counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

شام میں کیمیائی حملہ بشار حکومت نے کیا، اقوام متحدہ کی تصدیق

شام میں کیمیائی حملہ بشار حکومت نے کیا، اقوام متحدہ کی تصدیق

نیویارک: اقوام متحدہ نے شام کے صوبہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملے میں بشار الاسد حکومت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ اور کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے او پی سی ڈبلیو کی مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں برس شام کے علاقے خان […]

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 70 سال ہو گئے، آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 70 سال ہو گئے، آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

سری نگر: 27 اکتوبر 1947 تاریخ کا وہ سیاہ دن تھا جب بھارتی فوج نے کشمیریوں پر مظالم، قتل عام اور جبری قبضے کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک جاری ہے۔ مقبوضہ وادی پر بھارتی قبضے کو 70 سال ہو گئے، جس کے خلاف دنیا بھر کے کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ […]

ترکی میں اردوان کے مخالفین متحد، نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا

ترکی میں اردوان کے مخالفین متحد، نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا

انقرہ : سابق خاتون وزیر داخلہ میرل اکسنیرنے پارٹی کی سربراہ منتخب ہوتے ہی ملک کو ترقی یافتہ بنانے اور آئندہ صدارتی انتخابات میں ترک صدر سے مقابلہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترکی میں صدر رجب طیب اردوان کے نظریاتی مخالفین نے سابق وزیر داخلہ میرل اکسنیر کی سربراہی میں نئی سیاسی جماعت تشکیل دیدی […]

دوہری شہریت پر آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم نااہل قرار

دوہری شہریت پر آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم نااہل قرار

سڈنی: رواں برس انتخابات میں بارنبی اور 4 دوسرے ارکانِ پارلیمان کا انتخاب غلط ہے، آئین کے مطابق دوہری شہریت کے حامل افراد انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے: عدالت آسٹریلیا کی ایک ہائی کورٹ نے نائب وزیرِ اعظم بارنبی جوئس کو دہری شہریت کی وجہ سے نا اہل قرار دے دیا، انکی نااہلی سے حکومت […]

پیرس : ایفل ٹاور کے مقام پر 28 اکتوبر دن چار بجے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کیطرف سے مظاہرے کا اعلان

پیرس : ایفل ٹاور کے مقام پر 28 اکتوبر دن چار بجے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کیطرف سے مظاہرے کا اعلان

پیرس : ایفل ٹاور کے مقام پر  28 اکتوبر دن چار بجے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کیطرف سے مظاہرے کا اعلان پیرس ( عمیر بیگ ) پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے28 اکتوبر کو بعد دوپہر چار بجے سے چھ بجے تک ایک بڑا مظاہرہ […]

اگر فلم “پدماوتی” ریلیز ہوئی تو حالات کنٹرول سے باہر ہو جائیں گے: وزیر اعلیٰ گجرات

اگر فلم “پدماوتی” ریلیز ہوئی تو حالات کنٹرول سے باہر ہو جائیں گے: وزیر اعلیٰ گجرات

احمد آباد:بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم پدماوتی کے بارے وزیراعلی گجرات کا کہنا ہے کہ فلم میں حقائق کو مسخ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اگر ہندو اور چھتریہ کمیونٹی کی اجازت کے بغیر فلم کو ریلیز کیا گیا تو گجرات میں پر تشدد فسادات بھڑک سکتے ہیں جس سے حالات […]

پاکستان سے بازیاب ہونے والی خاتون نے امریکا اور پاکستان کو جھوٹا قرار دے دیا

پاکستان سے بازیاب ہونے والی خاتون نے امریکا اور پاکستان کو جھوٹا قرار دے دیا

کینیڈا: پاکستان سے بازیاب ہونے والے کینیڈین جوڑے نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور اسلام آباد کی جانب سے انھیں اور ان کے اہل خانہ کو افغان سرحد پار کرتے ہوئے بازیاب کروانے کے دعوے جھوٹے ہیں۔ کینیڈا کے اخبار ’ٹورنٹو اسٹار‘ کو دیے گئے ایک تفصیلی انٹرویو میں انھوں ںے کہا کہ ہم اس […]

ڈونلڈ ٹرمپ ٹیکس اصلاحات پالیسی پر اپنوں کو ہی منانے میں ناکام ہوگئے

ڈونلڈ ٹرمپ ٹیکس اصلاحات پالیسی پر اپنوں کو ہی منانے میں ناکام ہوگئے

لاہور: ٹرمپ اور ری پبلیکن سینیٹرز میں ٹیکس ریفامرز پراختلاف برقرار، سینیٹرز سے ملاقات کے لیے آنے والے صدر ٹرمپ پر روسی پرچم اچھال دیے گئے۔ ٹیکس ریفارمز پالیسی پر صدر ٹرمپ اور سینیٹرز میں اختلافات، واشنگٹن کے کیپٹل ہل میں ہونے والی ملاقات میں سینٹرز کو قائل کرنے میں ناکام ہو گئے۔ صدر ٹرمپ سینٹرز […]

عراق: کردوں سے جھڑپوں میں 3 عراقی فوجی ہلاک، 2 زخمی

عراق: کردوں سے جھڑپوں میں 3 عراقی فوجی ہلاک، 2 زخمی

بغداد: دوسری جانب عراق کے نیم خود مختار علاقے کردستان کی حکومت نے تشدد کے خاتمے کے لیے متنازعہ ریفرنڈم کے نتائج روکنے کی پیشکش کی ہے۔ عراقی کردوں کے اکثریتی علاقہ کے دارالحکومت اربیل کے نزدیک سرکاری فورسز اور کردوں کی جھڑپوں میں 3 عراقی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کے […]

ترک فضائیہ کی کارروائی، دہشتگرد تنظیم کے 8 ارکان ہلاک

ترک فضائیہ کی کارروائی، دہشتگرد تنظیم کے 8 ارکان ہلاک

انقرہ: ترک حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیخلاف آپریشن جاری رہے گا اور دہشت گردوں کو عوام کی جان و مال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ترک فضائیہ کی کارروائی میں پی کے کے نامی حکومت مخالف تنظیم سے وابستہ 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ […]

گھڑ دوڑ صرف ملکہ برطانیہ کا شوق ہی نہیں بلکہ دولت کا خزانہ بھی ہے

گھڑ دوڑ صرف ملکہ برطانیہ کا شوق ہی نہیں بلکہ دولت کا خزانہ بھی ہے

لندن : برطانوی ملکہ الزبتھ صرف شوق کیلئے گھوڑے نہیں پالتیں، یہ گھوڑے ملکہ کیلئے معقول آمدنی کا ذریعہ بھی ہیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق گزشتہ 30 برس میں ملکہ الزبتھ کے گھوڑے ریس میں حصہ لے کر 6,704,941 پاؤنڈ کی خطیر رقم انہیں کما کر دے چکے ہیں۔ 2016 میں گھوڑوں کی ریس سے سب […]

دنیا بھر سے امریکا آنے والی پروازوں کو نئے سیکیورٹی اقدامات پر عمل کی ہدایت

دنیا بھر سے امریکا آنے والی پروازوں کو نئے سیکیورٹی اقدامات پر عمل کی ہدایت

واشنگٹن: دنیا بھر سے امریکا آنے والی پروازوں کو نئے سیکیورٹی اقدامات پرعمل کی ہدایت کر دی گئی۔ مسافروں کو طیارے میں سوار ہونے سے پہلے انٹرویو دینا ہو گا۔ نئے سیکیورٹی اقدامات کا اطلاق آج سے ہو گا۔ امریکا میں سفری قوانین مزید سخت، دنیا بھر سے آنے والی پروازوں کو نئے سکیورٹی اقدامات پر […]

نریندر مودی پر چوڑیاں پھینکنے والی خاتون گرفتار, ویڈیو دیکھیں

نریندر مودی پر چوڑیاں پھینکنے والی خاتون گرفتار, ویڈیو دیکھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر چوڑیاں پھینکنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ گزشتہ دنوں نریندر مودی مختلف منصوبوں کے افتتاح کے سلسلے میں اپنے آبائی صوبہ گجرات میں موجود تھے۔ مسٹر مودی کی آمد کا سن کرعلاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد بھی وہاں جمع ہوگئی تھی اور پُرجوش نعرے لگا رہی تھی۔ […]

کلین سوئپ کے باوجود پاکستان کی چھٹی پوزیشن میں کوئی فرق نہیں آیا

کلین سوئپ کے باوجود پاکستان کی چھٹی پوزیشن میں کوئی فرق نہیں آیا

کلین سوئپ کے باوجود پاکستان کی چھٹی پوزیشن میں کوئی فرق نہیں آیا دبئی:  سری لنکا کیخلاف 5 ون ڈے میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کے باوجود پاکستان کی رینکنگ پوزیشن میں کوئی فرق نہیں آیا تاہم وہ بدستور چھٹے نمبر پر ہی موجود ہے۔سیریز کے آغاز سے قبل گرین شرٹس کے پوائنٹس کی تعداد 95 […]

ایک سال میں 3 , بدترین ریکارڈ سری لنکا کے نام

ایک سال میں 3 , بدترین ریکارڈ سری لنکا کے نام

ایک سال میں 3 کلین سوئپ؛ بدترین ریکارڈ سری لنکا کے نام شارجہ:  پاکستان کے ہاتھوں پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد سری لنکن ٹیم نے ناقص کارکردگی کا ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔پاکستان کے ساتھ سیریز سے قبل آئی لینڈرز کو رواں سال جنوبی افریقہ اور بھارت کے […]

خواب نہیں تقدیر پر یقین رکھتی ہوں، زائرہ وسیم

خواب نہیں تقدیر پر یقین رکھتی ہوں، زائرہ وسیم

خواب نہیں تقدیر پر یقین رکھتی ہوں، زائرہ وسیم ممبئی: بالی ووڈ بلاگ بسٹر فلم ’دنگل‘ سے کامیابی کی بلندیوں کو چھونے والے اداکارہ زائرہ وسیم کا کہنا ہے کہ خواب نہیں بلکہ تقدیر پر یقین رکھتی ہوں اور جو قسمت میں ہو وہ ضرور حاصل ہوتا ہے۔ بالی ووڈ کے تینوں خانز کے حوالے سے […]

رکشہ ڈرائیور کا بیٹا محمد سراج بھارتی ٹی 20 ٹیم کا حصہ بن گیا

رکشہ ڈرائیور کا بیٹا محمد سراج بھارتی ٹی 20 ٹیم کا حصہ بن گیا

رکشہ ڈرائیور کا بیٹا محمد سراج بھارتی ٹی 20 ٹیم کا حصہ بن گیا نئی دہلی:  نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے بھارتی ٹوئنٹی 20 اسکواڈ کا حصہ بننے والے محمد سراج ایک آٹو رکشہ ڈرائیور کا بیٹا ہے۔ محمد سراج نے کہاکہ مجھے فخر ہے کہ 23 برس کی عمر میں اپنی فیملی کی ذمہ داری اٹھالی […]

دنیشور شرما مقبوضہ کشمیر کیلئے بھارتی مذاکرات کار مقرر

دنیشور شرما مقبوضہ کشمیر کیلئے بھارتی مذاکرات کار مقرر

امریکی وزیر خا رجہ کی بھارت آمد سے پہلے مودی سرکار نے بھارتی انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ دنیشور شرما کو مقبوضہ کشمیر کے لیے مذاکرات کار مقرر کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ دنیشور شرما کو کشمیر کے لئے مذاکرات کار مقرر کیا […]

عراقی حکومت اور کرد رہنما مذاکرات سے معاملات حل کریں: ریکس ٹلرسن

عراقی حکومت اور کرد رہنما مذاکرات سے معاملات حل کریں: ریکس ٹلرسن

بغداد: امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراقی حکومت اور کرد رہنماؤں کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کے لیے قائل کیا ہے۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے انہوں نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور کرد رہنماؤں پر زور دیا […]

شمالی کوریا کے میزائل علاقائی سلامتی کیلئے انتہائی خطرناک ہیں: جاپان

شمالی کوریا کے میزائل علاقائی سلامتی کیلئے انتہائی خطرناک ہیں: جاپان

ٹوکیو: شمالی کوریا کے میزئل تجربات پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے جاپان نے جنوبی کوریا اور امریکا سے اس معاملے پر سنجیدگی سے بات کرنے کی درخواست کی ہے۔ جاپانی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے خطرات میں انتہا کی شدت آ چکی ہے۔ جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی […]

بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ دنیشور شرما کشمیر کیلئے مذاکرات کار مقرر کر دیئے گئے۔ مودی سرکار کو کشمیریوں کی جہد مسلسل کے آگے جھکنا پڑ ہی گیا۔ بھارت کی حکومت نے حریت رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کا سلسلہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ […]

میانمار روہنگیا مسلمانوں کو واپس بلائے ، بھارتی وزیر خارجہ

میانمار روہنگیا مسلمانوں کو واپس بلائے ، بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی: بحران معمولی نہیں وسیع نوعیت کا ہے ، پناہ گزینوں کی دیکھ بھال بنگلہ دیش کیلئے ممکن نہیں:سشما سوراج کی بنگلہ دیشی وزیر اعظم سے ملاقات میں گفتگو بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کو واپس لینا پڑے گا ، روہنگیا بحران وسیع نوعیت کا ہے ، […]