By MH Kazmi on October 13, 2017 Bating, first, in, ODI, Pakistani, sri lanka, started, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

پہلا ون ڈے؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری دبئی میں کھیلے جارہے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور 76 رنز پر اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ دبئی میں جاری پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر […]
By MH Kazmi on October 13, 2017 as, cheaper, city, declared, karachi, of, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی

کراچی دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں میں شامل کراچی: شہر قائد کو دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔ معروف برطانوی مالیاتی گروپ ’’اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ‘‘ نے دنیا کے 60 محفوظ شہروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کا واحد شہر کراچی شامل ہے جسے سب سے آخری […]
By Web Editor on October 12, 2017 as, Canadian-American, family, hails, in, moment, of, Pak-US, positive, Recovery, relations, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شکریہ پاک فوج، آئی ایس ٓائی ، مغویوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات کا مثبت لمحہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خاتون سمیت 5 غیر ملکیوں مغویوں کی بازیابی پر پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اسے پاک امریکا تعلقات کا ایک مثبت لمحہ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ […]
By Web Editor on October 12, 2017 6, flood, from, in, killed, Vietnam اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ویتنام کے وسطی اور شمالی علاقوں میں سیلاب کے سبب کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 5 دیگر لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں نے ویتنامی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 2 سرحدی گارڈز بھی شامل ہیں جن کی کار منگل کے روز سیلابی پانی […]
By Web Editor on October 12, 2017 attack, dies, drone, in, ISIS, JONES, Member, Sally اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شام میں داعش کی ساتھی برطانوی دہشت گرد سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ’سفید بیوہ‘ کے نام سے معروف سیلی جونز شام کے شہر رقہ سے فرار ہوتے ہوئے ماری گئی، سیلی جونز 2013 میں اپنے بیٹے کے ساتھ شام جاکر داعش میں شامل ہوگئی تھی۔ سیلی جونز کا […]
By Web Editor on October 12, 2017 17, being, building, demolished, from, illegal, in, killed, Mumbai, of, people, residential اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت کے شہر ممبئی کے مضافاتی علاقے گھٹ کوپر میں چار منزلہ غیر قانونی رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 17 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمارت کے گراؤنڈ فلور پر بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے مقامی رہنما سنیل شیتاب کی جانب سے تعمیرات کے دوران عمارت نیچے آگری جس […]
By Web Editor on October 12, 2017 A, dog, from, getting, gift, on, pleasant, president, putin, Turkmenistan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماسکو: روسی صدر پیوٹن سالگرہ کے تحفے میں وسطی ایشیائی شیفرڈ نسل کا کتا ملنے پر خوش ہو گئے۔ روسی صدر پیوٹن سالگرہ کے تحفے میں وسطی ایشیائی شیفرڈ نسل کا کتا ملنے پر خوش ہو گئے۔ سوچی میں ملاقات کے دوران ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف نے روسی ہم منصب سے کہا کہ […]
By Web Editor on October 12, 2017 deal, For, important, Iranian, is, May, nuclear, regional, security, Theresa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو بحال رکھے، یہ علاقائی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدہ علاقائی سلامتی کے لیے اہم ہے۔ برطانوی وزیر اعظم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر […]
By Web Editor on October 12, 2017 and, civil, Deputy, foreign, leadership, meet, military, Minister, pakistan, the, Us, visit, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: پاک امریکا تعلقات میں برف پگھلنے لگی ہے، امریکہ کی نائب وزیر خارجہ پاکستان کے دورے کیلئے اسلام آباد روانہ ہو گئیں۔ ایلس ویلز پاکستان میں فوجی اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد پاک امریکا تعلقات میں سرد مہری آ گئی ہے۔ امریکہ کی […]
By Web Editor on October 11, 2017 2, air, Clash, commandos, during, force, in, Indian, kashmir, killed, Occupied, of, the, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ کے دوران دو بھارتی کمانڈوز ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جب کہ قابض فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان بھی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کریک ڈاؤن کرکے مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ گزشتہ روز بھی بھارتی […]
By Web Editor on October 11, 2017 CIA, Jong-un, kill, kim, Korea:, north, to, tried اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی سی آئی اے کی جانب شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان کے قتل کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ روسی میڈیا نے شمالی کوریا کی خبر ایجنسی کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کم جونگ اُن کو بائیو کیمیکل ہتھیاروں سے قتل کرنے کی کوشش اسی ہفتے کی گئی۔ کم جانگ اکثر […]
By Web Editor on October 11, 2017 17, california, deaths, fire, in, number, of, reached, state, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کیلی فورنیا: آگ سے جلنے والے گھروں اور دوسری عمارتوں کی تعداد 2 ہزار ہو گئی ہے، آگ ایک لاکھ 15 ہزار ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی جبکہ 180 سے زائد لاپتہ ہوگئے، آگ نے مزید 5ہزار گھر […]
By Web Editor on October 11, 2017 3, against, Cut, full, hair, in, kashmir, Martyres, more, Occupied, of, Shrepsandu, strike, ten, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ضلع شوپیاں کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، جبکہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین اور کم عمر لڑکیوں کی چٹیاں کاٹنے کے واقعات میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلع شوپیاں کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے […]
By Web Editor on October 11, 2017 2, crashes, fighter, in, including, killed, people, pilots, plane, Russia's, Syria, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماسکو: شام میں روس کا لڑاکا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کی وزارت دفاع کے مطابق طیارہ شام کے مغرب میں حمیمیم کےعلاقے میں تباہ ہوا، ایس یو 24 لڑاکا طیارہ فضائی اڈے سے اڑان بھرنے کے لیے رفتارپکڑ رہا تھا کہ رن وے سے باہر نکل گیا جب […]
By Web Editor on October 11, 2017 Announcement, Carles, catalonia, independence, leader, of, Puigdemont, Suspended, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بارسلونا: کاتالونیا رہنما نے پارلیمنٹ سے کہا کہ ریفرنڈم کے اعلان کو معطل کر دیں تاکہ ڈائیلاگ کا سلسلہ شروع ہو سکے۔ علاقائی پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کاتالونیا رہنما کارلس پوئیمونٹ نے کہا کہ آزاد ریاست بننے کا عوام سے ملنے والا مینڈیٹ وہ قبول کرتے ہیں، یکم اکتوبر کے ریفرنڈم کے نتائج […]
By Web Editor on October 11, 2017 access, america, arrested, diplomats, gives, government, legal, the, to, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکا اور ترکی میں سفارتی تناؤ بڑھنے لگا، امریکا نے سفارتی اہلکاروں کی گرفتاری پر ترک حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ صدر طیب اردوان نے بھی معاملے کو بڑھانے پر امریکا کو کھری کھری سنا دیں۔ ترکی اور امریکا میں سفارتی تناؤ شدت اختیا کر گیا۔ امریکا نے ترکی میں گرفتار سفارت کاروں […]
By Web Editor on October 11, 2017 AMERICAN, are, dangerous, Hillary, History, Most, of, president, the, trumps اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ ٹرمپ اشتعال دلاتے ہیں اور خود بھی اپنے کنٹرول میں نہیں رہتے۔ امریکا کی سابق وزیر خارجہ اور سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا سب سے زیادہ خطرناک صدر قرار دیدیا۔ سابق صدارتی امیدوار کا کہنا تھا کہ ٹرمپ اشتعال دلاتے ہیں […]
By Web Editor on October 11, 2017 100, 11, california, fire, forestry, in, injured, killed, of, people, uncontrolled اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کیلی فورنیا: آگ نے قریبی شہروں ناپا اور سونوما کے رہائشی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، زخمیوں اور ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافے کا خدشہ، 200 فائر فائٹرز، 6 ہیلی کاپٹر اور 5 ہوائی جہاز امدادی کارروائیوں میں مصروف امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی جنگلات میں لگی آگ سے 11 افراد ہلاک […]
By MH Kazmi on October 10, 2017 and, changed, duty, faced, female, forces, from, his, Indian, personnel, sex, termination, to اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

وشاکا پٹنم بندرگاہ پر تعینات 25 سالہ منیش کے گری نے اپنا آپریشن کراکر خود کو عورت بنالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیش نے اکتوبر 2016 میں بحریہ سے تین ہفتوں کی چھٹی لی اور دہلی چلاگیا جہاں اس نے نجی اسپتال میں اپنی جنس کی تبدیلی کا آپریشن کرالیا۔ اس اقدام کے بعد منیش […]
By Web Editor on October 9, 2017 150, and, case, in, murder, of, rebellion, soldiers, the, trial, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انقرہ: ترکی میں فوجی بغاوت اور قتل کے الزامات میں ڈیڑھ سو سابق فوجیوں کا ٹرائل شروع کردیا گیا۔ گزشتہ سال 15 جولائی کو ترک صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے دوران فوجی اہلکاروں اور سیاسی کارکنوں میں جھڑپوں ہوئیں تھیں، جن میں 34 کارکن اور 7 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ فوجیوں […]
By Web Editor on October 9, 2017 area, attack, forces, gaza, Israeli, of, Palestine, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

غزہ: اسرائیلی فوج نے ٹینک سے فلسطینی علاقے پر گولہ باری کی ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوجی نے غزہ پر حملے میں حماس کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا۔ صہیونی فوج نے کہا کہ غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے جواب […]
By Web Editor on October 9, 2017 12, boat, killed, muslims, of, Rohingya, sank, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میانمار میں تشدد سے بچ کر نکلنے والے روہنگیا مسلمانوں کی مشکلات کم نہ ہوئیں۔ بنگلادیش کے قریب پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 12 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں لاپتا ہوگئے۔ کشتی میں 100 سے زائد افراد سوار تھے،ان میں خواتین اور بچے بھی تھے، حادثے کے بعدگیارہ افراد کو زندہ بچالیا گیا جبکہ […]