By Web Editor on October 24, 2017 A, arrested, connection, in, Miami:, person, plans, terrorism, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میامی: سولانو کو ایف بی آئی کے خفیہ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا، میامی شاپنگ مال میں دھماکے کی پلاننگ کررہا تھا امریکی شہر میامی میں دہشتگردی کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص میامی شاپنگ مال میں بم دھماکے کی منصوبہ بندی […]
By MH Kazmi on October 23, 2017 129, flight, helicopter, khaqan abbasi, on, Prime Minister, Shahid, take اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, ویڈیوز - Videos

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ترک لڑاکا ہیلی کاپٹر میں آزمائشی پرواز انقرہ: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ترکی دفاعی صنعت دنیا کی بہترین صنعت ہے جس کو ئی مقابل نہیں ہے،اتوار کے روز دی ایٹ کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپسی سے قبل شاہد خاقان عباسی نے ترک […]
By MH Kazmi on October 23, 2017 are, Chopra, For, rape, responsible, says, sole, them, to, Tuska, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

“اپنے ساتھ زیادتی کی ذمہ دار عورتیں ہی ہیں”،ٹسکا چوپڑا ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کی ذمہ دار عورتیں ہی ہوتی ہیں ۔ایک انٹرویومیں اداکارہ ٹسکا نے سوال کیا کہ آخر ان عورتوں کی اپنی ذاتی سیکیورٹی کا خیال کیوں نہیں رہتا۔ وہ خود کو […]
By MH Kazmi on October 23, 2017 five, got, Last One day, match, Shanwari, usman, wickets اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

شارجہ: ون ڈے سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ لائن ابتداہی میں لڑکھڑاگئی اور اس کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ شارجہ میں کھیلے جارہے 5 ویں اور آخری ون ڈے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پہلے ہی اوورمیں اسے 2 وکٹوں کے […]
By MH Kazmi on October 23, 2017 again, ajay devgan's, Amir Khan, from, gol maal, loosed, race, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

عامر خان کو اجے دیوگن کے ہاتھوں باکس آفس پر شکست کا سامنا ممبئی :یسا لگتا ہے بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو اجے دیوگن کے ہاتھوں باکس آفس پر شکست کا سامنا ہے۔جی ہاں عامر خان کی سیکرٹ سپر اسٹار اور اجے دیوگن کی گول مال سیریز کی چوتھی فلم کے درمیان […]
By MH Kazmi on October 23, 2017 gone, internet, on, pics, Pryanka Chopra's, the, Viral, VULGAR اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

معروف بھارتی اداکار ہ پریانکا چوپڑا کی نازیبا تصاویر منظر عام پر آگئیں ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نازیبا تصاویر منظر عام پر آتے ہی وائر ل ہو گئی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ میں بھی بہترین کارکردگی دکھا رہی ہیں ۔ آج […]
By MH Kazmi on October 23, 2017 and, broken, can, hit, pakistan, planets, saudi arabia اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos

1600 کلو گرام وزنی مصنوعی سیارے کا ملبہ سعودی عرب اور پاکستان پر بھی گرسکتا ہے، ماہرین دبئی: متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ48گھنٹوں کے دوران زائد المیعاد مصنوعی سیارے کا ملبہ فضائی غلاف سے ٹکرائے گا۔ دوسری جانب سلطنت عمان میں فلکیات […]
By Web Editor on October 23, 2017 13, attacks, in, kill, Nigeria, people, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میداگوری: نائجیریا کے شہر میداگوری میں یکے بعد دیگر خودکش حملوں میں خواتین سمیت 13افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمال مشرقی میداگوری کے گنجان آباد اور مصروف علاقے میں عوامی مقام کو خود کش حملہ آوروں نے نشانہ بنایا۔ خواتین خودکش بمباروں نے بس اسٹاپ کے قریب ریسٹورنٹ پر […]
By Web Editor on October 23, 2017 ban, Car, dubai, For, in, on, Prayer, roadside, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دبئی: دبئی میں گاڑی سڑک پر کھڑی کرکے نماز اداکرنے والے پر 500 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر ٹریفک پولیس بریگیڈیئر سیف موحائر المزروئی کے مطابق دبئی میں کسی بھی سڑک پر گاڑی پارک کرکے نماز کی ادائیگی پر پابندی لگادی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنےپر 500 درہم (ساڑھے 14 ہزار روپے) مالی جرمانہ عائد کیا […]
By MH Kazmi on October 23, 2017 ban, Car, dubai, For, on, Prayer, roadside, stopping, the اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی دبئی: دبئی میں گاڑی سڑک پر کھڑی کرکے نماز اداکرنے والے پر 500 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ڈائریکٹر ٹریفک پولیس بریگیڈیئر سیف موحائر المزروئی کے مطابق دبئی میں کسی بھی سڑک پر گاڑی پارک کرکے نماز کی ادائیگی پر پابندی لگادی گئی ہے اور خلاف […]
By MH Kazmi on October 23, 2017 1500, 85, Car, Engineer, invented, km/h, old, runs, speed, which, years اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos

تیز رفتار کار کا لطف قدرے جداگانہ ہے۔ اگر سپیڈومیٹر 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ جائے تو رفتار کا جنون اپنے نقطۂ عروج پر ہوگا۔ دنیا کی سب سے تیز رفتار کار ’بلڈ ہاؤنڈ سپرسونک‘ کی رفتار کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ برطانوی انجنیئروں کی […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 bullet, cover, install, Khana Kaba, of, proof, ready, to اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

بلٹ پروف غلاف کعبہ کی تیاری شروع کردی گئی مکہ مکرمہ: سعودی حکومت نے غلاف کعبہ کو آگ اور گولی سے نقصان پہنچنے سے بچانے کے لیے خصوصی اقدام کرنے کے لیے تیاری شروع کردی ہے۔ العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مکہ المکرمہ کی ام القری یونیورسٹی کے ماہرین کی ٹیم غلاف کعبہ کی تیاری کے دوران اس میں […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 A, allowed, and, as, birth, child, considered, give, in, India, not, premises, sin, to, village, where, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos, کالم

دنیا اکیسویں صدی میں داخل ہوگئی اور اب بائیسویں صدی کے بارے میں بھی سوچ رہی ہے لیکن بھارت میں آج بھی زمانہ جاہلیت کے ایسے افسوسناک مناظر دکھائی دیتے ہیں کہ عقل حیران رہ جائے۔ ریاست مدھیا پردیش کے شہر راج گڑھ کا گاؤں سانکا جاگیر بھی ایک ایسی ہی مثال ہے، جہاں گاؤں […]
By Web Editor on October 21, 2017 became, bite, children, employee, in, India, lions, zoo اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بنگلور: بھارت میں چڑیا گھر کے ایک ملازم کو چند روز قبل شیر کے دو بچوں نے اس وقت حملہ کرکے ہلاک کردیا جب وہ ان کا پنجرہ صاف کررہا تھا۔ صرف یہی نہیں شیروں نے اسے بدنصیب ملازم کو اپنا نوالہ بھی بنایا۔ 40 سالہ انجی بنگلور کی نواح میں واقع بنرگھٹا بائیلوجیکل پارک میں اس […]
By Web Editor on October 21, 2017 After, from, Kyi, name, of, Oxford, picture, removed, Suu, university, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز نہ آٹھانے پر آکسفورڈ یونیورسٹی سے آنگ سانگ سوچی کا نام بھی ہٹا دیا گیا۔ یونی ورسٹی کے کالج سینٹ ہیوز کے طلبہ آنگ سانگ سوچی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف آواز نہ اٹھانے پر خاموش نہیں بیٹھے ۔ آکسفورڈ کے طلبہ نے سوچی کا نام اپنے کالج کے […]
By Web Editor on October 21, 2017 A, afghan, eliminates, of, office, representative, Special, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: افغانستان میں مفاہمتی عمل کو فروغ دینے والے پاک افغان نمائندہ خصوصی کا دفتر ختم کردیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی کی ٹیم کو تحلیل اور دفتر کو ختم کردیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان سرکاری سطح پر نہیں کیا گیا تاہم اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک اہلکار […]
By Web Editor on October 21, 2017 8-day, Asia's, For, foreign, leave, Minister, Rex, tillerson, Us, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: 8 روزہ غیر ملکی دورے میں امریکی وزیر خارجہ سب سے پہلے سعودی عرب پہنچیں گے، پاکستان، بھارت اور قطر کا دورہ بھی کریں گے۔ امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن ایشیا کے 8 روزہ دورے کیلئے روانہ ہوگئے، وہ دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچیں گے، اس کے بعد قطر، پاکستان اور بھارت بھی […]
By Web Editor on October 21, 2017 35, A, and, Army, Cairo, Clash, killed, of, officials, police, terrorists, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب دہشت گردوں سے جھڑپ میں فوج اور پولیس کے 35 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بعض حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔ جھڑپیں دارالحکومت قاہرہ کے قریب الواحات کے نخلستان میں ہوئیں ۔مصری حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ انتہا پسند گروہ حسم نے حملے […]
By Web Editor on October 21, 2017 Enterprises, extremist, G7, large, material, of, prevention, religious, technology اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جی 7 ممالک اور ٹیکنالوجی کے بڑے اداروں بشمول گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے انٹرنیٹ پر مذہبی انتہا پسندانہ مواد کے پھیلائو کو روکنے کےلئے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق اس سلسلے میں اطالوی وزیر داخلہ مارکو منیٹی نے کہا ہےکہ آزادی کے نام پر عظیم […]
By Web Editor on October 20, 2017 Canadian, chief, CIA, citizens, five, from, hostage, in, last, Mic Pampe, pakistan, said, that, were, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی مغویوں کو پانچ سال تک پاکستان میں رکھا گیا تھا،سی آئی اے سربراہ واشنگٹن :مریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائک پامپے نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایک انتہائی اچھا نتیجہ نکلا ہے جب ہم چار امریکی شہریوں کو بازیاب کروا سکے ہیں جنھیں پانچ سال تک پاکستان میں رکھا گیا […]
By Web Editor on October 20, 2017 Depika Pedukone, hates, relations, romantic اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

مجھے رومانوی رشتے کیوں پسند نہیں ؟ دیپکا نے انکشاف کر کے شائقین کو حیران کر دیا مجھے رومانوی رشتے کیوں پسند نہیں ؟دیپکا نے انکشاف کر کے شائقین کو حیران کر دیازندگی میں رومانوی رشتے بہت پیچیدہ ہوتے ہیں : دیپکا پڈوکونممبئی:بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ ان کا خیال ہے […]
By Web Editor on October 20, 2017 dealing, deepest, disaster, Fraudulent, from, lake, russia, the, with, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

روس میں واقع دنیا کی گہری ترین جھیل تباہی سے دوچار ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیکال جھیل حالیہ تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہی ہے جبکہ روس کی حکومت نے سگنیچرماہی کے شکار پر پابندی عائد کردی ہے جودنیا کی اس گہری ترین جھیل میں صدیوں سے پائی جاتی ہے لیکن اب […]