counter easy hit

جوڈیشل

شہباز شریف نے قصور واقعے کی جوڈیشل تحقیقات کا حکم دیدیا

شہباز شریف نے قصور واقعے کی جوڈیشل تحقیقات کا حکم دیدیا

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور واقعے پر فوری نوٹس لیتے ہو ئےواقعے کی جوڈیشل تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ،شہباز شریف کا کہنا ہے واقعے کے ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی جبکہ متاثرین کو انصاف فراہم کیا جا ئے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نوٹس […]

چیف الیکشن کمشنر نے کمیشن ارکان سے انتظامی اختیارات واپس لے لئے

چیف الیکشن کمشنر نے کمیشن ارکان سے انتظامی اختیارات واپس لے لئے

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے تقرر و تبادلوں سمیت انتظامی نوعیت کے اختیارات اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چاروں صوبائی الیکشن کمشنروں سے انتظامی نوعیت کے اختیارات واپس لے لئے۔ کمیشن ارکان کے پاس صرف جوڈیشل معاملات میں رائے دینے کا حق حاصل ہو گا۔ ذرائع کا یہ […]

ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع

ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع

راولپنڈی: عدالت نے غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی۔ راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ کے جج صابر سلطان نے ایان علی کی خلاف غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ کسٹم حکام کی جانب سے مقدمے کا مکمل چالان پیش نہ کرنے پر […]

سیاسی جرگہ جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم کرانے کیلئے سرگرم

سیاسی جرگہ جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم کرانے کیلئے سرگرم

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیاسی جرگے کے سربراہ سراج الحق اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد تینیوں رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار […]

حکومت اور تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن پر راضی ہو گئے، خورشید شاہ

حکومت اور تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن پر راضی ہو گئے، خورشید شاہ

لاہور (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کہتے ہیں کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن پر اتفاق ہو گیا ہے۔ میری اسحاق ڈار سے ملاقات ہوچکی۔ قمر زمان کائرہ جلد عمران خان سے ملیں گے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما صمصام بخاری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ ہوئی جسے مختلف […]

سراج الحق اور رحمان ملک کی جہانگیر ترین سے ملاقات

سراج الحق اور رحمان ملک کی جہانگیر ترین سے ملاقات

کراچی (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ سنجیدہ مسائل چوراہوں کے بجائے مذاکرات کی میزپرحل ہوں۔ جہانگیرترین کہتے ہیں حکومت انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے۔سیاسی جرگے کے ارکان سراج الحق اور رحمان ملک نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی، ملاقات […]

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اتفاق رائے کی خاطر حکومت کو جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرنا چاہیے جبکہ پیپلز پارٹی کے رہ نما رحمان ملک کہتے ہیں اگر یہ تصفیہ نہیں ہوتا تو دوبارہ سیاسی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔ سراج الحق اور رحمان ملک نے منصورہ لاہور […]

عمران کےالزامات کو شرائط مان لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، احسن اقبال

عمران کےالزامات کو شرائط مان لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) احسن اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان اگر دھاندلی کے الزامات ٹرمز آف ریفرنس بن جائیں تو جوڈیشل کمیشن قائم کرنے پر تیار ہیں ، عمران خان کے وکیل نے کہا کہ حکومت کو جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر آئین یاد آجاتا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پروگرام آج شاہ […]

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل، حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات بے نتیجہ

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل، حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات بے نتیجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر حکومت اور تحریک انصاف کی ایک اور بیٹھک ناکام، تین نکات پر ڈیڈلاک برقرار، دھاندلی کی تحقیقات کے لئے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور بے نتیجہ ختم ہو گیا، 3 نکات پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا […]

اہلیان لاہور نے شیطانی سونامی کو مسترد کردیا، سعد رفیق

اہلیان لاہور نے شیطانی سونامی کو مسترد کردیا، سعد رفیق

لاہور (یس ڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اہلیان لاہور نے شیطانی سونامی کو مسترد کر دیا ہے،ہر سیاسی جماعت کا کچرا ان کے کنٹینر پرجمع ہو چکا ہے، مذاکرات کا راستہ ہم نے کبھی بند نہیں کیا، عمران خان کو جوڈیشل کمیشن بنوانا ہے تو پارلیمنٹ میں واپس آئیں۔ لاہور […]

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے، حکومتی کمیٹی میں اسحاق ڈار، احسن اقبال اور جبکہ تحریک انصاف کی نمائندگی جہانگیر ترین اور اسد عمر کریں گے۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میاں صاحب، اڑتالیس گھنٹوں میں جوڈیشل کمیشن بنادیں، ہم احتجاج […]

لاہور میں غلطی دہرائی گئی تو مذاکرات خطرے میں پڑجائینگے، شیخ رشید

لاہور میں غلطی دہرائی گئی تو مذاکرات خطرے میں پڑجائینگے، شیخ رشید

لاہور (یس ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصل آباد والی غلطی لاہور میں دہرائی تو مذاکرات خطرے میں پڑ جائیں گے، گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، تصادم کا کوئی واقعہ جمہوریت اور جوڈیشل کمیشن کیخلاف سازش ہو گا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں پریس […]

حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج نہیں کرینگے، عمران

حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج نہیں کرینگے، عمران

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، لاہور میں زبردستی دکانیں بند نہیں کرائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہم 122 دن سے دھرنا دیے ہوئے ہیں، میں […]

کمیشن بنانا یا نہ بنانا سپریم کورٹ کا استحقاق ہے، خواجہ سعد رفیق

کمیشن بنانا یا نہ بنانا سپریم کورٹ کا استحقاق ہے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کو خط لکھ چکی ہے، کمیشن بنانا یا نہ بنانا سپریم کورٹ کا استحقاق ہے، عمران خان کی زبان درازی جوڈیشل کمیشن کے قیام میں رکاوٹ ہے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے بال […]