counter easy hit

شمالی کوریا کے میزائل علاقائی سلامتی کیلئے انتہائی خطرناک ہیں: جاپان

ٹوکیو: شمالی کوریا کے میزئل تجربات پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے جاپان نے جنوبی کوریا اور امریکا سے اس معاملے پر سنجیدگی سے بات کرنے کی درخواست کی ہے۔

North Korea missiles are very dangerous for regional security: Japanجاپانی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے خطرات میں انتہا کی شدت آ چکی ہے۔ جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل ملکی فضاؤں سے گزرتے ہیں، جو علاقائی سلامتی کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ جاپانی وزیر دفاع نے شمالی کوریا کا ایک گانا بھی بتایا جو شدت پسندی کی سوچ کو اجاگر کرتا ہے۔