counter easy hit

قہقہوں سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم پینٹس کا ٹریلر ریلیز

Paints

Paints

نیو یارک (یس ڈیسک) فلم پینٹس کی کہانی چارلس شلز کی کامک بک سے ماخوذ ہے۔ بارہ سے زائد کرداروں سے سجی اس فلم میں چارلی براؤن کا کردار سب سے اہم ہے۔

جو بار بار کی ناکامیوں کے باوجود اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے سفر پر نکل پڑتا ہے۔ ایک سو ملین ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والی اس فلم کو رواں برس 6 نومبر کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔