By Web Editor on September 23, 2017 Army, bullets, disrupted, during, maternity, Muslim, Myanmar, of, the, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ینگون: میانمار فوج کی مسلم کش کارروائیوں میں درندگی کی ایک اور ایسی مثال سامنے آگئی ہے کہ انسانیت کا سر بھی شرم سے جھک جائے۔ سفاک برمی فوجیوں نے دورانِ زچگی مسلمان روہنگیا خاتون پر گولیاں چلادیں۔ جان بچا کر میانمار سے بنگلادیش پہنچنے والی ایک مسلمان خاتون نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کو ہجرت کی بھیانک […]
By Web Editor on September 23, 2017 afghanistan, beaten, head, Hezbi, in, islami, of, Prayer, shoe, to, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: روس کے خلاف افغان جنگ سے شہرت حاصل کرنے والے، حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار پر خطبہ جمعہ کے دوران ایک نمازی نے جوتا پھینک مارا۔ خبروں کے مطابق گلبدین حکمت یار افغان صوبے ہرات کی ایک جامع مسجد میں جمعے کا خطبہ دے رہے تھے کہ وہاں موجود ایک نمازی نے اشتعال میں […]
By Web Editor on September 23, 2017 "Uber", ban, decision, in, London, Online, service, taxi, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: برطانوی دارالحکومت میں آن لائن ٹیکسی سروس اوبر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن میں محکمہ ٹرانسپورٹ ٹی ایف ایل نے اوبر کے لائسنس کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ایف ایل نے کہا کہ اوبر اس قابل نہیں کہ اسے پرائیوٹ ٹیکسی ہائرنگ لائسنس جاری کیا جائے جب کہ یہ […]
By Web Editor on September 23, 2017 about, allow, country, entry, forces, gave, India, into, muslims, open, Rohingya, stop, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کا اپنے ملک میں داخلہ روکنے کے لیے اپنی فورسز کو ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کھلی چھوٹ دے دی ہے۔ میانمار میں زمین تنگ ہونے پر روہنگیا مسلمانوں نے بنگلا دیش کا رخ کیا اور اب پناہ کی تلاش میں بھارت کی طرف نظریں اٹھائیں تو اس نے […]
By Web Editor on September 23, 2017 Amir, decision, divorces, Faryal, For, Forgiveness, Khan, of, on, still, thank, the, you اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان اہلیہ فریال مخدوم کی جانب سے معافی مانگنے کو بھی کسی خاطرمیں نہیں لائے اور کہہ دیا کہ وہ طلاق دینے کے فیصلے پر قائم ہیں۔ سوشل میڈیا پر فریال مخدوم کے نام اپنے پیغام میں عامرخان نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ فریال کی جانب سے میری […]
By Web Editor on September 23, 2017 6, Hurricane, in, island, killed, Maria, people, Puerto, Rico اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سمندری طوفان ماریا کی تباہ کاری کے نتیجے میں کریئبین میں واقع امریکی جزیرے پورٹو ریکو میں 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے ان ہلاکتوں کی تعداد 30بتائی ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ یہ قدرتی آفت مزید تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔ کریئبین کے کئی جزائر […]
By Web Editor on September 23, 2017 are, dogs, Jong-un, kim, loud, respond, Scared, the, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان نے امریکی صدر ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں تقریر پر براہ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ ٹرمپ کو دھمکیوں بھری تقریر کی قیمت چکانی پڑے گی، خوف زدہ کتے اونچا بھونکتے ہیں۔ کم جونگ ان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کو سٹھیایا ہوا […]
By Web Editor on September 23, 2017 along, Barakat, columnist, daughter, murdered, Orouba, syrian, was, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

معروف شامی کالم نگار عروبہ برکات اور ان کی بیٹی حلا برکات کو ترکی کے شہر استنبول میں قتل کر دیا گیا ہے۔ ترک پولیس کو دونوں ماں بیٹی کی لاشیں ان کے فلیٹ سے ملی ہیں۔ عروبہ کی ہمشیرہ شذی برکات کے مطابق ان کی بہن گزشتہ چالیس برسوں سے اخبار کے پہلے صفحے […]
By MH Kazmi on September 22, 2017 appear, asked, at, causing, Civilians, Commissioner, control, Death, firing, foreign, high, in, incident, Indian, line, of, office, on, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔قائم مقام سیکریٹری خارجہ اعتزازاحمد نے بھارت سے احتجاج کیااور گوتم بمبا والا کو احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا ۔پاکستان کہنا ہے کہ معصوم شہریوں پر فائرنگ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ […]
By Web Editor on September 21, 2017 145, 30, degrees, get, in, Indian, Professor, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی شہر چنائےسے تعلق رکھنے والے پارتھیبن نامی پروفیسر نے 30 برس کی سخت محنت اور تعلیمی دلچسپی برقرار رکھتے ہوئے 145 ڈگریاں حاصل کرلی ہیں۔ تعلیمی سند حاصل کرنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ اس کیلئے سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے تاہم پارتھیبن نے ڈگری لینا بچوں کا کھیل مان لیا ہے۔ […]
By Web Editor on September 21, 2017 activities, Day, earthquake, horrific, mexico, of, on, rescue, second, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میکسیکو میں آنے والے ہولناک زلزلے کے دوسرے دن امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو ٹیم نے کئی گھنٹوں بعدعمارت کے ملبے سے67 سالہ شخص اوراسکول کی بچی کو زندہ نکال لیا،زلزلے سے 250 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ میکسیکو میں زلزلے سے تباہ ملبے کا ڈھیر بنی عمارتوں میں زندگی کی تلاش جاری ہے، […]
By Web Editor on September 21, 2017 Arabia, ban, Calls, ends, in, internet, on, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعود ی عرب میں انٹرنيٹ کے ذريعےٹيلی فون کالز پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ سعودی عرب کے ٹیلی کام ريگوليٹر سی آئی ٹی سی کے ترجمان عبدل ابو حميد نے بتایاکہ واٹس ايپ، فيس بک اور اسکائپ جيسے پيلٹ فارمز پر کال کرنے کی سہولت گزشتہ رات مقامی وقت کے مطابق 12 بجے سے […]
By Web Editor on September 21, 2017 'Shut, conspiracy, Down, in, India, loudspeaker, mosques, noise, of, shelter, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے لیکن اس شہر کو آلودگی سے پاک کرنے کےلیے ٹھوس اقدامات کرنے کے بجائے مودی سرکار کی ایما پر ایک نیا نادرشاہی حکم جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت دہلی میں مساجد کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ اذان کے وقت ان […]
By Web Editor on September 21, 2017 and, baby, be, executed, in, intersection, iran, MURDERER, of, offender, on, rape, the, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تہران: ایران میں سات سالہ کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 42 سالہ مجرم اسماعیل جعفرزادہ کو سرعام پھانسی دے دی گئی ہے۔ تفتیش کے بعد جعفرزادہ پر یہ الزام ثابت ہوچکا تھا کہ اس نے سات سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا تھا۔ دورانِ تفتیش […]
By Web Editor on September 21, 2017 are, dreaming, flame, Korea:, north, of, pressing, statements, through, trumps, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: شمالی کوریا کے وزیرخارجہ ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کے خواب دیکھ رہے ہیں لیکن ہم جانتے ہیں کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا […]
By Web Editor on September 20, 2017 an, Arab, attack, autonomy, countries, is, of, on, our, pressure, Qatar, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا ہے کہ عرب ممالک کا ایک گروپ دباؤ ڈال کر دوحہ کی خودمختاری کیخلاف ورزی کی کوشش کررہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر قطر نے کہا کہ عرب ممالک کا قطر کے خلاف بلاک غیرقانونی اور دوحہ کی آزاد […]
By Web Editor on September 20, 2017 140, earthquake, erupted, in, killing, mexico, more, people, than, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میکسیکو میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جس کے نتیجے میں 140 سے زائد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ میکسیکو کی پروٹیکشن ایجنسی کے مطابق ملک بھر میں زلزلے کے باعث عمارتیں منہدم ہونے سمیت دیگر واقعات میں 149 افراد ہلاک ہوئے جب کہ امدادی کاموں کا آغاز کردیا […]
By Web Editor on September 19, 2017 Al-Andalus, Gharb, is, island, Maria, sea, storm, the, to, torn اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ارما کے بعد کیٹیگری 5میں داخل سمندری طوفان ’’ماریا‘‘جزائر غرب الہند سے ٹکراگیا، جس کے بعد 257کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے لگیں۔ طوفان کے باعث ڈومینیکا کے وزیر اعظم کے گھر کی چھت اُڑگئی، گھر میں پانی بھر گیا، کئی جزائر میں سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، سیلاب […]
By Web Editor on September 19, 2017 building, bullet-proof, eiffel, Glass, of, tart, tower, wall, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پیرس میں انسداد دہشت گردی کے اقدامات کے طور پر ایفل ٹاور کے گرد 8فٹ لمبی شیشے کی بلٹ پروف حفاظتی دیوار بنانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ منصوبہ 9ماہ میں مکمل ہوگا جس پر تقریبا30ملین یورو لاگت آئے گی۔ فرانسیسی حکومت نے گزشتہ دنوں پیرس میں قائم تاریخی یاد […]
By Web Editor on September 19, 2017 domestic, government, in, India, modi, refugees, Rohingya, security, Serious, staying, threat, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: مہاجرین کی تعداد 40 ہزار، بعض کے پاکستانی دہشتگرد تنظیموں سے رابطے، حکومت انہیں ڈی پورٹ کرنا چاہتی ہے، مداخلت نہ کیجائے: سپریم کورٹ میں استدعا بھارت کی مرکزی حکومت نے روہنگیا پناہ گزینوں کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ایک بیان داخل کراتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا پناہ گزینوں کا غیر قانونی […]
By Web Editor on September 19, 2017 afraid, be, do, international, Investigation, Kyi, muslims, not, of, on, Rohingya, situation, Suu, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی نے بنگلادیش نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلمانوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ریاست رخائن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور تشدد کی مذمت کی ہے۔ روہنگیا بحران سے متعلق سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے آنگ سان سوچی کا کہنا تھا کہ ریاست رخائن میں […]
By Web Editor on September 18, 2017 are, Army, Crisis, For, Myanmar, people, present, responsible, Rohingya, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ینگون: میانمار فوج کے اعلیٰ جنرل نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ بحران کے ذمہ دار روہنگیا لوگ خود ہیں۔ بی بی سی کے مطابق فیس بُک پر اپنے پیغام میں میانمار فوج کے جنرل منگ آنگ ہیلینگ نے کہا کہ صوبہ رخائن (راکھین) میں پیدا ہونے والی ابتر […]