counter easy hit

ڈیرے

تونسہ میں رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملہ ، 8 افراد جاں بحق

تونسہ میں رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملہ ، 8 افراد جاں بحق

تونسہ: رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تونسہ شریف میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملہ آور نے اس وقت اپنے آپ کو اڑا دیا […]

وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر دھماکا

وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر دھماکا

اٹک : وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کا ڈیرہ دھماکے سے تباہ ہو گیا جس کے باعث وزیر داخلہ سمیت تمام افراد عمارت کے ملبے تلے دب گئے ہیں۔ وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اٹک میں اپنے گاؤں شادی خان میں اپنے گھر سے متصل ڈیرے پر موجود تھے اور علاقہ مکینوں کے مسائل […]

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ، خواتین، بچوں سمیت 36 بازیاب

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ، خواتین، بچوں سمیت 36 بازیاب

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ، خواتین اور بچوں سمیت چھتیس افراد کو بازیاب کروا لیا گیا۔ بشارت علی کی جانب سے دائر حبس بے جا کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سکھیکی کے زمیندار سیف اللہ نے اس کے خاندان کے چھتیس افراد کو غیرقانونی حراست […]

فیصل آباد : منشیات فروشوں کے ڈیرے، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

فیصل آباد : منشیات فروشوں کے ڈیرے، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

فیصل آباد : فیصل آباد میں موت کے سوداگروں نے ڈیرے ڈال لئے، بیوپاریوں نے گلی گلی، محلے محلے منڈیاں سجا لیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔ فیصل آباد شہر کے مرکز میں کھلےعام منشیات بک رہی ہیں، لائنیں لگائے منشیات کے عادی یہ لوگ، کچھ اور نہیں اپنے […]

سینیٹ الیکشن، آصف زرداری کا اسلام آباد میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن، آصف زرداری کا اسلام آباد میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ہے، آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر امین فہیم نے پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں کی توثیق کر دی۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے آج اسلام آباد پہنچنے کا […]

کیوں دور ڈیرے لائے نی

کیوں دور ڈیرے لائے نی

تحریر : اقبال زرقاش فوک گائیکی کا بے تاج بادشاہ منصور علی ملنگی 66 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے دس دسمبر بروز بدھ اپنے لاکھوں پر ستاروں کی آنکھیں پرنم کر گیا جھنگ کی فضاؤں میں گونجنے والی پر سوز آواز خاموش ہو گئی گھر گھر صف ماتم بچھ گیا انسان […]

رات گئے پنجاب میں دھند کے ڈیرے، لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

رات گئے پنجاب میں دھند کے ڈیرے، لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور (یس ڈیسک) رات ڈھلتے ہی پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقے ایک بار پھر دھند کی آغوش میں چلے گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دھند کا سلسلہ رواں ہفتے بھی جاری رہے گا۔ شدت اور دورانیہ بڑھنے کا بھی امکان ہے، دھند، دھند اور صرف دھند، شہر […]