By Web Editor on October 5, 2017 became, broadcaster, Korean, president, South اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ معاملات اتنے سنگین ہو چکے ہیں کہ جنوبی کوریا کی حکومت نے دشمن ملک کے حکمران کم جونگ اُن کو قتل کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ جنوبی کوریا میں تناؤ کے اثرات راہ چلتے عوام کے چہروں پر واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔ […]
By Web Editor on October 5, 2017 agreements, billion, defense, dollar, King, of, possibility, Russia's, Salman, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماسکو: سعودی فرمانروا شاہ سلمان سرکاری دورے پر روس میں موجود ہیں اور اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان اربوں ڈالر کے کئی سمجھوتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ روسی صدر ولادن پوٹین کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں ۔اس دورے میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات […]
By Web Editor on October 4, 2017 For, Germany, mosques, non-Muslims, opened, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جرمنی میں گزشتہ روز ’یومِ اتحاد جرمنی‘ کے موقع پر مسلمانوں کی طرف سے ’کھلی مساجد کا دن‘ منایا گیا ۔مساجد کو غیر مسلموں کے لئے کھول دیا گیا۔ اس دوران جرمنی میں سب سے بڑی مذہبی اقلیت کی حیثیت رکھنے والے لاکھوںمسلمانوں کے مختلف مسالک کی مساجد کو غیر مسلموں کے لیے کھلا رکھتے […]
By Web Editor on October 4, 2017 A, announce, catalonia, days, few, from, in, separation, spain, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میڈرڈ: اسپین کی نیم خودمختار ریاست کاتالونیا کے رہنما کارلس پوئیمونٹ نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران کاتالونیا کی آزادی کا اعلان کردیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کارلس پوئیمونٹ نے کہا کہ ان کی حکومت رواں ہفتے کے اختتام یا اگلے ہفتے کاتالونیا کا اسپین سے علیحدگی کااعلان کریں گے اور اس […]
By Web Editor on October 4, 2017 15, altimatem, country, Cuban, embassies, gave, leave, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکا نے اپنے سفارتکاروں کو پراسرار صوتی حملے سے بچانے میں ناکامی پر کیوبا کے 15سفارتکاروں کو ملک بدرکرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے کیوبا کے 15 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکا نے گزشتہ […]
By Web Editor on October 4, 2017 camera, concert, firing, invaders, kept, Las, secret, the, Vegas اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لاس ویگاس: امریکی ریاست لاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ پر فائرنگ کرنے والے ملزم اسٹیفن پیڈک نے ہوٹل میں خفیہ کیمرے لگا رکھے تھے جب کہ ملزم نے حملے سے قبل ایک لاکھ ڈالر بیرون ملک منتقل کیے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق اتوار کی شب لاس ویگاس میں خونریزی کرنے والے امریکی شہری اسٹیفن پیڈک […]
By Web Editor on October 3, 2017 during, favor, feud, in, Muharram's, of, pakistan, slogans, Spring اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت میں محرم کے جلوس کے دوران نوجوانوں نے پاکستان اور پی سی بی کے لوگو والی سبز رنگ کی ٹی شرٹس پہن کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے جس پر ان کے خلاف بغاوت اور سماج مخالف الزامات کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے۔ بھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق یہ واقعہ ریاست […]
By Web Editor on October 3, 2017 campaign, city, Cleaning, dirtyest, India, modi, started اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی ریاست گونڈا کے گندے ترین علاقے ’ آوس ویکاس‘سے گندگی کو دور کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی نے صفائی مہم کا آغاز کردیا۔ آوس ویکاس بازاروں کے اعتبار سے کافی مقبول شہر ہے اسی لیے یہاںلوگوں کی آمد ورفت کا سلسلہ بھی لگا رہتا ہےلیکن اس کے باوجود یہاں کی حالت ناقابل […]
By Web Editor on October 3, 2017 attack, camp, in, Indian, injured, kashmir, Many, military, Occupied, officials, on, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں بھارتی سرحدی محافظوں کے کیمپ پر حملے میں متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جب کہ 2 حملہ آوروں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے سری نگر میں ہوائی اڈے کے قریب بارڈر سیکیوریٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایککیمپ پر […]
By Web Editor on October 3, 2017 15, attacks, Damascus, in, killed, people, suicide, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں پولیس اسٹیشن پر دو خودکش حملوں میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سمیت 15افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبروں کے مطابق دمشق کے علاقے المیدان میں دو خود کش حملہ آوروں نے پولیس اسٹیشن کو نشانہ بنایا۔ پہلے خودکش حملہ آور نے پولیس اسٹیشن کے قریب پہنچ کر خود کو دھماکے […]
By Web Editor on October 2, 2017 A, bin, but, leader, Mohammad, reformist, Salman, tough اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

محمد بن سلمان کو نجی حلقوں میں’ایم بی ایس‘ یا ’مِسٹر ایوری تِھنگ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ سعودی شاہ کے سب سے پسندیدہ بیٹے ہیں اور سعودی سلطنت کے آئندہ حکمران بھی۔ جرمن نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ ’ریاض کے اس حکمران کے 2 رخ ہیں۔‘ کاروبار کی دنیا کے ایک […]
By Web Editor on October 2, 2017 are, countries, located, muslims, of, Rohingya, the, which, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میانمار کی روہنگیا اقلیت پر ’ینگون سیکورٹی فورسز‘ کے مظالم کے خلاف اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ اقلیت اس وقت دنیا کے کن ممالک میں پناہ لیے ہوئے ہے، جرمن نشریاتی ادارے ’ڈوئچے ویلے‘ نے اس حوالے سے یہ تصاویر اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کی […]
By MH Kazmi on October 2, 2017 9, Al Harm, blood, check, hajar e aswad, happend, Ka'ba", Khana, kry, Muharram, near, spread, to, video اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos

جدہ(نیوزڈیسک) اللہ اکبر اللہ اکبرخانہ کعبہ میں خون – حقیقت سامنےآگئی محرم الحرام 9، 1439 ہجری حجر اسود کے پاس خون کے دھبوں کی ویڈیو سامنے آنے پر متضاد افواہیں گردش کرنے لگیں۔ جیسا کہ محرم الحرام کے دوران اکثر خون کے بہنے کے معجزات نمودار ہوتے ہیں اور یہاں تک کہ پچھلے سال چاند […]
By Web Editor on October 2, 2017 24, 3, A, and, concert, during, in, killed, Music, people, the, USA, were, wounded اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لاس ویگاس: امریکی شہر میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 3افراد ہلاک جب کہ 24 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔ لاشوں اور متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی […]
By Web Editor on October 2, 2017 AMERICAN, is, Korea:, north, of, president, talking, time, to, waste اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وزیرخارجہ کے شمالی کوریا سے جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات کو وقت کا زیاں قرار دے دیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے دورہ چین کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ امریکا شمالی کوریا سے براہ راست رابطے میں ہے اور واشنگٹن اس بات […]
By Web Editor on October 2, 2017 divided, East, has, Hizbullah, Kurdish, middle, referendum, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیروت: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ عراقی کردوں کا آزادی کے حق میں ریفرنڈم مشرق وسطیٰ تقسیم کی جانب پہلا قدم ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ نے شمالی عراق میں منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ہفتے شمالی عراق میں آزاد ریاست کے حق میں […]
By Web Editor on October 2, 2017 150, A, Austria, ban, euros, fine, in, of, on, Veil, violation اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

آسٹریامیں نقاب پر پابندی کا اطلاق، پولیس نے خواتین کو چہرہ دکھانے پر مجبور کرنا شروع کردیا، خلاف ورزی کرنیوالوں پر ڈیڑھ سو یورو جرمانہ کیا جائے گا۔ یورپ کے ایک اور ملک آسٹریا میں بھی مسلمانوں پر زندگی تنگ ہونے لگی، چہرے کے نقاب پر پابندی لگا نے کے قانون کا اطلاق ہوگیا، عام […]
By Web Editor on September 26, 2017 action, in, Iraqi, Kurdistan, military, president, the, threatens, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے عراقی ریاست کردستان کی آزادی کی صورت میں فوجی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملک خبرساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے عراقی ریاست کردستان میں ہونے والے ریفرنڈم پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے استصواب رائے کو خطے کے امن کے لیے […]
By Web Editor on September 25, 2017 camp, doctors, in, lack, Medical, muslims, of, problems, raise, Rohingya, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایک دن میں ایک ڈاکٹر نے 600 مریضوں کو دیکھا، لوگ خوراک کی کمی کا شکار ہیں، پیٹ کی بیماریاں عام ہیں: ڈاکٹر عبدالرزاق ڈھاکا: میانمار سے جان بچا کر بنگلہ دیش آنے والے روہنگیا مسلمانوں کے مسائل ختم نہیں ہو رہے، میڈیکل کیمپ میں مریضوں کی تعداد زیادہ جبکہ ڈاکٹروں کی کمی ہے۔ ادھر […]
By Web Editor on September 25, 2017 Angela, chancellor, Chances, choosing, For, fourth, Merkel, of, time اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جرمن چانسلر انجیلا مارکل چوتھی بار مسلسل کامیابی حاصل کرنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں اور غالب امکان یہی ہے کہ وہ جرمن چانسلر منتخب ہوجائیں۔ ان کی سابق حلیف جماعت ایس پی ڈی بیس فیصد ووٹ تک محدود ہے اور اس نے آئندہ اپوزیشن میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمنی کے وقت کے […]
By Web Editor on September 24, 2017 After, deal, experience, has, iran, left, missile, not, nuclear, the, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایران کے میزائل تجربے کے بعد نیوکلیئر ڈیل باقی نہیں رہی،صدر ڈونلڈٹرمپ کااعلان،امریکی دھمکیوں کےجواب میں ایران نے 2 ہزارکلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیاتھا ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ میزائل تجربہ کامیاب رہا لیکن یہ تجربہ کب کیا گیا اسے بارے میں تفصیلات […]
By Web Editor on September 24, 2017 chancellor, choose, German, new, people, the, today, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اگلا جرمن چانسلر کون ہوگا؟ جرمنی کے عام انتخابات آج ہورہے ہیں، قدامت پسند کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کی انجیلا مرکل اور بائیں بازو کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے مارٹن شُلس کے درمیان کڑا مقابلہ متوقع ہے۔ دارالحکومت برلن میں پولنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوگا، پولنگ شام 6چھ بجے […]