب نے مختلف مشن خلا […]

سابق صدر آصف علی زرداری بی بی شہید کی برسی میں شرکت کیلئے پاکستان میں

سابق صدر آصف علی زرداری بی بی شہید کی برسی میں شرکت کیلئے پاکستان میں

کراچی(ایس ایم حسنین)سابق صدر آصف علی زرداریمحترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ رہے ہیں وہ 23دسمبر کو پاکستان پہنچیں گے اور کچھ دیر میں اس بات کا اعلان کر دیا جائے گا۔ سابق صدر آصف علی زرداری غیر علانیہ طور پر علاج اور کاروباری مصروفیات کے باعث بیرون ملک […]

حلب سے چار ہزار جنگجو اور اہل خانہ کے انخلا کی تیاریاں مکمل

حلب سے چار ہزار جنگجو اور اہل خانہ کے انخلا کی تیاریاں مکمل

شام کی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ مشرقی حلب سے چار ہزار باغیوں اور ان کے خاندان والوں کے انخلا کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں اور حلب جلد ہی اسلحے اور جنگجوؤں سے پاک ہو جائے گا۔ ریاستی ٹی وی چینل پر فوٹیج دکھائی جا رہی ہے جس میں دکھایا گیا […]

لڑکوں کی پیدائش کے لیے انڈین اخبار کی ٹپس

لڑکوں کی پیدائش کے لیے انڈین اخبار کی ٹپس

انڈیا کے ایک اخبار نے اپنے قارئین کو ایک غیر سائنسی طریقہ بتایا ہے جس سے لڑکے کی پیدائش ’یقینی‘ ہوتی ہے۔ اخبار نے حاملہ خواتین سے کہا ہے کہ وہ خوب کھائیں اور سوتے وقت چہرے کا رخ مغرب کی طرف رکھیں۔ انڈیا میں باپ کے کروموسوم کے ذریعے بچے کی جنس کا تعین […]

بینک نے 20 لاکھ ڈالر دیے اور میں نے لٹا دیے

بینک نے 20 لاکھ ڈالر دیے اور میں نے لٹا دیے

ایک جوان آسٹریلین لیوک بریٹ مور کی نوکری ختم ہوئے کچھ ہی عرصہ ہوا تھا جب ان کے بینک نے غلطی سے ان کی کریڈٹ کی حد لامحدود کر دی۔ لیوک بریٹ کے لیے یہ ایک سنہری موقع تھا۔ انھوں نے خود بتایا کہ کیسے پیسے خرچے اور اس وقت تک نہیں رکے جب تک […]

جیمز اینڈرسن چنئی ٹیسٹ سے باہر

جیمز اینڈرسن چنئی ٹیسٹ سے باہر

چنئی: ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کے سب سے کامیاب باؤلر جیمز اینڈرسن ہندوستان کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ جمعے سے چنئی کے ایم اے چدم برم اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے میچ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے ایلسٹر کک نے بتایا کہ اینڈرسن کندھے اور ٹخنے […]

خلا سے کچرا ہٹانے کے لیے جاپانی خلائی مشن روانہ

خلا سے کچرا ہٹانے کے لیے جاپانی خلائی مشن روانہ

جاپان نے خلا سے کچرا ہٹانے کے لئے اپنا کارگو خلائی جہازبین الاقوامی اسپیس سینٹر کی جانب روانہ کردیا ہے جو خلامیں موجود کچرے کی صفائی بھی کرے گا ۔ جاپانی کارگو خلائی جہازسات سو میٹرطویل آلے کی مدد سے زمین کے مدار میں موجود کوڑے کرکٹ کی صفائی کرے گا ۔ یہ آلہ المونیم […]

روسی صدر دنیا کی با اثر ترین شخصیت قرار

روسی صدر دنیا کی با اثر ترین شخصیت قرار

واشنگٹن: روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے ایک بار پھر دنیا کی بااثر ترین شخصیت کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ امریکی جریدے فوربز نے 2016 میں دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں دنیا کی 10 بااثر ترین شخصیات کے نام بتائے گئے ہیں اور اس فہرست میں […]

فلم ’’ روگ ون۔اے اسٹار وارز اسٹوری‘‘ کا لندن میں پریمیئر

فلم ’’ روگ ون۔اے اسٹار وارز اسٹوری‘‘ کا لندن میں پریمیئر

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’’روگ ون۔اے اسٹار وارز اسٹوری‘‘ کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا،جس میں فلم کے کرداروں نے بھر پور شرکت کی اور تقریب کو چار چاند لگادیے اس موقع پر اپنے پسندیدہ کرداروں اور نامور اداکاروں کو دیکھنے کے لیے مداح بیحد پر جوش دکھائی دیے اور بڑی تعداد میں پریمیئر […]

عامر خان کی اگلی فلم کا نام منظرعام پرآگیا

عامر خان کی اگلی فلم کا نام منظرعام پرآگیا

ممبئی: بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان جب بھی کوئی فلم کرتے ہیں تو وہ باکس آفس پر دھوم مچادیتی ہے جب کہ مداحوں کی جانب سے ان کی شاندار اداکاری کے باعث ان کی فلموں کا خا صا انتطار بھی کیا جاتا ہے تاہم اب اداکار کی اگلی فلم […]

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

 کراچی: سری لنکا نے واضح کیا ہے کہ وہ باہمی سیریز کیلیے اپنی نیشنل ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات چیت  نہیں کررہا۔ واضح رہے کہ پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے گذشتہ دن عندیہ دیا تھا کہ انھوں نے بڑی ٹیسٹ ٹیم کی میزبانی کیلیے ڈیل کو حتمی […]

196ممالک کے سفر پر گامزن خاتون کیسینڈرا پاکستان پہنچ گئیں

196ممالک کے سفر پر گامزن خاتون کیسینڈرا پاکستان پہنچ گئیں

 کراچی: امریکی خاتون کیسینڈرا ڈی پیکول 196 ممالک کے متاثرکن سفر کے ذریعے گینزبک ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے سلسلے میں 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہیں جن کی میزبانی پیسفیک ایشیا ٹریول ایسوسی ایشن (پاٹا) کے پاکستان چیپٹر کی جانب سے کی جا رہی ہے۔ وہ 196 خودمختار ممالک کا انتہائی تیزرفتاری کے ساتھ […]