counter easy hit

tillerson

امریکی سیکریٹری خارجہ ٹلرسن کو برطرف کرنے کا امکان

امریکی سیکریٹری خارجہ ٹلرسن کو برطرف کرنے کا امکان

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ سیکریٹری خارجہ ریکس ٹلرسن کو برطرف کرنے اور ان کی جگہ ڈائریکٹر سی آئی اے کو تعینات کرنے پر غور کررہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے (سی این این) کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ سیکریٹری خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹانے پر غور کررہی ہے اور ان کی جگہ ڈائریکٹر سی آئی اے (سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی) مائیک پومپیو کو تعینات […]

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے میانمار کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے میانمار کا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران میانمار کی قیادت سے روہنگیا مسلمانوں کے بحران پر گفتگو کریں گے۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے میانمار کا دورہ کریں گے۔ ان کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وہ اس دورے کے دوران میانمار کی قیادت سے روہنگیا مسلمانوں کے علاقے رخائن […]

عراقی حکومت اور کرد رہنما مذاکرات سے معاملات حل کریں: ریکس ٹلرسن

عراقی حکومت اور کرد رہنما مذاکرات سے معاملات حل کریں: ریکس ٹلرسن

بغداد: امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراقی حکومت اور کرد رہنماؤں کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کے لیے قائل کیا ہے۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے انہوں نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور کرد رہنماؤں پر زور دیا […]

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایشیا کے 8 روزہ دورے پر روانہ

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایشیا کے 8 روزہ دورے پر روانہ

واشنگٹن: 8 روزہ غیر ملکی دورے میں امریکی وزیر خارجہ سب سے پہلے سعودی عرب پہنچیں گے، پاکستان، بھارت اور قطر کا دورہ بھی کریں گے۔ امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن ایشیا کے 8 روزہ دورے کیلئے روانہ ہوگئے، وہ دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچیں گے، اس کے بعد قطر، پاکستان اور بھارت بھی […]

آصف ٹیلرسن ملاقات، افغانستان اور کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آصف ٹیلرسن ملاقات، افغانستان اور کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

واشنگٹن: پاکستان تمام دہشت گرد اور شدت پسند تنظیموں کے خلاف ‘زیرو ٹالرینس’ کی پالیسی جاری رکھے ہوئے بلا امتیاز کارروائیاں کر رہا ہے: وزیر خارجہ واشنگٹن میں وزیر خارجہ خواجہ آصف سے ملاقات کے بعد امریکی وزیرخارجہ رک ٹلرسن نے صحافیوں سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت کے مستقبل کے بارے […]

نئے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن نے عہدے کا حلف اٹھالیا

نئے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن نے عہدے کا حلف اٹھالیا

نئے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، ریکس ٹلرسن کی بطور وزیرخارجہ منظوری امریکی سینیٹ نے دی تھی۔ امریکی سینیٹ میں نامزد وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کے حق میں چھپن اورمخالفت میں تینتالیس ووٹ ڈالےگئے تھے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ریپلکنزکے تمام باون سینیٹرزکے علاوہ تین ڈیموکریٹ اورایک آزاد […]

امریکا میں داخلے پر کسی گروپ کو ہدف بنانےکا حامی نہیں، ٹلرسن

امریکا میں داخلے پر کسی گروپ کو ہدف بنانےکا حامی نہیں، ٹلرسن

نئے نامزد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن کا کہنا ہے کہ وہ امریکا میں داخلے کے معاملے پر کسی مخصوص گروپ کو ہدف بنانے کی حمایت نہیں کرتے۔ سینیٹ کمیٹی کے روبرو اپنی نامزدگی کی توثیق کے حوالے سے سوالات کے دوران نامزد امریکی وزیر خا رجہ ریکس ٹلر سن نے کہا کہ چین […]