counter easy hit

ہالی ووڈ ایکشن فلم ” انسرجنٹ ” کا ٹریلر جاری

Insurgent

Insurgent

نیو یارک (یس ڈیسک) ایکشن اور سنسنی سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” انسرجنٹ ” کے ٹریلر نے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔

ایکشن اور سنسنی سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” انسرجنٹ ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر نے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔

فلم اٹھارہ مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔