By Web Editor on October 9, 2017 cuts, in, Incidents, kashmir, Occupied, sloping, strike, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت کے سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے کشمیری خواتین کو ہراساں کیے جانے اور ان کی چٹیا کاٹنے کے بڑھتے واقعات کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے۔ حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں کاروباری اور تجارتی مراکز بند ہیں۔ سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے […]
By Web Editor on October 9, 2017 A, and, are, atomic, countrys, Jong-un, kim, of, our, powerful, Protection, protector, sovereignty, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پیانگ یانگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دھمکی کے ردعمل میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ہمارے جوہری ہتھیار ملکی سلامتی اور حفاظت کے طاقتور محافظ ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف کارروائی کی دھمکی کے ردعمل میں شمالی کوریا کے رہنما […]
By Web Editor on October 9, 2017 based, closed, in, Reasons, security, service, the, to, Turkey, Us, visa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکا اور ترکی میں تنازعات پر خلیج کم نہ ہو سکی۔ امریکا نے ترکی میں سکیورٹی وجوہات کو بنیاد بنا کر ویزا سروس بند کر دی۔ ویزا سروس بندش کا معاملہ ترکی میں ایک امریکی سفارت کار کی گرفتاری کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حالیہ […]
By Web Editor on October 7, 2017 25, america, central, deaths, from, has, in, number, of, reached, sea, storm, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

وسطی امریکا میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان ’نیٹ‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی جب کہ متعدد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ سمندری طوفان نیٹ کا رخ میکسیکو کے کیریبیئن ریزورٹس اور امریکی گلف کوسٹ کی جانب ہے اور طوفان کی شدت کیٹیگری ون تک ہونے تک ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل ہری کین […]
By Web Editor on October 7, 2017 A, By, do, message, ministers, more, of, pakistan, taking, Us, visit, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ سفارت کار اور فوجی مشیر چند ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے بعد وزیر خارجہ جم میٹس بھی آئیں گے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ […]
By Web Editor on October 7, 2017 7%, crashes, in, killed, mexico, military, officials, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے کے نتیجے میں 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی ریاست ڈیورانگو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے اور اس میں سوار 7 فوجیہلاک جب کہ ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]
By Web Editor on October 7, 2017 Arabia's, be, economic, growth, saudi, this, will, year, zero اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دبئی: بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا، معیشت بدستور عدم استحکام کا شکار ہے، معاشی اصلاحات کے باوجود سعودی عرب کو ابھی کئی سخت برسوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: آئی ایم ایف آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے […]
By Web Editor on October 7, 2017 Army, city, eastern, enter, Mayadeen, syrian, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شامی صدر بشار الاسد کی فوج روسی عسکری مدد کے ساتھ مشرقی شہر میادین میں داخل ہو گئی ۔ اس شہر پر قابض دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں کو پسپائی کا سامنا ہے۔ شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والے مبصر گروپ سیریئن آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے میادین میں شکست کو داعش […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 ali, attackers, By, CM, declared, identified, knife, murad, Shah اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں چھرے سے حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی ۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملزم کو پکڑنا قانون نافذ کرنے والےادارے کا کام ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں شک ہے یہ وہی شخص ہے جس […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 and, ashiq, awan, between, came, dar, disorders, firdous, from, internal, is, issues, out, pti, suffering, usman اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

پی ٹی آئی میں اختلافات، فردوس عاشق اور عثمان ڈار میں ٹھن گئیتحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، فردوس عاشق اعوان اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی۔فردوس اعوان نے الزام لگایا ہے کہ عثمان ڈار اثر و رسوخ کی بنا پر آگے آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے چند روز […]
By Web Editor on October 6, 2017 aerial, and, announces, border, closure, connected, Ground, iraq, of, Turkey, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انقرہ: ترکی نے کردستان ریفرنڈم کے ردعمل کے طور پر عراق سے متصل اپنی زمینی اور فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ عراق میں کردستان کی آزادی کا ریفرنڈم نہ صرف عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے بلکہ اس سے ترکی کو بھی […]
By Web Editor on October 6, 2017 Alliance, blacklisted, military, Nations, saudi, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: اقوام متحدہ نے یمن میں بچوں کی بڑی تعداد میں ہلاکت کے معاملے پر سعودی فوجی اتحاد کو بلیک لسٹ کر دیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس کی جانب سے بچوں پر مـظالم کے حوالے سے سالانہ رپورٹ سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سال 2016 کے دوران سعودی فوجی […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 Certify, compliance, deal, expected, Iran's, nuclear, refuse, to, trump, with اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے ایران کے ساتھ طے پایاعالمی طاقتوں کا جوہری معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ اس کا باقاعدہ اعلان اگلے ہفتے کریں گے ،امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکاایران کیساتھ طے پائے معاہدے کو تبدیل کررہا ہے۔رپورٹ کے مطابق آئندہ […]
By Web Editor on October 6, 2017 5, air, crashes, force, helicopter, Indian, killed, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی ائر فورس کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اروناچل پردیش میں ائرفورس کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس میں پائلٹ سمیت 6 اہلکار سوار تھے۔ واقعے میں پانچ اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ […]
By Web Editor on October 6, 2017 aircraft-breaker, Arabia, dangerous, from, Most, purchased, russia, saudi, system, the, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماسکو: سعودی عرب نے روس سے دنیا کے خطرناک ترین طیارہ شکن نظام ’’ایس 400‘‘ کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے تاریخی دورہ روس کے دوران دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کے کئی سمجھوتوں پردستخط کیے گئے جن میں دنیا کا طاقتورترین اور سب سے […]
By Web Editor on October 6, 2017 Arabia, depths, flagging, in, new, ocean, of, record, saudi, the, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: سعودی عرب کے قیام کی 87 ویں سالگرہ پر 87 غوطہ خوروں کی ٹیم نے قومی پرچم کو بحر احمد کے پانی میں 87 میٹر گہرائی میں اتارا سعودی عرب میں 87 غوطہ خوروں نے مملکت کا 87 میٹر طویل پرچم بحرِ احمر کے اندر 87 میٹر کی گہرائی تک پہنچا دیا۔ یہ کارنامہ مملکت […]
By Web Editor on October 6, 2017 3, Arabia, fail, ISIS, kill, plans, saudi, terrorists, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی دارالحکومت ریاض میں داعش کا خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا۔ دو دہشت گرد مارے گئے، جبکہ 5 کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاض میں سعودی فورسز نے ال رمل میں […]
By MH Kazmi on October 5, 2017 After, and, azad kashmir, boost, Chaudhry, CRUCIAL, For, issue, kashmir, looking, Naeem, Paris, preparations, Prime Minister, Raja Ashfaq Hussain, Raja Faroq Haider, the, this, to, visit اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرکی قیادت میں حکومت کشمیر کی آزادی کےلئے صحیح معنوں میں بیس کیمپ کا کردار ادا کررہی ہے،اس سلسلے میں اکتوبر میں انکا دورہ پیرس خصوصی اہمیت کا حامل ہے، راجہ اشفاق حسین، چوہدری محمد نعیم چپیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اور سینئر […]
By MH Kazmi on October 5, 2017 and, came, For, Foundation, help, home, initiate, muslims, out, Peshwar, Rohingya, s, shelter, them, to, ZALMY اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

فائونڈیشن کی جانب سے تیار کردہ دس شیلٹر ہومز میں روہنگیا بے گھر مسمانوں کے اہل خانہ کو سہارا دیا جاچکی ہے :جاوید آفریدی پشاور (یس اردو نیوز) پشاور زلمی فائونڈیشن اور چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے لیے شیلٹرز ہوم کا قیام ، روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونیوالے ظلم […]
By Web Editor on October 5, 2017 hospital, incident, injuries, Las, reached, see, the, to, trump, Vegas اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لاس ویگاس میں پیش آنیوالے فائرنگ کے واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونیوالوں سے اظہارِ یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول ملینیئا ٹرمپ لاس ویگاس پہنچے جہاں وہ فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کرنے اسپتال پہنچتے۔ ٹرمپ نے امریکیوں کو بہادر قوم قرار دیتے […]
By Web Editor on October 5, 2017 afghanistan, and, asif, discuss, kashmir, meeting, situation, tillerson اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: پاکستان تمام دہشت گرد اور شدت پسند تنظیموں کے خلاف ‘زیرو ٹالرینس’ کی پالیسی جاری رکھے ہوئے بلا امتیاز کارروائیاں کر رہا ہے: وزیر خارجہ واشنگٹن میں وزیر خارجہ خواجہ آصف سے ملاقات کے بعد امریکی وزیرخارجہ رک ٹلرسن نے صحافیوں سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت کے مستقبل کے بارے […]
By Web Editor on October 5, 2017 3, African, AMERICAN, attack, country, forces, in, killed, Niger, on, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نائمے: افریقی ملک نائجر میں امریکی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک نائجر میں امریکی فورسز پر حملے میں 3 امریکی فوجی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے جنہیں دارالحکومت نائمے منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے انہیں […]