counter easy hit

عراقی حکومت اور کرد رہنما مذاکرات سے معاملات حل کریں: ریکس ٹلرسن

بغداد: امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراقی حکومت اور کرد رہنماؤں کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کے لیے قائل کیا ہے۔

Iraqi government and Kurdish leaders resolve the issues from talks: Rex Tillersonعراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے انہوں نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور کرد رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ تمام معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے۔ گذشتہ ماہ کرد علاقے میں ہونے والے ریفرنڈم کو رد کرنے میں امریکا نے عراق کا ساتھ دیا تھا۔ ریفرنڈم کے بعد کرد علاقے میں آزادی کی تحریک نے زور پکڑا، جس وجہ سے عراق میں حالات کشیدہ ہو گئے تھے۔