counter easy hit

خبریں

اکرام لاہوری پھانسی، مجسٹریٹ نے فریقین کو طلب کرلیا

اکرام لاہوری پھانسی، مجسٹریٹ نے فریقین کو طلب کرلیا

لاہور (یس ڈیسک) دو ہزار ایک میں فرقہ وارانہ فسادات میں ملوث اور ایک قتل کے مجرم اکرام الحق عرف لاہوری کو پھانسی دیئے جانے کا معاملہ ، اکرام الحق کے اہل خانہ نے مقتول کے لواحقین سے صلح نامہ پیش کر دیا، مجسٹریٹ نے فریقین کو طلب کرلیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں مجرم اکرام […]

کسی خان کے ساتھ کام کر کے غائب نہیں ہونا چاہتی، بپاشا

کسی خان کے ساتھ کام کر کے غائب نہیں ہونا چاہتی، بپاشا

ممبئی (یس ڈیسک) اداکارہ بپاشا باسو کو بالی ووڈ میں قدم رکھے ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے تاہم انھیں بالی ووڈ کے ٹاپ تین خان یعنی عامر، شاہ رخ اور سلمان کے ساتھ کام کرنے کا موقع تقریباً نہ ہونے کے برابر ملا ہے۔ اپنی آنے والی فلم ’الون‘ کے سلسلے […]

سنجے دت نے پیرول پر رہائی کی مدت بڑھانے کی اپیل کر دی

سنجے دت نے پیرول پر رہائی کی مدت بڑھانے کی اپیل کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار سنجے دت نے جیل سے 14دن کی رہائی کی مدت ختم ہونے کے پیش نظر مزید چند دنوں کی رہائی کی اپیل کر دی۔ سنجے دت گزشتہ ماہ 24 دسمبر کو یروادا جیل سے 14 دن کی رخصت پر گھر ممبئی آئے تھے۔ سنجے دت پہلے بھی […]

اورنگی میں ڈکیتی ناکام بناتے ہوئے اہلکار جاں بحق، ڈاکو گرفتار

اورنگی میں ڈکیتی ناکام بناتے ہوئے اہلکار جاں بحق، ڈاکو گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنانے کے دوران اسپیشل برانچ کا ایک پولیس اہلکار جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا جبکہ پولیس نے ڈاکو کو بھی شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ اظفر مہیسر کے مطابق اورنگی ٹائون میں بنارس پل کے قریب […]

چین ڈورنز برآمد کے لیے تیار، پاکستان برآمد کا خواہشمند

چین ڈورنز برآمد کے لیے تیار، پاکستان برآمد کا خواہشمند

کراچی (یس ڈیسک) چینی میڈیا کے مطابق چین ملٹری ڈورنز کی برآمد شروع کرنے والا ہے۔ پاکستان چینی ملٹری ڈرونز کا بنیادی صارف ہے، اس وقت پاک فوج کے استعمال میں چینی ساختہ ملٹری ڈرونز سی ایچ ون ہیں ،جب کہ بیجنگ اور اسلام آباد کے درمیان ڈرونز سی ایچ فو ر کی برآمد پر […]

بلوچستان : مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار جاں بحق، 5 زخمی

بلوچستان : مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار جاں بحق، 5 زخمی

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع آواران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 لیویز اہلکار جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آواران کی تحصیل جھاو میں پیش آیا۔ اوتھل سے تنخواہ لیکر آواران جانے والی لیویز کی گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد نے […]

جعفرآباد میں 6 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

جعفرآباد میں 6 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

نصیر آباد (یس ڈیسک) جعفرآباد کے علاقے ڈگی میں 6 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔ دھماکے سے متاثرہ لائن سے جعفرآباد، نصیر آباد اور ملحقہ علاقوں کو گیس کی سپلائی ہوتی تھی جو کہ معطل […]

کالعدم تنظیموں کے حمایتیوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی، پرویزرشید

کالعدم تنظیموں کے حمایتیوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی، پرویزرشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید کا کہنا ہے کہ ایسی تنظیمیں جو دہشت گردی میں ملوث ہیں انہیں کالعدم قرار دیا گیا ہے، کالعدم تنظیموں کی حمایت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گردی کے مقدمات میں گواہوں کو تحفظ فراہم […]

فرانسیسی میگزین اسلام مخالف متنازعہ مواد کی اشاعت پر خاصا بدنام تھا

فرانسیسی میگزین اسلام مخالف متنازعہ مواد کی اشاعت پر خاصا بدنام تھا

پیرس (یس ڈیسک) چارلی ہیبڈو سیاسی طنز و مزاح پر مشتمل مواد شائع کرنے والا فرانسیسی میگزین ہے جس نے 1970 سے اپنی اشاعت کا آغاز کیا۔ میگزین سے زیادہ تر بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے صحافی وابستہ ہیں جو عام طور پر دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے […]

21 ویں ترمیم پاس کرکے پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوالی ہے، بلاول بھٹو زرداری

21 ویں ترمیم پاس کرکے پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوالی ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 21 ویں ترمیم پاس کرکے پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوالی ہے۔ 21 ویں آئینی ترمیم پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد عمل میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو 21 […]

مذہبی منافرت کے خاتمہ کیلئے جرات مندانہ فیصلے کئے جائیں: الطاف حسین

مذہبی منافرت کے خاتمہ کیلئے جرات مندانہ فیصلے کئے جائیں: الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سیاسی اور عسکری قیادت پر زور دیا ہے کہ مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے ہر قسم کی مصلحت کو بالائے طاق رکھ کر جرات مندانہ فیصلے کئے جائیں۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا ہے کہ لبرٹی چوک لاہور میں […]

نئی ہالی ووڈ فلم بگ گیم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

نئی ہالی ووڈ فلم بگ گیم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

لاس اینجلس (یس ڈیسک) نئی ہالی ووڈ فلم بگ گیم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا، یہ کہانی ہے ایک تیرہ سالہ شرمیلے لڑکے کی جسے ایک دن اور ایک رات خوفناک جنگل میں گزارنے کا ٹاسک دیا جاتا ہے۔ تجسس اور ایکشن سے بھرپور یہ فلم جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post […]

سری لنکن ٹیم پر حملے سمیت دہشتگردی کے 30 مقدمات وزرارت داخلہ کو ارسال

سری لنکن ٹیم پر حملے سمیت دہشتگردی کے 30 مقدمات وزرارت داخلہ کو ارسال

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کی 4 انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں اس وقت انتہائی ہائی پروفائل کیسز پر مزید کارروائی کے لئے اب انہیں ملٹری کورٹس بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے کل 30 اہم کیسز کی لسٹ وزات داخلہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ان کیسز میں سری لنکن کرکٹ […]

دتہ خیل میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 12 دہشتگرد ہلاک

دتہ خیل میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 12 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (یس ڈیسک) افواج پاکستان پاک سرزمین کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کیلئے شمالی وزیرستان میں مصروف عمل ہیں۔ آپریشن ضرب عضب میں کامیابیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گن شپ ہیلی کاپٹروں نے دتہ خیل میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں امن کے بارہ دشمن ہلاک ہوگئے۔ آئی […]

پیرس میں توہین آمیز خاکہ شائع کرنے والے اخبار پر حملہ، 11 افراد ہلاک

پیرس میں توہین آمیز خاکہ شائع کرنے والے اخبار پر حملہ، 11 افراد ہلاک

پیرس یس ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک مقامی ہفت روزہ اخبار کے دفتر پر فائرنگ سے 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے […]

پھانسی کی سزائوں پر تیزی سے عملدرآمد ہوگا: چودھری نثار

پھانسی کی سزائوں پر تیزی سے عملدرآمد ہوگا: چودھری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے عملدرآمد کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 47 قیدیوں کو شارٹ لسٹ کیا جنھیں […]

مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا

مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا

مٹھی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ ریورس آسموسس (آر او) کا افتتاح کر دیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے آر او پلانٹ کا افتتاح کیا، آر او فلٹرپلانٹ میں […]

ہالی وڈ فلم دی انٹرویو نے آن لائن 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کمالئے

ہالی وڈ فلم دی انٹرویو نے آن لائن 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کمالئے

لاس اینجلس (یس ڈیسک) دی انٹرویو کو دھمکیوں کے بعد بڑے سینماؤں میں تو ریلیز نہیں کیا گیا، لیکن شمالی امریکا کے کچھ سینماؤں نے اپنے طور پر فلم ریلیز کی ،جہاں اس نے اب تک 50 لاکھ ڈالر کی کمائی کی ہے۔ فلم آن لائن 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کما چکی ہے،24 دسمبر […]

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی پر سماعت ملتوی کر دی

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی پر سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سزائے موت کے دو قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سزائے موات کے دو قیدیوں عطاء اور محمد اعظم کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ […]

شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے

شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے اور ان کا کہنا ہے کہ مجھے بہت پہلے ان کے ساتھ کام کر لینا چاہیئے تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کا اپنی نئی آنے والی فلم ’رئیس‘ کی ہیروئن ماہرہ خان کے […]

مایوسی کی بات نہیں، فلم انڈسٹری کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے : سعود

مایوسی کی بات نہیں، فلم انڈسٹری کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے : سعود

لاہور (یس ڈیسک) معروف اداکار سعود نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے حالات اب بہتر ہو رہے ہیں۔ سال 2014ء کے حالات سال 2013ء کی نسبت فلم انڈسٹری کے حوالے سے کچھ بہتر رہے ہیں کیونکہ سال 2013ء میں صرف دس فلمیں ریلیز ہوئیں اس کے مقابلے میں سال 2014ء میں 21 فلمیں ریلیز […]

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے 2 رکنی بنچ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کے حکم کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سماعت […]