counter easy hit

گھڑ دوڑ صرف ملکہ برطانیہ کا شوق ہی نہیں بلکہ دولت کا خزانہ بھی ہے

لندن : برطانوی ملکہ الزبتھ صرف شوق کیلئے گھوڑے نہیں پالتیں، یہ گھوڑے ملکہ کیلئے معقول آمدنی کا ذریعہ بھی ہیں۔

The race is not just the Queen Britain passion but also the treasure fortuneبرطانوی اخبار کے مطابق گزشتہ 30 برس میں ملکہ الزبتھ کے گھوڑے ریس میں حصہ لے کر 6,704,941 پاؤنڈ کی خطیر رقم انہیں کما کر دے چکے ہیں۔ 2016 میں گھوڑوں کی ریس سے سب زیادہ 557,650 پاؤنڈ کی آمدنی ہوئی۔ 1988 سے اب تک ملکہ کے گھوڑوں نے 2,815 مرتبہ ریس میں حصہ لیا اور 451 مرتبہ ریس جیتی۔ ملکہ برطانیہ کے گھوڑوں کی کامیابی کی شرح 15.9 فیصد ہے۔