سعودی دارالحکومت ریاض میں داعش کا خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا۔ دو دہشت گرد مارے گئے، جبکہ 5 کو گرفتار کر لیا گیا۔

By Web Editor on October 6, 2017
سعودی دارالحکومت ریاض میں داعش کا خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا۔ دو دہشت گرد مارے گئے، جبکہ 5 کو گرفتار کر لیا گیا۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***