counter easy hit

Chicken

پولٹری کی وجہ سے دُنیا کی آدھی آبادی ختم ہونے کا خدشہ، کونسی وبا پھوٹنے والی ہے؟ ماہرین نے ایسا انکشاف کر دیا کہ آپ مرغی کا گوشت کھانا چھوڑ دیں گے

پولٹری کی وجہ سے دُنیا کی آدھی آبادی ختم ہونے کا خدشہ، کونسی وبا پھوٹنے والی ہے؟ ماہرین نے ایسا انکشاف کر دیا کہ آپ مرغی کا گوشت کھانا چھوڑ دیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکہ میں ایک ماہر غذائیات نے خبردار کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر مرغی کی افزائش کے نتیجے میں کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک وبا دنیا میں پھیل سکتی ہے۔جس سے دنیا کی آدھی آبادی ختم ہوجائےگی۔اپنی نئی کتاب” ہائو ٹو سروائیو اے پیناڈیمک” میں ڈاکٹر مائیکل گریگر نے […]

مزیدار چکن میکرونی رائس بنانے کی ترکیب اس لنک میں جانیے

مزیدار چکن میکرونی رائس بنانے کی ترکیب اس لنک میں جانیے

چکن میکرونی رائس بنانے کے لیے یہ چیزیں درکار ہیں ۔ چکن(بون لیس) 1کپ، لہسن پیسٹ 1چائے کاچمچ، مٹر(اُبلے ہوئے) 1کپ، گاجر(باریک کاٹ لیں) 1/2کپ، ہری پیاز(چوپ کرلیں) 1کپ، شملہ مرچ(چوپ کرلیں) 1عدد، نمک حسبِ ذائقہ، سیاہ مرچ(کٹی ہوئی) 1/2چائے کا چمچ، میکرونی(اُبلی ہوئی) 1کپ10 چاول(اُبلے ہوئے) 3کپ، تیل 1/4کپ چلی گارلک سوس 2کھانے کے […]

اسسٹنٹ کمشنر سعد بن اسد کی ہدایت پر فوڈ انسپکٹر طاہر جمال کا سہالہ کے معروف بیکرز، فوڈ پواٸنٹس، چکن میٹ شاپس پر چھاپے

اسسٹنٹ کمشنر سعد بن اسد کی ہدایت پر فوڈ انسپکٹر طاہر جمال کا سہالہ کے معروف بیکرز، فوڈ پواٸنٹس، چکن میٹ شاپس پر چھاپے

اسلام أباد: (اسد حیدری) اسسٹنٹ کمشنر سعد بن اسد کی ہدایت پر فوڈ انسپکٹر طاہر جمال کا سہالہ کے معروف بیکرز، فوڈ پواٸنٹس، چکن میٹ شاپس پر چھاپے فرض شناس انسپکٹر نے صفاٸی کی انتہاٸی ناقص ابتر صورتحال، زاہدالمعیاد مضر صحت، غیرمعیاری اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر متعدد فوڈ پوائنٹس بیکرز […]

چکن نگٹس کا استعمال بیماریوں کو دعوت

چکن نگٹس کا استعمال بیماریوں کو دعوت

جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اچھی سے اچھی کمپنیوں کے چکن نگٹس میں بھی نصف سے زائد حصہ چربی ، انتڑیوں ، پسی ہوئی ہڈیوں اور دیگر ایسے ہی اجزا پر مشتمل ہوتا ہے۔ چکن نگٹس کا شوق غیر معمولی حد تک عام ہوچکا ہے جبکہ بچے تو انہیں دیوانگی کی حد تک […]

مرغ چنے

مرغ چنے

اجزاء چکن —- ایک کلو سفید چنے (ابلے ہوئے) —- ایک پیالی ادرک لہسن پسا ہوا —- دو کھانے کے چمچ نمک —- حسب ذائقہ پیاز ( باریک کٹی ہوئی ) —- دو عدد درمیانی ٹماٹر ( چوکور کٹے ہوئے ) —- تین عدد درمیانے کالی مرچ پسی ہوئی —- ایک کھانے کا چمچ دھنیا […]

چکن سوپ

چکن سوپ

اجزاء تیل ایک کھانے کا چمچہ انڈے دو (پھینٹ لیں) تیل تین کھانے کے چمچے ادرک تین ٹکڑے ، چھوٹے (پیس لیں) مرغ 200گرام(1انچ کے برابر ٹکڑوں میں ہڈی کے ساتھ خوبصورتی سے کاٹ لیں) سفید سرکہ پیالی نمک چائے کا چمچہ مرغ کی یخنی چار پیالی کالی مرچ چائے کا چمچہ ترکیب ایک کھانے […]

چکن سوپ

چکن سوپ

اجزاء تیل ایک کھانے کا چمچہ انڈے دو (پھینٹ لیں) تیل تین کھانے کے چمچے ادرک تین ٹکڑے ، چھوٹے (پیس لیں) مرغ 200گرام(1انچ کے برابر ٹکڑوں میں ہڈی کے ساتھ خوبصورتی سے کاٹ لیں) سفید سرکہ پیالی نمک چائے کا چمچہ مرغ کی یخنی چار پیالی کالی مرچ چائے کا چمچہ ترکیب ایک کھانے […]

مرغی کا گوشت دھونا صحت کیلیے خطرناک

مرغی کا گوشت دھونا صحت کیلیے خطرناک

آج تک ہم اپنے بڑوں سے یہی سنتے آئے ہیں کہ بازار سے لائی جانے والی اشیا کو اچھی طرح پانی سے دھو کر استعمال کیا جائے- لیکن حال ہی ماہرینِ صحت نے کم سے کم مرغی کے گوشت کے معاملے میں تو اس بات کو غلط قرار دے دیا ہے- برطانوی ماہرینِ صحت کا […]

کراچی میں مرغی کچھ اور سستی ہو گئی

کراچی میں مرغی کچھ اور سستی ہو گئی

آسمان پر چڑھے ہوئے مرغی کے گوشت کے نرخ بتدریج نیچے آنے لگے ہیں۔ کمشنر کراچی نے تازہ نرخوں کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق کراچی میں مرغی کی قیمتوں میں مزید کمی آگئی ہے۔ تازہ پرائس لسٹ کے مطابق تین روز میں زندہ برائیلر مرغی 14 روپے فی کلو سستی ہوگئی،جس کے بعد […]

چکن بائیکاٹ مہم کامیاب، مرغی کا گوشت 55 روپے سستا ہوگیا

چکن بائیکاٹ مہم کامیاب، مرغی کا گوشت 55 روپے سستا ہوگیا

کراچی: عوامی اتحاد کام کرگیا، سوشل میڈیا پر چلنے والی چکن مہم کی بدولت دو روز کے دوران کراچی میں چکن 285 روپے کلو ہوگیا۔ کراچی میں مرغی کا گوشت سستا ہونا شروع ہوگیا، جس کی سب سے بڑی وجہ سوشل میڈیا پر چکن بائیکاٹ مہم ہے۔ جس نے 17 مئی سے قبل ہی چکن […]

کراچی میں مرغی کے گوشت کے خریداروں کی کمی

کراچی میں مرغی کے گوشت کے خریداروں کی کمی

کراچی: مرغی کے گوشت کے بائیکاٹ کی مہم کے اثرات ابھی سے کراچی میں نظر آنا شروع ہوگئے، کراچی میں چکن فروش کی دکانوں پر گاہک نہ ہونے کے برابر ہی رہ گئے۔ رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی دوسری اشیائے خور و نوش کی طرح مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے […]

مرغے نے کتے کی دوڑیں لگوا دیں, ویڈیو وائرل

مرغے نے کتے کی دوڑیں لگوا دیں, ویڈیو وائرل

برازیل کے چالاک مرغے کے آگے ڈوگی میاں بھی بے بس ہوگئے، مرغے اور کتے کی دلچسپ لڑائی نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا، یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ یوں تو کشتی کے کئی مقابلے دیکھے ہوں گے لیکن یہاں تو جانور بھی کسی ریسلر سے کم نہیں،ویڈیو میں نظر آنے والے اس مرغے اور […]

پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

قطر کے پڑوسی ملکوں سے تجارتی رابطے ٹوٹنے کے بعد پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا۔ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر زبیر طفیل کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے قطر کی غذائی ضروریات کے کچھ راستے بند ہونے پر قطری تاجروں سے رابطہ کر کے پاکستان […]

اسپتالوں میں رواں ماہ سے چکن گنیا کی تشخیص شروع ہوجائے گی

اسپتالوں میں رواں ماہ سے چکن گنیا کی تشخیص شروع ہوجائے گی

کراچی: چکن گنیا مرض کی تشخیص کی کٹس آئندہ ہفتے تک محکمہ صحت کو موصول ہوجائیں گی جس کے بعد کراچی کے تمام سرکاری اسپتالوں میں چکن گنیا کے مرض کی تشخیص کی سہولت میسر ہوسکیں گی۔ سیکریٹری صحت کی ہدایت پر 20ہزارکٹس درآمدکرنے کے احکامات دیدیے گئے ہیں چکن گنیاکی کٹس کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے […]

فیصل آباد: مزید 23 افراد چکن پاکس کے مرض میں مبتلا

فیصل آباد: مزید 23 افراد چکن پاکس کے مرض میں مبتلا

فیصل آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 افراد چکن پاکس کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں ، بیشتر مریض علاج کے بعد فارغ کردیئے گئے جبکہ 4 مریض اب بھی الائیڈ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال ضلع کے اسپتالوں میں رجسٹرڈ چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی […]

چکن گونیا کی وبا بے قابو، کراچی کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

چکن گونیا کی وبا بے قابو، کراچی کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

 کراچی: میئر وسیم اخترنے بلدیہ عظمیٰ کے زیر انتظام تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ مئیرکراچی وسیم اخترنے شہرمیں تیزی سے بڑھتے ہوئے چکن گونیا وائرس کے پیش نظر تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ڈاکٹرز اورپیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں۔ وسیم اخترکا کہنا […]

فیصل آباد: چکن پاکس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

فیصل آباد: چکن پاکس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

فیصل آباد میں چکن پاکس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، محکمہ صحت وبائی امراض سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کرنے میں ناکام ہے، شہرمیں چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 126 ہو گئی۔ الائیڈ اسپتال میں چکن پاکس کے مزید چارمتاثرہ مریض لائے گئے جس کے بعد رواں سال کے […]

پیداوار میں کمی، مرغی اور ٹماٹر کی قیمتیں بڑھ نے لگیں

پیداوار میں کمی، مرغی اور ٹماٹر کی قیمتیں بڑھ نے لگیں

پیداوار میں کمی کی خبروں پر مارکیٹ میں مرغی اور ٹماٹر کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں ٹماٹر 100 اور مرغی 380 روپے کلو فروخت ہوئی۔ مارکیٹ کے ایک سبزی فروش عمران کے مطابق مارکیٹ میں گرم موسم میں مرغیوں کے مرنے اور ٹماٹر کی پیداوار کم ہونے کی خبریں قیمت […]

کراچی: 20 افراد میں چکن گنیا وائرس کی تصدیق

کراچی: 20 افراد میں چکن گنیا وائرس کی تصدیق

شہر میں رواں ماہ اب تک 20افراد میں چکن گنیا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے ،جبکہ درجنوں مشتبہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود شہری ادارے اور صوبائی محکمہ صحت مچھروں کے خاتمے کے خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہے۔ شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کورنگی، لیاری، […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، 3120 ناقص چکن تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، 3120 ناقص چکن تلف

پنجاب فوڈاتھارٹی نےمختلف شہروں میں ناقص چکن کی سپلائی کیخلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق گوجرانوالہ،فیصل آباد،ملتان اورراولپنڈی میں 3120کلوناقص چکن تلف کردیا گیا۔فیصل آبادمیں 2450کلو،گوجرانوالہ میں 140،راولپنڈی میں 380 اورملتان میں 450کلو مضر صحت مرغی کا گوشت ضائع کیا۔ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق مجموعی طور پر 288چکن شاپس چیک کی گئیں،ناقص صفائی […]

تائیوان :کیفے میں رکھے چوزے شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے

تائیوان :کیفے میں رکھے چوزے شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے

ہوالین سٹی کا کیفے دو ہزار تیرہ میں کھولا گیا ، کیفی کی کھڑکی پر لگی گھاس پر چوزے اٹھکیلیوں میں مصروف رہتے ہیں تائیوان:  تائیوان کے ایک کیفے کے مینو میں مرغ جبکہ سجاوٹ کا حصہ چوزے ، خصوصی میزوں پر گھومتے پھرتے چوزے کسٹمرز کو خوب بھاتے ہیں ۔ چو چو کرتے چوزے […]

کراچی میں چکن گنیا کے مرض کو روکا نہ جاسکا

کراچی میں چکن گنیا کے مرض کو روکا نہ جاسکا

شہر کراچی میں مچھروں کے خاتمے کے لئے خاطر خواہ اقدامات نہ کیے جانے پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گنیا کے کیسز کو روکا نہیں جاسکا، لیاری سے چکن گنیا کے مشتبہ 11مریضوں کو رپورٹ کیا گیا۔ ڈینگی پر یوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتےشہرکے مختلف […]

لاہور میں 4برس پہلے 3 شہری چکن گنیا کا شکار ہوئےتھے

لاہور میں 4برس پہلے 3 شہری چکن گنیا کا شکار ہوئےتھے

لاہور میں چار سال پہلے ڈینگی وائرس کے ساتھ چکن گنیا کے 3 کیسز رپورٹ ہوئے تھے،رواں سال بھی چکن گنیا کے مریض لاہور میں ہوں گے ،ٹیسٹ کی سہولت نہ ہونے سے منظر عام پر نہیں آسکیں گے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر اشرف نے بتایا کہ چکن گنیا ڈینگی مچھر سے ملتا […]

قومی ادارہ صحت کی ملیر کراچی میں چکن گونیا کی تصدیق

قومی ادارہ صحت کی ملیر کراچی میں چکن گونیا کی تصدیق

.قومی ادارہ صحت نے کراچی کے علاقے ملیر میں پھیلی پراسرار بیماری کے چکن گونیا ہونے کی تصدیق کر دی۔ ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالواحد اور سیکریٹری ہیلتھ ڈاکٹر فضل اللہ کا کہنا ہے کہ سعود آباد اسپتال سے5 مریضوں کے خون کے نمونے لیے گئے تھے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ خون کے نمونے […]