counter easy hit

closure

گوجر خان میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ بندش شہریوں کی طرف سے جی ٹی روڈ بند کرنے کی دھمکی

گوجر خان میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ بندش شہریوں کی طرف سے جی ٹی روڈ بند کرنے کی دھمکی

گوجر خان میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ بندش شہریوں کی طرف سے جی ٹی روڈ بند کرنے کی دھمکی گوجرخان (اصغر علی مبارک) گوجر خان میں محکمہ سوئی گیس کی غفلت اور لاپروائی سے شہریوں کی زندگی اجیرن بن کر رہ گئی ہے شہر گنجان آباد علاقے پانچ نمبر وارڈ محلہ حافظ آباد میں […]

سعودی عرب حکومت نے مکہ اور مدینہ میں فضائی حدود کی بندش کے بعد عمرہ زائرین کی میزبانی کا اعلان کردیا

سعودی عرب حکومت نے مکہ اور مدینہ میں فضائی حدود کی بندش کے بعد عمرہ زائرین کی میزبانی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: سعودی عرب کی حکومت نے مکہ اور مدینہ میں فضائی حدود کی بندش کے بعد پھنس کررہ جانے والے عمرہ زائرین کی میزبانی کا اعلان کردیا ہے۔ عمرہ زائرین کو حکومتی احکامات پر مکہ اور مدینہ کے ہوٹلوں میں ٹھہرایا جارہا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث […]

دانتوں سے خون آنا بند

دانتوں سے خون آنا بند

پھٹکڑی کھیل      1 تولہ نمک              1  تولہ کالی مرچ         1 تولہ تنیوں کو پیس کر دانتوں پر لگائیں اور اچھی طرح سے دانتوں پر ملیں۔اور بیس منٹ بعد نیم گرم پانی سے کلی کر لیں چند دنوں میں خون آنا بند ھو جائے […]

حکومت نے مشہور آن لائن ٹیکسی سروس کو بند کرنے کا اعلان کردیا

حکومت نے مشہور آن لائن ٹیکسی سروس کو بند کرنے کا اعلان کردیا

کراچی: صوبہ سندھ میں آئن لائن ٹیکسی سروس اوبر کو بندر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، حکومت کا کہنا ہے کہ اوبر نے صوبر بھر میں اپنی سروس کے آغاز سے قبل حکومت سے اجازت نہیں لی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں آن لائن […]

جیل میں بند ہو کر بھی شریف خاندان کی عیاشیاں، مریم نواز کو حاصل سہولیات اور آزادیوں کی تفصیلات اس خبر میں

جیل میں بند ہو کر بھی شریف خاندان کی عیاشیاں، مریم نواز کو حاصل سہولیات اور آزادیوں کی تفصیلات اس خبر میں

اسلام آباد؛پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے الیکشن سے دو روز قبل جیل سے آڈیو پیغام جاری کر دیاہے جس میں انہوں نے عوام سے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے ۔واضح رہے کہ جیل میں کسی قسم کی الیکٹرونک ڈیوائس استعمال کرنے پر پابندی ہے لیکن […]

بھارت: اپوزیشن کا کشمیر میں حکومتی مظالم بند کرنے کا مطالبہ

بھارت: اپوزیشن کا کشمیر میں حکومتی مظالم بند کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کی معروف خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہان کی جانب سے لکھی گئی کتاب کے شائع ہونے کے بعد بھارت میں پاکستان کے لیے نئی دہلی کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، جبکہ کشمیر میں بھارتی مظالم بند کرنے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے کا […]

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ماہ رمضان میں بھی جاری، شہریوں کو بجلی کی بندش سے شدید مشکلات

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ماہ رمضان میں بھی جاری، شہریوں کو بجلی کی بندش سے شدید مشکلات

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ماہ رمضان میں بھی جاری، شہریوں کو بجلی کی بندش سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) مسلم ٹاون،خرم کالونی،شکریال، صادق آباد، آفندی کالونی و دیگر علاقوں میں حکومتی اعلان کے بعد بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا […]

جنوبی کوریا نے اپنے ’پروپیگنڈا لاؤڈ اسپیکرز‘ بند کرنے کا اعلان کردیا

جنوبی کوریا نے اپنے ’پروپیگنڈا لاؤڈ اسپیکرز‘ بند کرنے کا اعلان کردیا

سیئول: جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی سرحد پر پروپیگنڈا کے غرض سے نصب درجنوں لاؤڈ اسپیکر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کا باعث بننے والے معاملات پر تیزی سے گفت و شنید کا سلسلہ جاری ہے اور کئی اختلافی مسائل […]

آفریدی کا خطاب روکنے کے لیے سرینگر میں انٹرنیٹ بند

آفریدی کا خطاب روکنے کے لیے سرینگر میں انٹرنیٹ بند

پاکستانی اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی نے گزشتہ روز نمازجمعہ کے دوران مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی جامع مسجد میں ٹیلی فونک خطاب کیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق اس موقع پر انتظامیہ نے شہر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی تھی تاکہ آفریدی کے خطاب کو بڑے پیمانے پر نہ سنا جا سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

کراچی میں ڈرگ روڈ پل بند ہونے سے شارع فیصل پر بدترین ٹریفک جام

کراچی میں ڈرگ روڈ پل بند ہونے سے شارع فیصل پر بدترین ٹریفک جام

کراچی: شہر قائد کی مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر ڈرگ روڈ پل کو ترقیاتی کام کے باعث 3 ماہ کےلئےبند کردیا گیا جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہے۔ کراچی میں شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور کو مرمت کے باعث تین ماہ تک مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے شدید ٹریفک جام […]

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں بلوچ طلباء کونسل نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا تاہم جامعہ میں تدریسی عمل آج بھی شروع نہیں ہوسکا۔ اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں تدریسی عمل آج بھی شروع نہیں ہوسکا ہے، بلوچ طلباء کونسل نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان تو کردیا لیکن ساتھ ہی مطالبات کی منظوری تک […]

ترکی کا عراق سے متصل زمینی و فضائی سرحد بند کرنے کا اعلان

ترکی کا عراق سے متصل زمینی و فضائی سرحد بند کرنے کا اعلان

انقرہ: ترکی نے کردستان ریفرنڈم کے ردعمل کے طور پر عراق سے متصل اپنی زمینی اور فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ عراق میں کردستان کی آزادی  کا ریفرنڈم نہ صرف عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے بلکہ اس سے ترکی کو بھی […]

او جی ڈی سی ایل کو پلانٹ بندش سے 34.68 کروڑ کا نقصان

او جی ڈی سی ایل کو پلانٹ بندش سے 34.68 کروڑ کا نقصان

اسلام آباد: او جی ڈی سی ایل کی جانب سے سلفر ریکوری یونٹ کی بروقت مرمت نہ کرانے سے قومی خزانے کو34کروڑ68 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستیاب دستاویزکے مطابق اوجی ڈی سی ایل انتظامیہ نے دکھنی کے مقام پر سلفر ریکوری یونٹ تعمیر کیا تھا، اس پلانٹ کی تعمیر […]

ینگ ڈاکٹرز کا 15 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز کا 15 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کےبعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز نے سیکریٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ کی برطرفی اور سینٹرل انڈکشن پالیسی کے لیے احتجاج کیا تھا۔ پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال گزشتہ 15 روز سے جاری تھی جس دوران ڈاکٹرز نے […]

مقبوضہ کشمیر، حریت رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف مکمل ہڑتال، کاروبار بند مظاہرے

مقبوضہ کشمیر، حریت رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف مکمل ہڑتال، کاروبار بند مظاہرے

سری نگر / نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میںبھارتی حکام کی طرف سے حریت رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف مکمل ہڑتال کی گئی جس کے دوران تمام دکانیں، تجارتی مراکز اور تعلیمی ادارے بندرہے جبکہ سڑکوں پرگاڑیوں کی آمدورفت معطل رہی۔ قابض انتظامیہ نے احتجاجی مظاہروں کی قیادت سے روکنے کے لیے سید علی گیلانی، میرواعظ عمرفاروق،محمد یاسین […]

فرانس نے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا

فرانس نے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا

پیرس:  فرانس پیرس موسمیاتی معاہدے کے تحت اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کر دے گا۔ گزشتہ روز وزیر ماحولیات نیکولاس ہولاٹ نے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کرنے کا یہ اعلان کیا۔ انھوں نے کہاکہ اسے حقیقی انقلاب قرار دیتے ہوئے کہاکہ […]

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد ہوگئی، صدر آل کراچی انڈسٹریل الائنس میاں زاہدحسین نے کمشنر کراچی سے مسئلہ حل کرانے کی اپیل کردی۔ صدر آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے مطابق مال برداری نہ ہونے سے سے معاشی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ رات کے اوقات میں […]

ہنگری: یونیورسٹی کی ممکنہ بندش کیخلاف عوام سڑکوں پر

ہنگری: یونیورسٹی کی ممکنہ بندش کیخلاف عوام سڑکوں پر

نا سیاسی مطالبات،ناملازمتوں کارونا،ہنگری میں ہزاروں افراد یونیورسٹی کی ممکنہ بندش کے خلاف سڑکوں پر آگئے ۔ مظاہرین نے کہا کہ معاملہ بچوں کے مستقبل کا ہے، یونیورسٹی کے خلاف بنائے گئے کسی قانون کو نہیں مانتے۔ بڈاپسٹ میں نکالی گئی ریلی میں ہزاروں ملکی اور غیر ملکی طالب علموں سمیت اساتذہ اور دانشوروں کی […]

لوئردیر: براڈم کے مقام پرتودا گرنےسےلواری ٹنل بند

لوئردیر: براڈم کے مقام پرتودا گرنےسےلواری ٹنل بند

چترال میں براڈم کے مقام پر برفانی تودہ گرنےسے لواری ٹنل بند ہوگئی ہے ،حکام نے مسافر وں کو لواری ٹنل کے ذریعے سفرسے گریز کی ہدایت کی ہے ۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ تک ٹنل کو چھوٹی گاڑیوں کےلئے کھول دیا جائےگا۔ این ایچ اےحکام […]

بلوچستان: سی این جی اسٹیشن 18 روز کی بندش کے بعد کھل گئے

بلوچستان: سی این جی اسٹیشن 18 روز کی بندش کے بعد کھل گئے

بلوچستان بھرمیں سی این جی اسٹیشن18روزکی بندش کےبعدکھل گئے ہیںگیس کی قلت اورپریشرمیں کمی کےباعث سی این جی اسٹیشن10جنوری کو بند کیے گئے تھے۔ ایس ایس جی سی کے مطابق موسم تبدیل ہونےکی وجہ سے گیس پریشر بہتر ہوا ہے جبکہ ڈومیسٹک صارفین کی طلب بھی کم ہوئی ہے اس لئے سی این جی اسٹیشنز […]

کرک میں کئی روز سے گیس بندش کیخلاف مکینوں کا احتجاج

کرک میں کئی روز سے گیس بندش کیخلاف مکینوں کا احتجاج

بنوں کے علاقے کرک میں کئی روزسے  گیس بندش کیخلاف مکینوں کا انڈس ہائی وے پراحتجاج جاری ہے، مظاہرے میں خواتین بھی شریک ہیں۔پولیس نےمشتعل افراد پر لاٹھی چارج بھی کیا۔ کرک کے مختلف علاقوں میں کئی روز سے گیس کی بندش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث خواتین اور مرد سڑکوں پر آگئے […]

ٹرمپ نے اپنے خیراتی ادارے بندکرنے کاعندیہ دیدیا

ٹرمپ نے اپنے خیراتی ادارے بندکرنے کاعندیہ دیدیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےصدارتی فرائض کے دوران مفادات کے ٹکرائو سے بچنے کے لئے اپنے خیراتی ادارے کو بند کرنے کا عندیہ دے دیاہے۔ ٹرمپ نے خیراتی ادارے بند کرنے کے اعلان کے ساتھ کہا کہ ان کے خیراتی ادارے نے گزشتہ برسوں کے دوران بہت اچھے کام کیے ہیں،اور بے شمار گروپوں، […]

شراب خانوں کی بندش سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

شراب خانوں کی بندش سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے صوبے بھر میں شراب کی منظور شدہ دکانیں بند کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سماعت مکمل ہونے تک سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جائے۔ سندھ میں شراب کی دکانیں بند […]