counter easy hit

Occupation

برلن،اقوام متحدہ کے عالمی دن پر کشمیری کمیونٹی کا مظاہرہ،سینکڑوں افراد کی شرکت

برلن،اقوام متحدہ کے عالمی دن پر کشمیری کمیونٹی کا مظاہرہ،سینکڑوں افراد کی شرکت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جرمنی کے درالحکومت برلن میں اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر کشمیری کمیونٹی نے زبردست احتجاج کیا۔ اس موقع پر جرمنی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مظاہرے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں کشمیریوں کے حق میں […]

مودی کا دعویٰ جھوٹا نکلا، بھارتی پارلیمان میں وزیردفاع نے چینی قبضے کا اعتراف کرلیا،

مودی کا دعویٰ جھوٹا نکلا، بھارتی پارلیمان میں وزیردفاع نے چینی قبضے کا اعتراف کرلیا،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین بھارت کے 38 ہزار مربع کلو میٹر زمین پر غیر قانونی طور پر قابض ہے۔بھارت کے وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی کے دعوے کہ بھارت کی ایک انچ زمین بھی کسی کے قبضے میں نہیں کی پول کھول دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے وزیر […]

دھائیاں گزر گئیں مگر کشمیریوں کے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ مضبوط رشتے کو کمزور نہیں کیا جاسکا، شاہ محمود قریشی

دھائیاں گزر گئیں مگر کشمیریوں کے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ مضبوط رشتے کو کمزور نہیں کیا جاسکا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے 19 جولائی 1947 کے تاریخی واقعے کی یاد دلاتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن 1947 میں جموں وکشمیر کے حقیقی راہنمائوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی تاریخی تحریک منظور کی۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستانی جابرانہ تسلط کی دھائیاں […]

ہڑپہ میں قبرستان کی زمین پر غیرقانونی قبضہ برقرار تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جائے۔ عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ

ہڑپہ میں قبرستان کی زمین پر غیرقانونی قبضہ برقرار تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جائے۔ عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ

ہڑپہ میں قبرستان کی زمین پر غیرقانونی قبضہ برقرار تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جائے۔ عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ حلقہ پٹواری کی طرف سے قبضہ کی رپورٹنگ اور پیپر ورک مکمل کرنے کے باوجود کارروائی کا نہ ہونا سیاسی مداخلت یا ملی بھگت کا منہ بولتا ثبوت ہے ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں محمد […]

جب ہندوستان جاپان کے قبضے میں آتے آتے رہ گیا، پڑھیے ایک تاریخی رپورٹ

جب ہندوستان جاپان کے قبضے میں آتے آتے رہ گیا، پڑھیے ایک تاریخی رپورٹ

کوہیما انڈیا (ویب ڈیسک) کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ کا پہاڑی شہر اور ریاست کا دارالحکومت ہے جو ایک پہاڑی پشتے پر واقع ہے۔ یہ شمال مشرقی ہندوستان کے دوردراز پہاڑی اور بنجر خطے میں 5,000 فیٹ کی بلندی پر بڑی شان سے کھڑا ہے۔ اور آج کے جغرافیے میں یہ ریاست ناگا لینڈ میں […]

چیف جسٹس ثاقب نثار نے قبضہ کیس کی سماعت میں طیفی بٹ کے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

چیف جسٹس ثاقب نثار نے قبضہ کیس کی سماعت میں طیفی بٹ کے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) چیف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے لاہور رجسٹر ی میں طیفی بٹ کے خلاف زمین پر قبضہ کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے سول عدالت کو دو ماہ میں کیس کا فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس […]

عمران خان کی مشکلات میں اضافہ: تخت لاہور پر قبضہ برقرار رکھنے کے لیے (ن) لیگ نے چپکے سے بڑی کارروائی ڈال دی

عمران خان کی مشکلات میں اضافہ: تخت لاہور پر قبضہ برقرار رکھنے کے لیے (ن) لیگ نے چپکے سے بڑی کارروائی ڈال دی

لاہور; پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان رسہ کشی جاری ہے اور دونوں جماعتوں نے ہی جیتنے والی جماعتوں اور امیدواروں سے رابطے مزید تیز کردیے۔ووٹوں کے تناسب سے مسلم لیگ ن کو تحریک انصاف پر برتری حاصل ہے تاہم پی ٹی آئی صوبے میں حکومت سازی […]

‏سرکاری رہائشگاہوں پر قبضہ سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

‏سرکاری رہائشگاہوں پر قبضہ سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

‏سرکاری رہائشگاہوں پر قبضہ سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ‏آئی جی اسلام آباد جان محمد عدالت میں پیش ‏آئی جی صاحب آپ نے عدالتی حکم پر عمل کروانا ہے، چیف جسٹس ‏پولیس والے 35 کروڑ کرایہ لے رہے ہیں اور سرکاری گھروں پر ناجائز قابض بھی ہیں […]

پاکستان کا انقلابی جاگیردار

پاکستان کا انقلابی جاگیردار

یہ 1953 کے آخری دنو ں کی بات ہے۔ رات گئے امروز کراچی کے دفتر میں ٹیلی پرنٹر کی گڑگڑاہٹ میں ایڈیٹر قاضی ابرار اداریہ لکھ رہے تھے۔ نیوز ایڈیٹر ہارون سعد ٹیلی پرنٹر کی خبریں چھانٹ رہے تھے۔ ان کے سامنے ایک پتلی سے میز پر حیدر علی، مصعب اور میں خبروں کا ترجمہ […]

شمالی کوریا کا انجام لیبیاجیسا ہوسکتا ہے، امریکا

شمالی کوریا کا انجام لیبیاجیسا ہوسکتا ہے، امریکا

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے شمالی کو ریا کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی آپشن ختم نہیں ہوا،شمالی کوریاکاانجام لیبیاجیساہوسکتاہے۔ امریکی نائب صدر کے بیان پر شمالی کوریا برہم ہو گیا،شمالی کوریا کی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکاسےمذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے،امریکاہم سےمیٹنگ روم میں ملناچاہتاہےیاایٹمی جنگ،یہ اس پرمنحصرہے۔ […]

امریکا گولان کی پہاڑیوں پر ہمارا قبضہ تسلیم کرلے گا، اسرائیل

امریکا گولان کی پہاڑیوں پر ہمارا قبضہ تسلیم کرلے گا، اسرائیل

اسرائیل نے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم کر لے گا۔ اسرائیلی انٹیلی جنس وزیر کاٹز نے کہا کہ امریکا کے ساتھ دو طرفہ سفارتی بات چیت میں گولان کی پہاڑیوں کا معاملہ سر فہرست ہے۔ اسرائیلی انٹیلی جنس وزیر نے مزید کہا کہ اسرائیل ٹرمپ انتظامیہ […]

پولیس اہلکار کی سربراہی میں قبضہ گروپ متحرک ہوگیا

پولیس اہلکار کی سربراہی میں قبضہ گروپ متحرک ہوگیا

پولیس اہلکار کی سربراہی میں قبضہ گروپ متحرک ہوگیا راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ کلر سیداں کے وائرلیس آپریٹر نے شہری کی دیہی زمین پر قبضہ کرلیا، میں خود پولیس ہوں، پولیس میرا کچھ بگاڑ نہیں سکتی، اشتیاق کی بڑھکیں، قبضے کا واقعہ آج صبح تھانہ کہوٹہ کے علاقے بھورہ حیال میں پیش آیا، پولیس […]

زمین پر قبضے کے خلاف بھارتی کسان زمین میں دفن

زمین پر قبضے کے خلاف بھارتی کسان زمین میں دفن

بھاونگر: بھارت میں زمین پر قبضے کے خلاف 5 ہزار سے زائد کسانوں نے زمین میں دفن ہوکر جان دینے کی دھمکی دی ہے۔ کسانوں نے بھارتی وزیر اعظم مودی سے اپیل کی ہے کہ 20برس قبل ان سے بجلی دینے کے وعدے پر 2 ہزار ہیکٹر زمین لی گئی تھی جو اب تک واپس […]

کشمیریوں کو کبھی بھی بھارت کے خوف و غضب میں نہیں رکھا جا ئے گا، سردار مسعود خان

کشمیریوں کو کبھی بھی بھارت کے خوف و غضب میں نہیں رکھا جا ئے گا، سردار مسعود خان

اسلام آباد ( یس اردو نیوز) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر ریاست کے اندر سیاسی نظام کی بہتری ، گڈ گورننس کے فروغ ، میرٹ کی بنیاد پر تقرریوں اور تیز رفتاری سے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے […]

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 70 سال ہو گئے، آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 70 سال ہو گئے، آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

سری نگر: 27 اکتوبر 1947 تاریخ کا وہ سیاہ دن تھا جب بھارتی فوج نے کشمیریوں پر مظالم، قتل عام اور جبری قبضے کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک جاری ہے۔ مقبوضہ وادی پر بھارتی قبضے کو 70 سال ہو گئے، جس کے خلاف دنیا بھر کے کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ […]

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 بےگناہ شہریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 بےگناہ شہریوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کر دئیے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پلواما کے علاقے کاک پورہ میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر اپنی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مکان کو بارودی مواد سے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں آج مزید 3 […]

کشمیر پر بھارتی اور کریمیا پر روسی تسلط میں مماثلت ہے، ڈاکٹر اولینا

کشمیر پر بھارتی اور کریمیا پر روسی تسلط میں مماثلت ہے، ڈاکٹر اولینا

یوکرین کی ماہر بین الاقوامی امور پروفیسر ڈاکٹر اولینا بورڈ یلووسکا کا کہنا ہے کہ کشمیر پر بھارتی اور کریمیا پر روسی تسلط میں ایک مماثلت ہے، پاکستان کو مسئلہ کشمیر زور دار انداز میں عالمی سطح پر اٹھانا ہوگا، روس یوکرین کو دوبارہ ہڑپ کرنا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں جیونیوز سے خصوصی گفتگو […]

موصل: فوج کے قبضے کے بعد مشرقی حصے میں اسکول کھل گئے

موصل: فوج کے قبضے کے بعد مشرقی حصے میں اسکول کھل گئے

عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کے مشرقی حصے پر ملکی فوج کے مکمل قبضے کے بعد تمام اسکول ایک مرتبہ پھر کھل گئے ہیں۔ مشرقی موصل کا قبضہ چھڑانے کا اعلان عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے چوبیس جنوری کی شام کیا تھا۔عراقی فوج اِس وقت دریائے دجلہ کے دوسری طرف کے وسیع اور گنجان […]

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 69 سال ہو گئے ، وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 69 سال ہو گئے ، وادی میں مکمل ہڑتال

27 اکتوبر 1947 تاریخ کا وہ سیاہ دن تھا جب بھارتی فوج نے کشمیریوں پر مظالم ، قتل عام اور جبری قبضے کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک جاری ہے سری نگر: مقبوضہ وادی پر بھارتی قبضے کو 69 سال ہو گئے ، جس کے خلاف دنیا بھر کے کشمیری آج یوم سیاہ […]

مقبوضہ کشمیر: پامپور میں بھارتی قابض فوج کا نیا ڈرامہ

مقبوضہ کشمیر: پامپور میں بھارتی قابض فوج کا نیا ڈرامہ

مقبوضہ کشمیر: پامپور میں بھارتی قابض فوج کا نیا ڈرامہ مقبوضہ کشمیرکے علاقے پامپور کی ایک عمارت پرقبضہ کرنے والے 2 افراد نے بھارتی فوج کو تگنی کا ناچ نچا دیا،24 گھنٹے سے زیادہ وقت گزر گیا، سرکاری عمارت میں چُھپے مسلح افراد بھارتی فورسز کے ہاتھ نہ آئے۔عمارت پر دستی بم اور راکٹ سے […]

مودی کی اچانک پاکستان آمد

مودی کی اچانک پاکستان آمد

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان ہندو بنیے کی کیا بات ہے مودی پہلے افغانستان پہنچا خوب بغل گیر ہو کر بغل سے چھر یاں پا کستان کی پیٹھ میں گھو نپتا رہا اور ہمیں کیا کچھ نہیں کہا پھر” شریفوں “کے گھر گھس کر منافقانہ مسکراہٹوں کوبکھیر تے ہوئے نوازی سالگرہ اور نواسی کی […]

بلا عنوان!

بلا عنوان!

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک قصبہ میں ایک با اثر سردار رہتاتھا ۔ بے پناہ اثر و رسوخ کی وجہ سے اس سردار نے عالاقہ میں اپنا تسلط قائم کر رکھا تھا اور اسی بناء پر اس قصبہ کے مکینوں کا جینا محال کیا ہوا تھا۔ جب دل […]

4 اکتوبر 1947 عوامی جمہوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت قسط اول

4 اکتوبر 1947 عوامی جمہوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت قسط اول

تحریر: ثمینہ راجا ریاست جموں و کشمیر جو 16 مارچ 1846 کو تشکیل پائی تھی 26 اکتوبر 1947 کو 101 سال 7 ماہ اور 10 دن کی عمر پا کر تقسیم ھو کر بیرونی ممالک کے غاصبانہ قبضے میں چلی گئی۔ مملکتِ جموں و کشمیر کی اس کم عمری کے باعث عوام ایک قوم کے […]

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان بد قسمتی اس ملک و قوم کی وزارت اور عہدوں اور ایو نواں میں بیٹھے لو گ نہا یت ہی بے حس ،ظالم و مکار ،مفاد پر ست اور خود غر ض ہیں ملک کی 68سالہ تاریخ کو اٹھا کر دیکھ لیں ،میرے بہت ہی چاہنے والے ایک دوست […]