counter easy hit

Cinema

کیا آصف علی زرداری واقعی سینما کے ٹکٹ بلیک کیا کرتے تھے؟وہ راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کیا آصف علی زرداری واقعی سینما کے ٹکٹ بلیک کیا کرتے تھے؟وہ راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

1987 ﺀ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺘﺮﻣﮧ ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺳﮯ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺸﯽ ﮐﯽ ﺑﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﮩﻢ ﭼﻼﺋﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ ﭘﺮﻭﭘﯿﮕﻨﮉﺳﭩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻨﻈﻢ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺟﮭﻮﭦ ﻣﺘﻮﺍﺗﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﺎﺭ ﺑﻮﻟﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ […]

CUE سنیما / آرٹویژن جابز 2019 نگرانی، منیجرز، اکاؤنٹس اور دیگر اسٹاف کے لئے

CUE سنیما / آرٹویژن جابز 2019 نگرانی، منیجرز، اکاؤنٹس اور دیگر اسٹاف کے لئے

CUE Cinema / Artvision Jobs 2019 for Supervisors, Managers, Accounts & Other Staff 6 May, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

چین میں قرضہ خوروں کی تصاویر سینما میں دکھائی جارہی ہیں

چین میں قرضہ خوروں کی تصاویر سینما میں دکھائی جارہی ہیں

یجنگ: چین کے ایک صوبے میں قرض لے کر واپس نہ کرنے والے افراد کو شرم دلانے کے لیے ان کی تصاویر اور نام سینما شوز کےدوران نشر کیے جارہے ہیں۔ چینی صوبے سچوان کی ہیجیانگ کاؤنٹی میں قرض لے کر واپس نہ کرنے والے مرد و خواتین کے نام اور تصاویر سینما شوز سے قبل […]

لالی ووڈ فلم شور شرابا بہت جلد سینما اسکرین کی زینت بنے گی

لالی ووڈ فلم شور شرابا بہت جلد سینما اسکرین کی زینت بنے گی

نئی لالی ووڈ فلم شور شرابا 27 اپریل کو ریلیز ہوگی۔ فلم میں ایک دوسرے کی سخت مخالف، اداکارہ میرا اور رابی پیرزادہ نے مرکزی کردار ادا کئےہیں۔ نئی لالی وڈ فلم شور شرابا ریلیز کے لئے تیار ہے۔ لاہور میں فلم کی اسٹار کاسٹ نے میٹ دی پریس میں بتایا کہ شور شرابا ایک […]

سعودی عرب کے سینما گھر میں 35 سال بعد ہالی ووڈ فلم کی نمائش

سعودی عرب کے سینما گھر میں 35 سال بعد ہالی ووڈ فلم کی نمائش

ریاض: سعودی عرب میں سینما گھروں میں فلموں کی نمائش پر عائد پابندی 35 سال بعد ختم کرنے کے بعد ہالی ووڈ فلم ’بلیک پینتھر‘ کی نمائش کی گئی۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں سینما گھروں پر پابندی اٹھنے کے بعد ہالی ووڈ کی مشہور فلم ’بلیک پینتھر‘ کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔ اس موقع پر رنگا رنگ […]

’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ نے پاکستانی سینما کی تاریخ بدل دی

’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ نے پاکستانی سینما کی تاریخ بدل دی

کراچی: عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد2‘‘ نے ریکارڈ توڑ بزنس کرکے پاکستانی سینما میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ عید الاضحیٰ کے موقعے پر ریلیز ہونے والی دونوں پاکستانی فلموں ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اب تک مشترکہ طور پر تقریباً 50 کروڑ […]

چھوٹی عید پر پاکستانی سینما گھروں میں بڑی فلمیں

چھوٹی عید پر پاکستانی سینما گھروں میں بڑی فلمیں

کراچی: عید الفطر کے موقع پر مقامی سینما گھروں میں دو بڑی پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ اس عید پر مقامی سینما گھروں میں شائقین کے لیے پاکستانی فلموں کا میلہ لگ رہا ہے، عید الفطر کے موقع پر پاکستانی سینماؤں میں بڑے بجٹ کی 2 اردو فلمیں نمائش کے لیے پیش کی […]

ایرانی فلمسازوں کی پاکستانی سینماانڈسٹری میں دلچسپی

ایرانی فلمسازوں کی پاکستانی سینماانڈسٹری میں دلچسپی

پاکستان اور ایران ثقافتی ،مذہبی حوالے سے ایک د وسرے سے قریب ہیں، رضا باقری کراچی;  پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش نہ ہونے پر ایرانی فلمسازوں کی پاکستانی سینماانڈسٹری میں دلچسپی بڑھ گئی ، ایرانی فلمیں پاکستان تک پہنچانے کیلئے ملکی فلم تقسیم کاروں کی ایرانی ثقافتی اداروں سے ملاقاتوں کا آغاز ہوگیا ۔ […]

سنیما اندسٹری بچانے کے لیے فلم کی ایک لابی سرگرم

سنیما اندسٹری بچانے کے لیے فلم کی ایک لابی سرگرم

 کراچی: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ساتھ ملک بھر کی سنیما انڈسٹری بھی اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہوگئی۔ سال کے اختتام تک ملک کے 20سے زائد سنیما بند ہوچکے ہیں اور چند سنیما مالکان اپنی سنیماؤں کو یا تو بند کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں یا انھوں نے اپنے سنیماؤں میں شوز کم […]

آئندہ سینما مالکان چھلانگ لگانے سے پہلے دو بار سوچیں گے!

آئندہ سینما مالکان چھلانگ لگانے سے پہلے دو بار سوچیں گے!

آخر کار وہی ہوا جو ہونا تھا۔ پاکستانی سینیما مالکان نے19 دسمبر سے دوبارہ انڈین فلموں کی نمائش کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لیکن اس تین ماہ کی خودساختہ بندش نے پاکستانی فلمی صنعت میں کیا گُل کھلائے، اسے نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ اس بندش کے نفع و نقصان کا حساب کرنا اس […]

عبداللہ— پاکستانی سینما کی ایک اور بہترین فلم

عبداللہ— پاکستانی سینما کی ایک اور بہترین فلم

17 مئی 2011 کو کوئٹہ کے نزدیک خروٹ آباد میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی جانب سے 5 چیچن باشندوں کے ماورائے عدالت قتل پر مبنی فلم ‘عبداللہ’ میں ایک ایسے شخص کی کہانی کو پیش کیا گیا ہے جو کیس کا آخری گواہ ہے اور اس سانحے کو ایک الگ انداز میں پیش کرتے ہوئے ایک […]

سینما بچانے کیلئے بھارتی فلموں کی نمائش کرنا ہونگی:فخرعالم

سینما بچانے کیلئے بھارتی فلموں کی نمائش کرنا ہونگی:فخرعالم

پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بقا کیلئے فوری اقدامات نہ کئے گئے تو یہاں سرمایہ کاری رک جائے گی :سابق چیئرمین فلم سنسر بورڈ کراچی : سندھ فلم سنسر بورڈ کے سابق چیئرمین ، گلوکار و اداکار فخر عالم نے کہا کہ پاکستان میں جدید سینما انڈسٹری کو بچانے کیلئے ہمیں بھارتی فلموں کی نمائش […]

پرانی فلمیں، پر اثر اشعار

پرانی فلمیں، پر اثر اشعار

تحریر : احمد نثار ہندی سینما یا بالی وڈ میں جب فلمیں بنتی ہیں، ان کو زبانوں کے زمروں میں ڈالنے کے مواقع دو جگہ پر ہوتے ہیں۔ ایک فلم کا نام رجسٹر کرنے کی جگہ اور دوسرا فلم سینسر بورڈ میں سرٹیفکیٹ کے لیے درخواست دینے کی جگہ۔ان دونوں جگہوں پر آپ اپنے فلم […]

دیپکا اور رنبیر کپور 22 نومبر کو پاکستان آئیں گے

دیپکا اور رنبیر کپور 22 نومبر کو پاکستان آئیں گے

کراچی: بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکار رنبیر کپور 22 نومبر کو بھارتی ہدایتکار امتیازعلی کی فلم ’’ تماشا‘‘ کے پریمیئر میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے جب کہ فلم کا پریمیئر نیوپلیکس سینما میں 22 نومبر کی شام کوہوگا۔ دونوں فنکاروں کی پاکستان آمد پر مقامی فنکاروں کی جانب سے ان کا […]

بپاشا باسو سنیما کے بعد ٹی وی اسکرین پر بھی نظر آئیں گی

بپاشا باسو سنیما کے بعد ٹی وی اسکرین پر بھی نظر آئیں گی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار انیل کپور کے بعد اداکارہ بپاشا باسو نے بھی ٹی وی اسکرین پر نظر آنے کی تیار کرلی ہے۔ وہ روہن سپی کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی 12 حصوں پر مشتمل سیریز ’’دی کلائنٹ ‘‘میں کام کریں گی ۔ ’’دی کلائنٹ ‘‘ ہالی ووڈ کی ڈرامہ سیریز ’’اسکینڈل‘‘ کے طرز […]

شاہ رخ خان بچوں کے لیے فلم بنانے کے خواہاں

شاہ رخ خان بچوں کے لیے فلم بنانے کے خواہاں

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اگر کچھ نیا کرنا چاہیں گے تو وہ بچوں کے لیے فلم بنانا ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے کہ انہیں بچے بہت پسند ہیں اور وہ اگر کچھ نیا کرنا چاہیں گے […]

فلم ’’کراچی سے لاہور‘‘ کا ہالی ووڈ میں پریمیئر

فلم ’’کراچی سے لاہور‘‘ کا ہالی ووڈ میں پریمیئر

کراچی : پاکستانی فلم ’’کراچی سے لاہور‘‘ کا ہالی ووڈ میں شاندار پریمیئر منعقد ہوا۔ جس میں فلم کی کاسٹ شہزاد شیخ، عائشہ عمر، احمد علی، یاسر حسین، ایشیتہ سید، عاشر وجاہت اور ہدایت کار وجاہت رؤف کے ساتھ دیگر فنکاروں ماریہ واسطی، شازیہ وجاہت و دیگر نے شرکت کی۔ان سب کا جوش اور خوشی […]

دل والے دلہنیا لے جائیں گے کو جاپان میں ریلیز کرنے کی تیاریاں

دل والے دلہنیا لے جائیں گے کو جاپان میں ریلیز کرنے کی تیاریاں

ممبئی : بالی وڈ ایور گرین ہٹ جوڑی کاجول اور شاہ رخ کی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے بیس سال بعد جاپان میں سینما سکرینوں کی زینت بنے گی۔ فلم کی نمائش اوسیکا میں نیشنل میوزیم ایتھنولوجی میں کی جائے گی۔ اس طرح اس فلم نے اپنی کامیابی کا نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ […]

بھارتی فلم بہو بالی نے چار ہفتے میں 500 سو کروڑ کما لیے

بھارتی فلم بہو بالی نے چار ہفتے میں 500 سو کروڑ کما لیے

نیو دہلی : بھارتی سینما کی مہنگی ترین فلم بہو بالی کو جیسے کوئی بریک ہی نہیں لگ رہی ہے۔ فلم نے اپنی ریلز کے بعد جہاں لاکھوں دلوں کو فتح کیا ہے اس کے ساتھ ساتھ ہی اس نے بھارتی سینما کے کئی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے ہیں۔ اس فلم نے ساوتھ […]

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کے والد انتقال کر گئے

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کے والد انتقال کر گئے

ممبئی : بھارتی سینما کے اداکار نواز الدین صدیقی کے والد نواب الدین صدیقی برین ہمیرج کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 72 سال تھی اور وہ طویل عرصے سے معذور تھے۔ ان کے فیملی ذرائع کے مطابق ان کی آخری رسومات ان کے آبائی قصبے بدھانہ میں ادا کی جائیں گی۔ […]

فلم انڈسٹری کی ترقی میں سینما کا اہم کردار ہے، ندیم

فلم انڈسٹری کی ترقی میں سینما کا اہم کردار ہے، ندیم

کراچی : سینئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ اس وقت حالات پاکستانی فلموں کے لیے بہت سا زگار ہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اچھی اور معیاری فلمیں بنانے پر توجہ دیں۔ اچھی کہانیوں کا انتخاب اور بہتر موضوع کی تلاش سے فلمیں عوام کے معیار پر پوری اترسکتی ہیں۔ ندیم کا […]

جارج کلونی کی فلم ٹومارو لینڈ آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

جارج کلونی کی فلم ٹومارو لینڈ آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیو یارک : ہالی ووڈ سٹار جارج کلونی کی فلم ”ٹومارو لینڈ” میں نامعلوم دنیا میں ایک مشن کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ فلم آج نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔ فلمی پنڈتوں کے اندازوں کے مطابق فلم ویک اینڈ پر ساڑھے چار کروڑ ڈالر کا بزنس کر لے گی۔ آج ہی […]

اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں پیش کی جائیگی

اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں پیش کی جائیگی

ممبئی (جیوڈیسک) خطروں کے کھلاڑٰی اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ فلم گبر از بیک کی کہانی سسٹم کے ستائے ایک شخص کے گرد گھومتی ہے جو گبر کے روپ میں سسٹم کیخلاف میدان میں آتا ہے۔ فلم میں مرکزی کردار میں اکشے […]

بھارتی سینما کی ترقی کیلئے شاندار خدمات کا ایشین ایوارڈ 2015 کنگ خان کے نام

بھارتی سینما کی ترقی کیلئے شاندار خدمات کا ایشین ایوارڈ 2015 کنگ خان کے نام

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں کنگ خان کے نام سے مشہور اداکار شاہ رخ خان کو بھارتی سینما کی ترقی کے لئے ان کی شاندار خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لندن میں پانچویں ایشین ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجا جس میں بالی کی معروف شخصیات نے شرکت کی، تقریب […]