counter easy hit

خبریں

ہنگو کوہاٹ روڈ اعتزاز حسن کے نام سے منسوب کرنیکی قرارداد

ہنگو کوہاٹ روڈ اعتزاز حسن کے نام سے منسوب کرنیکی قرارداد

پشاور (یس ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگو کے شہید طالب علم اعتزاز حسن کی برسی کے موقع پر قرارداد منظور کی گئی۔ جس میں ہنگو کوہاٹ روڈ کو اعتزاز حسن کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ جبکہ صوبہ میں نجی تعلیمی اداروں، گرجا گھروں، مندروں اورت جارتی مراکز کو حساس مقامات قرار […]

فلم ان دی ہارٹ آف دی سی کا نیا ٹریلر جاری

فلم ان دی ہارٹ آف دی سی کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (یس ڈیسک) سچے واقعے پر مبنی تھرل سے بھرپور ڈرامہ فلم ان دی ہارٹ آف دی سی ( In The Heart Of The Sea) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ران ہاورڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مچھلیوں کے شکار کیلئے سمندر میں جانے والی ایسکس نامی ایک […]

ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے شادی کرلی

ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے شادی کرلی

لاس اینجلس (یس ڈیسک) کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیمرون ڈیاز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ کیمرون ڈیاز کے ترجمان کے مطابق 42 سالہ اداکارہ کی شادی 35 سالہ امریکی موسیقار بینجی میڈن سے ہوئی ہے۔ شادی کی تقریب پیر کی رات لاس اینجلس میں کیمرون کے گھر میں منعقد […]

شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان رینجرز کا بھی منہ توڑ جواب

شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان رینجرز کا بھی منہ توڑ جواب

لاہور (یس ڈیسک) شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ پاکستان رینجرز بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز شکرگڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کررہی ہے اس کے علاوہ بھارتی فورسز نے سنبل پوسٹ سے 4 مارٹر گولے فائر […]

امریکی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر 12 جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر 12 جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری دو روزہ دورے پر 12 جنوری بروز سوموار اسلام آباد پہنچیں گے۔ اپنے دورے میں جان کیری وزیر اعظم نواز شریف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی […]

گوجرانوالا : سیشن کورٹ میں شدید فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

گوجرانوالا : سیشن کورٹ میں شدید فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

گوجرانوالہ (یس ڈیسک) سیشن کورٹ میں شدید فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیشن کورٹ میں معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت جاری تھی کہ اسی دورن اچانک مسلح افراد نے فائرنگ شروع کر دی جس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق […]

وزیر اعظم آج دو روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے

وزیر اعظم آج دو روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم کے دورہ بحرین کیلئے ایئر بس اے تین سو بیس کی تزئین و آرائش مکمل کر لی گئی ہے۔ وزیر اعظم کی اس پرواز کو وی وی آئی پی کا درجہ حاصل ہو گا۔ کھانوں کا مینیو بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس وقت قومی ایئر لائن کے […]

جتنا شرمندہ آج ہوں پہلے نہیں تھا، ضمیر کے خلاف ووٹ دیا: رضا ربانی

جتنا شرمندہ آج ہوں پہلے نہیں تھا، ضمیر کے خلاف ووٹ دیا: رضا ربانی

اسلام آباد (یس ڈیسک) آرمی ایکٹ اور آئین میں اکیس ویں ترمیم کی منظوری کے بعد رضا ربانی نے نم آنکھوں کے ساتھ اظہار خیال کیا۔ فوجی عدالتوں کے حق میں ووٹ دینے پر شرمندگی کا اعتراف کرتے ہوئے بھی ان کے آنسو واضح دکھائی دیئے۔ رضا ربانی کے خطاب سے ایوان کا ماحول افسردہ […]

رات گئے پنجاب میں دھند کے ڈیرے، لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

رات گئے پنجاب میں دھند کے ڈیرے، لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور (یس ڈیسک) رات ڈھلتے ہی پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقے ایک بار پھر دھند کی آغوش میں چلے گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دھند کا سلسلہ رواں ہفتے بھی جاری رہے گا۔ شدت اور دورانیہ بڑھنے کا بھی امکان ہے، دھند، دھند اور صرف دھند، شہر […]

وزیر داخلہ نے قومی ایکشن پلان پر درآمد کیلئے اجلاس طلب کر لیا

وزیر داخلہ نے قومی ایکشن پلان پر درآمد کیلئے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، نیکٹا کوآرڈینیٹر اور دیگر متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے […]

دنیا میں اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے معراج الہدیٰ

دنیا میں اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے معراج الہدیٰ

نواب شاہ (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام امن و بھائی چارے کا درس دیتا ہے لیکن ایک سازش کے ذریعے ساری دنیا میں اسلامک فوبیا پھیلا کر اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، گلے کاٹنے اور معصوم بچوں کو بے گناہ […]

2014 :پولیس نے 18دہشت گرد، ٹارگٹ کلرز گرفتار کئے

2014 :پولیس نے 18دہشت گرد، ٹارگٹ کلرز گرفتار کئے

لاہور (یس ڈیسک) سال 2014 کے دوران لاہور پولیس نے دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث 18 دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے ان کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنایا۔ ان دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز نے دوران تفتیش جو انکشافات کیے اس کی رو سے ملک کی 25 […]

آئینی بل متفقہ طور پر منظور ہونا حق پرستانہ موقف کی کامیابی ہے، الطاف حسین

آئینی بل متفقہ طور پر منظور ہونا حق پرستانہ موقف کی کامیابی ہے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 21 ویں آئینی ترمیم کا بل متفقہ طورپر منظور ہونا ایم کیو ایم کے حق پرستانہ موٴقف کی کامیابی ہے۔ یہ بات الطاف حسین نے نائن زیرو عزیزآباد میں ایم کیو ایم کے تمام شعبہ جات […]

بحریہ ٹاؤن کراچی میں دنیا کی بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

بحریہ ٹاؤن کراچی میں دنیا کی بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کراچی کے شہریوں اور عالم اسلام کے لیے ایک نادر تحفہ پیش کررہا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کراچی میں مسجد نبوی اور مسجد حرام کے بعد دنیا کی سب سے بڑی گرینڈ جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ پاکستان کے عوام کے لئے خوشخبری ہے کہ ملک کی سب […]

نواب شاہ: گیس ہیٹر کے باعث گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی زخمی

نواب شاہ: گیس ہیٹر کے باعث گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی زخمی

نواب شاہ (یس ڈیسک) تاج کالونی میں گھر میں گیس ہیٹر کے باعث آگ لگ گئی، جس کے باعث میاں بیوی جل کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آگ ہیٹر کے باعث لگی۔ زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

قہقہوں سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم پینٹس کا ٹریلر ریلیز

قہقہوں سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم پینٹس کا ٹریلر ریلیز

نیو یارک (یس ڈیسک) فلم پینٹس کی کہانی چارلس شلز کی کامک بک سے ماخوذ ہے۔ بارہ سے زائد کرداروں سے سجی اس فلم میں چارلی براؤن کا کردار سب سے اہم ہے۔ جو بار بار کی ناکامیوں کے باوجود اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے سفر پر نکل پڑتا ہے۔ ایک سو ملین ڈالر […]

ہالی ووڈ ایکشن فلم ” انسرجنٹ ” کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ایکشن فلم ” انسرجنٹ ” کا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) ایکشن اور سنسنی سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” انسرجنٹ ” کے ٹریلر نے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ ایکشن اور سنسنی سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” انسرجنٹ ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر نے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ فلم […]

کراچی: ناردرن بائی پاس پر مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی: ناردرن بائی پاس پر مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) ناردرن بائی پاس پر سی آئی ڈی اور کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردو ں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، انچارج سی آئی ڈی خرم وارث کے مطابق ملزمان اسکولوں پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔ ناردرن بائی پاس پر سی آئی ڈی کے […]

کراچی:4 ماہ پہلے ملنے والی دہشتگردوں کی سرنگ بند کر دی گئی

کراچی:4 ماہ پہلے ملنے والی دہشتگردوں کی سرنگ بند کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) چار ماہ پہلے کراچی میں دہشت گردوں کی بنائی گئی 45 میٹر طویل سرنگ پکڑی گئی، اب اسے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ غوثیہ کالونی کے جس مکان سے سینٹرل جیل تک سرنگ نکالی گئی تھی اسے بھی گرادیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

ملتان: کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو کچھ دیر میں پھانسی دی جائےگی

ملتان: کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو کچھ دیر میں پھانسی دی جائےگی

ملتان (یس ڈیسک) سینٹرل جیل میں آج سزائے موت کے 2 قیدیوں کو کچھ دیر بعد پھانسی دی جائے گی، جیل ذرائع کے مطابق سزائے موت کے دونوں قیدیوں کا طبی معائنہ مکمل لیا گیا ہے۔ دونوں مجرموں کا تعلق کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ سے ہے۔احمد علی اور غلام شبیر کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے […]

عمران کےالزامات کو شرائط مان لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، احسن اقبال

عمران کےالزامات کو شرائط مان لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) احسن اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان اگر دھاندلی کے الزامات ٹرمز آف ریفرنس بن جائیں تو جوڈیشل کمیشن قائم کرنے پر تیار ہیں ، عمران خان کے وکیل نے کہا کہ حکومت کو جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر آئین یاد آجاتا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پروگرام آج شاہ […]

وزیر داخلہ نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر داخلہ نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ چوہدری نثار کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، نیکٹا کوآردینیٹر سمیت متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس میں دہشتگردی کے خلاف قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ کی زیر صدارت کل […]