counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

عمرے کے پُرکشش کرائے، سعودی زائرین کی جوق در جوق مکہ اور مدینہ آمد

عمرے کے پُرکشش کرائے، سعودی زائرین کی جوق در جوق مکہ اور مدینہ آمد

ریاض: حج سیزن کے دوران انتظامیہ کی جانب سے مقامی زائرین کو عمرے اور روضہ سول کی زیارت کیلئے مدینہ جانے کی اجازت نہیں دی گئٰ تھی سعودی عرب میں اندرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے ٹرانسپورٹ کرایوں میں نمایاں کمی کردی گئی ہے۔ اس پُرکشش پیشکش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سعودی زائرین […]

بھارتی طیارے کی دوران پرواز ہائی جیکنگ کی افواہ پر ہنگامی لینڈنگ

بھارتی طیارے کی دوران پرواز ہائی جیکنگ کی افواہ پر ہنگامی لینڈنگ

احمد آباد: طیارے کے بیت الخلا سے خط ملا جس میں کہا گیا جہاز میں 12 ہائی جیکرز ، بم موجود ہے، لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کی تلاشی بھارت میں دوران پرواز ہائی جیکنگ کی افواہ ملنے پر طیارے کو ہنگامی طور پر احمد آباد ہوائی اڈے پر اتار لیا گیا، بھارتی میڈیا کے مطابق […]

ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے شادی منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل

ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے شادی منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے اکھیلا اشوکن عرف ہادیہ کو پیش کرنے کا حکم بھارتی سپریم کورٹ نے کیرالہ ہائیکورٹ کے ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے شادی منسوخ کرنے کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے 24 سالہ اکھیلا اشوکن عرف ہادیہ کو پیش کرنیکا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ […]

سعودی عرب میں خواتین پر عائد ایک اور پابندی ختم

سعودی عرب میں خواتین پر عائد ایک اور پابندی ختم

ریاض: سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت کے بعد ان پر عائد ایک اور پابندی ختم کر دی گئی۔ سعودی مملکت میں خواتین پرعائد پابندیوں کو بتدریج ختم کیا جارہا ہے ۔ گزشتہ مہینہ خواتین کو ڈرائیونگ کی  آزادی دینے کے فیصلہ کے بعد اب انہیں کھیلوں سے لطف اندوز ہونے کےمواقع بھی فراہم کئے جا رہےہیں۔ سعودی عرب […]

شمالی کوریا پوری دنیا کے لئے خطرہ بن گیا ہے، نیٹو سربراہ

شمالی کوریا پوری دنیا کے لئے خطرہ بن گیا ہے، نیٹو سربراہ

ٹوکیو: نیٹو سربراہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائلوں کی پہنچ یورپ تک ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں وہ پوری دنیا کےلئے خطرہ بن گیا ہے۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں سلامتی اور دفاعی امور کے ماہرین اورافسران سے خطاب کرتے ہوئے نیٹو سربراہ جینس اسٹولنبرگ کاکہنا تھا کہ شمالی کوریا صرف جاپان نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے […]

پاکستان نے سری لنکاکو تیسرا ٹی20 ہراکر میچ اور سیریز جیت لی, تصویری جھلکیاں

پاکستان نے سری لنکاکو تیسرا ٹی20 ہراکر میچ اور سیریز جیت لی, تصویری جھلکیاں

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکاکو تیسرے ٹی20 میچ میں36رنز سے ہراکرتین میچز کی سیریز جیت لی.،پاکستان کے شعیب ملک کو51رنز کی عمدہ اننگ کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ پاکستانی اسکواڈ میںآج دو تبدیلیاں کی گئی تھیں فاسٹ بولر عثمان شنواری کی جگہ محمد عامر اور احمد شہزاد کی جگہ عمر […]

کاسترو نے کینیڈی کے قتل کے کئی منصوبے بنائے تاہم عمل نہ ہو سکا

کاسترو نے کینیڈی کے قتل کے کئی منصوبے بنائے تاہم عمل نہ ہو سکا

امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق جاری کی گئی دستاویزات میں کئی دلچسپ اور حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ کینیڈی کے قتل میں کیوبا کے ملوث ہونے کے امکانات کو تحقیقاتی کمیٹی نے مسترد کردیا تھا۔ سی آئی اے نے کیوبا کے رہنما فیڈل کاسترو کے قتل کے کئی منصوبے بنائے […]

شائقین کرکٹ کیلئے پاکستان آئے اور دوبارہ بھی آئیں گے، صدر سری لنکن بورڈ

شائقین کرکٹ کیلئے پاکستان آئے اور دوبارہ بھی آئیں گے، صدر سری لنکن بورڈ

https://www.facebook.com/GeoUrduDotTv/videos/1542583075791179/ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر سماتھی پالا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کا بڑا ملک ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جاسکتا جب کہ شائقین کرکٹ کے لئے پاکستان آئے اور دوبارہ بھی آئیں گے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سری […]

سری لنکن ٹیم لاہور سے کولمبو روانہ ہوگئی

سری لنکن ٹیم لاہور سے کولمبو روانہ ہوگئی

سری لنکن کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آخری ٹی 20 میچ کھیلنے کے بعد اپنے وطن واپس روانہ ہوگئی۔ سری لنکن ٹیم کو قذافی سٹیڈیم سے سخت سکیورٹی حصار میں ایئرپورٹ پہنچایا گیا جہاں مہمان ٹیم نے علامہ اقبال ایئرپورٹ کے اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج میں کچھ گھنٹے آرام کیا۔جس کے بعد سری لنکن ٹیم […]

دس 10 گیندوں پر 8 کھلاڑیوں کی وکٹیں اُڑگئیں

دس 10 گیندوں پر 8 کھلاڑیوں کی وکٹیں اُڑگئیں

دس 10 گیندوں پر 8 کھلاڑیوں کی وکٹیں اُڑگئیں میلبورن: وکٹوریہ میں تھرڈ گریڈ کرکٹر نک گوڈین نے 10 گیندوں پر 8 وکٹیں لیکر ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرالیا۔ نک گوڈین نے یہ ناقابل یقین پرفارمنس سینٹرل گپس لینڈ کرکٹ ایونٹ میں لیٹروب نامی کلب کے خلاف پیش کی، ان کی عمدہ پرفارمنس کی بدولت ان کی […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوان  شہید ہوگئے، واقعہ کے بعد متعدد علاقوں میں نوجوانوں […]

داعش کی برطانوی شہزادہ جارج کو قتل کرنے کی دھمکی

داعش کی برطانوی شہزادہ جارج کو قتل کرنے کی دھمکی

لندن: شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش نے برطانوی شہزادہ جارج کے قتل کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش نے شاہی خاندان کو پیغام میں 4 سالہ برطانوی شہزادہ جارج الیگزینڈر لوئس کو قتل کی دھمکی دی ہے۔ برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتهرین کا اکلوتا […]

صومالیہ: موغادیشو میں دو بم دھماکے، 17 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

صومالیہ: موغادیشو میں دو بم دھماکے، 17 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کو ایک بار پھر شدت پسندوں نے نشانہ بنا لیا۔ یکے بعد دیگرے ہونے والے دو بم دھماکوں میں 17 افراد ہلاک اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ موغادیشوغیر ملکی میڈیا کے مطابق پہلا دھماکہ صدارتی محل کے قریب ہوا جبکہ دوسرے دھماکے میں فوجی مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔ مقامی […]

شامی شہر رقہ میں داعش کا کنٹرول ختم ہونے کے بعد شادی کی پہلی تقریب

شامی شہر رقہ میں داعش کا کنٹرول ختم ہونے کے بعد شادی کی پہلی تقریب

رقہ: شام کے شہر رقہ میں داعش کا کنٹرول ختم ہونے کےبعد شادی کی پہلی تقریب ہوئی، تقریب میں خواتین نے شادی بیاہ کا روایتی رقص کیا اور خوب خوشیاں منائیں۔ شام کے شہر رقہ کی رونقیں لوٹنے لگیں، سیرئن ڈیموکریٹک فورسز کی فتح کے بعد شادی کی پہلی تقریب نے آنگن خوشیوں سے بھر دیا۔ […]

بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کی نس بندی منصوبے کا انکشاف

بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کی نس بندی منصوبے کا انکشاف

پیرس: منصوبہ پناہ گزینوں کی آبادی کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے بنایا گیا ، ان میں پیدائش کے کنٹرول بارے آگاہی کم ہے: گوٹی بھاٹیا چاری بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی رضا کارانہ نس بندی منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ منصوبہ پناہ گزینوں کی آبادی کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے ترتیب دیا […]

ریفرنڈم کا انجام، اسپن کی مرکزی حکومت نے کاتالونیا پر سختی کی ٹھان لی

ریفرنڈم کا انجام، اسپن کی مرکزی حکومت نے کاتالونیا پر سختی کی ٹھان لی

میڈرڈ: اسپن نے کا تالونیا کا براہ راست کنٹرول براہ رات کنٹرول سنبھال لیا، نائب وزیراعظم ثریا سائنز کو ریاست پر حکومت کے اضافی اختیارات دے دیئے گئے۔ اسپین میں کاتالونیا علیحدگی پسندوں کے مظاہرے اور ریلیاں سب ناکام، مرکزی حکومت نے کاتالونیا پر سختی کی ٹھان لی۔ نائب وزیر اعظم ثریا سائنز کو کاتالونیا پر […]

سعودی خواتین کا دوسری بیوی بننے کے بجائے کنواری رہنے کا اعلان

سعودی خواتین کا دوسری بیوی بننے کے بجائے کنواری رہنے کا اعلان

ریاض: سعودی خواتین نے دوسری بیوی بننے پر کنواری رہنے کو ترجیح دینا شروع کر دی ، جو خواتین دوسری بیوی بننے پر رضا مند ہیں انہوں نے بھی رضا مندی کو مشروط کر دیا ہے۔ سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیشتر سعودی خواتین دوسری بیوی بننے پر کنواری رہنے کو ترجیح دینے لگی ہیں۔ منال […]

برطانیہ : وزیر سمیت 4 اراکین پارلیمنٹ جنسی بداخلاقی میں ملوث

برطانیہ : وزیر سمیت 4 اراکین پارلیمنٹ جنسی بداخلاقی میں ملوث

برطانیہ کے ایک وزیر سمیت 4 اراکین پارلیمنٹ کے جنسی بداخلاقی میں ملوث ہونےکاانکشاف، برطانوی میڈیا کا کہناہےکہ وزیر نے اپنی سیکریٹری کو اپنے حلقےکی خاتون کے لیے فحش اشیاء خریدنے پر مجبور کیا۔ برطانیہ کی حکمراں جماعت ری پبلیکن پارٹی اور لیبر پارٹی کے دو دو ارکان اسمبلی پارلیمنٹ کے جنسی بداخلاقی میں ملوث […]

آپ اپنے بچے کا نام ’ابلیس‘ نہیں رکھ سکتے

آپ اپنے بچے کا نام ’ابلیس‘ نہیں رکھ سکتے

جرمنی میں لازمی نہیں کہ آپ کے مرضی کے مطابق ہی آپ کے بچے کا نام رکھنے کی اجازت دی جائے۔ اس ملک میں خدا کی تعریف والے نام تو چلتے ہیں لیکن شیطان سے تعلق والے نام مناسب نہیں۔ کئی دیگر ملکوں میں تو قوانین اس سے بھی سخت ہیں۔ جرمنی کے شہر کاسل […]

عمران خان کا ایک اور چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا ،جسکی خبر سابقہ دونوں بیویوں جمائمہ اور ریحام کو خبر تھی،سنسنی خیز انکشافات

عمران خان کا ایک اور چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا ،جسکی خبر سابقہ دونوں بیویوں جمائمہ اور ریحام کو خبر تھی،سنسنی خیز انکشافات

لاہور (یس اردو ویب ڈیسک)ایم ٹی وی کی معروف پریزنٹر کرسٹینا بیکر نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان پر جنسی ہراساں کرنے کے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کی جانب سے شادی کے کئے جانے والے وعدے پر1994میں اپنا حمل گرا دیا ،مگر بعدازاں جمائمہ سے رشتہ جوڑ لیاگیا۔کرسٹینا کا […]

صدر کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویز کا اجرا رک گیا

صدر کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویز کا اجرا رک گیا

سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق سیکڑوں اہم دستاویز کا اجرا سی آئی اے اور ایف بی آئی کی درخواست پر روک دیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کا کہناہےکہ دیگر دستاویزآج جاری کردی جائیں گی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق 28 سو دستاویز […]

روس کا خوفناک ایٹمی میزائل ’شیطان 2‘ کا تجربہ

روس کا خوفناک ایٹمی میزائل ’شیطان 2‘ کا تجربہ

ماسکو: روس نے نئے ایٹمی بیلسٹک میزائل ’شیطان ٹو‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 12 جوہری ہتھیار ایک ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے تربیتی مشقوں کے دوران اپنے نئے تباہ کن ایٹمی بیلسٹک میزائل شیطان 2 کا تجربہ کیا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا […]