By MH Kazmi on January 25, 2021
Bahrain, BENJAMIN NETAN YAHOO, February, israel, Prime Minister, UAE, visit
بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو فروری میں متحدہ عرب امارات اور بحرین کا پہلا دورہ کرینگے،غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ تین دنوں پر محیط ہوگا جس میں وہ ابوظبی کے ولی عہد اور بحرین کے بادشاہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان کا دورہ 9 […]
By MH Kazmi on November 12, 2020
appointed, Bahrain, Prime Minister, SALMAN BIN MOHAMMAD
اہم ترین

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) بحرین کے نائب سپریم کمانڈر شہزادہ سلمان بن حمد بن عیسیٰ نئے وزیراعظم مقرر کردیے گئے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق بحرین کے فرماں روا شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے شاہی فرمان جاری کردیا ہے۔ جس کے ذریعے ولی عہد اور نائب سپریم کمانڈر شہزادہ سلمان بن حمد بن عيسى آل […]
By MH Kazmi on October 3, 2020
Bahrain, chief, Israel's, Mossad, visits
بین الاقوامی خبریں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے چیف نے بحرین کا دورہ کیا اور منامہ میں اس چھوٹی خلیجی ریاست کے اعلیٰ سکیورٹی عہدے داروں سے بات چیت کی ہے۔بحرین کے سرکاری میڈیا کے مطابق موساد چیف کوہن نے بحرین کی نیشنل انٹیلی جنس سروس کے سربراہ عادل بن خلیفہ الفاضل اور […]
By MH Kazmi on December 24, 2019
Bahrain, By, favor, given, Himself, imran khan, in, is, of, opposed, past, Shah, the, which
اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کراچی

کراچی(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے بحرین کے بادشاہ شیخ حماد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ اور ان کے خاندان کے دیگر 5 افراد کو ین الاقوامی طور پر تحفظ پانے والے نایاب پرندے تلور کے شکار کے خصوصی اجازت نامے جاری کردیے،یہ اجازت نامے 20-2019 کے شکار کے سیزن کے دوران جاری کیے گئے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on December 17, 2019
Bahrain, For, imran khan, on, reached, request, Sauid Arabia, visit
اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

جنیوا(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان جنیواپہنچ گئے ، گلو بل ر فیوجی فورم سے خطاب ، اقوام متحدہ کی قیادت سمیت عالمی رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان بحرین کا دورہ مکمل کرکے سوئٹزرلینڈکے شہرجنیواپہنچ گئے ، وزیراعظم جنیوامیں2روزہ گلوبل رفیوجی فورم سے خطاب کریں گے اور اقوام متحدہ کی قیادت […]
By MH Kazmi on May 3, 2019
and, Bahrain, Car, dresses, in, Mercedes, Naziba, street, the, woman
اہم ترین, خبریں, کالم

مانامہ (ویب ڈیسک) بحرین میں ہائی وے پرچلتی گاڑی پر سرِعام رقص کرنے والی خاتون کو جیل کی سزا سنادی گئی ۔ خاتون کی چلتی گاڑی سے ویڈیو بنا کر شہری نے سوشل میڈیا پر شیئرکردی تھی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی عدالت نے 30 سالہ خاتون کو عوامی مقام پر غیر مہذب عمل […]
By on February 23, 2019
100, 2019, and, Available, Bahrain, DAE, Delta, For, Internation, Jobs, other, posts, Technician
اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

Delta Internation Jobs 2019 for Bahrain Available for 100+ Technician, DAE and Other Posts 23 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 0
By on January 3, 2019
Bahrain, Pakistani, prisoners, released
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں

اسلام آباد (مانیرخنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار عباس بخاری کی کاوشیں رنگ لے آئیں بحرین حکومت نے 12پاکستانیوں کو عام معافی دیتے ہوئے رہا کر دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذوالفقار عباس بخاری بیرون ممالک میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے خصوصی کاوشیں کر رہے ہیں تاریخ میں پہلی مرتبہ […]
By MH Kazmi on May 26, 2017
also, Axact, Bahrain, business, fake, in, Online, revealed
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

جعلی ڈگریوں کے لیے بدنام کمپنی ایگزیکٹ کے بحرین میں بھی جعلی آن لائن کاروبار کا انکشا ف ہواہے ، بحرین کےصف اول کے روزنامے نے’ایگزیکٹ‘کی دھوکہ دہی کا بھانڈا پھوڑدیا، ہزاروں نوجوانوں کو جھانسا دینے کےلیے بحرینی وزارت خارجہ کے جعلی نمبروں کا استعمال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی نے بحرین […]
By MH Kazmi on May 24, 2017
5, anti-government, Bahrain, fire, government, kills, on, opened, peoples, protesters
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بحرین میں پولیس کی حکومت مخالف مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعہ دارالحکومت مناما کے قریب دراز نامی قصبے پر چھاپے کے دوران پیش آیا جہاں سیکورٹی فورسز نے مذہبی رہنما آیت اللہ عیسیٰ قاسم کے گھر پر چھاپہ مارا۔اس دوران مظاہرہ کرنے والے افراد پر پولیس […]
By MH Kazmi on March 30, 2017
Bahrain, businessmen, invest, invited, Minister, Pakistani, to
اہم ترین, خبریں, کاروبار

بحرین کے وزیر صنعت و تجارت زید آر الزیانی نے پاکستانی تاجروں کو بحرین میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ اسلام آباد میں پاک بحرین بزنس فورم سے خطاب میں بحرین کے وزیر صنعت و تجارت زید آر الزیانی نے بتایا کہ ان کی حکومت پاکستانی سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولت فراہم […]
By MH Kazmi on January 2, 2017
10, armed, attack, Bahrain, escaped, in, on, people, prison, prisoners, the
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بحرین میں جیل پر مسلح حملے کے نتیجے میں دہشت گردی کے مقدمات میں سزا یافتہ تین مجرموں سمیت دس قیدی فرار ہوگئے ۔ بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق ایک دہشت گرد گروپ کے چار سے 5 مسلح افراد نے جیل پر حملہ کیا ،حملے میں جیل کا ایک پولیس اہلکارعبدالسلام سیف مارا گیا۔ […]
By MH Kazmi on December 29, 2016
and, Arabs, Bahrain, celebrating, Jews, priests, the
اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بحرین کے شہر مناما میں عربوں اور یہودیوں نے ایک ساتھ ہنوکا تہوار منایا۔آرتھوڈوکس یہودیوں کے تہوار ہنوکا میں عرب بھی محو رقص نظر آئے ۔ روشنیوں کے تہوار میں رقص کی وڈیو پر حماس نے شدید تنقید کی ہے۔بحرین کےشاہ نے یہودیوں کے تہوارہنوکا کی تقریبات کی منظوری دی تھی۔ Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016
Bahrain, be, friendship, of, symbol, the, university, will
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں

بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک نے کہا ہے کہ یونیورسٹی بحرین کے بادشاہ شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کے پاکستان کے عوام کو ایک خصوصی تحفہ اور پاکستان بحرین دوستی کی ایک روشن علامت ہوگی- اس سلسلے میں وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ اور پاکستانی سفیر جاوید ملک نے بحرین کے شاہی دیوان کے […]
By on September 20, 2015
Bahrain, life, meeting, pride, promote Urdu, Seminar, virtues, بحرین, حیات, سمینار, فخر, فروغ اردو, مجلس, کمالات
تارکین وطن

نئی دہلی : جسٹس پنڈٹ آنند نرائن ملا ایک عبقری شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی شخصیت کا دائرہ قانون سے سماج اور سماج سے ادب تک پھیلا ہوا تھا۔ وہ ایک ممتاز قانون داں کے ساتھ ساتھ اردو کے اہم شعرا میں منفرد مقام و مرتبے کے حامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار معروف […]
By on July 29, 2015
Bahrain, bodybuilding, country, Haifa, identity, manufactured, باڈی بلڈنگ, بحرین, تیار, حائفہ, ملک, مناما, پہچان
کھیل

مناما : بحرین کی حائفہ موسوی عرب کی پہلی خاتون ہیں جنھوں نے انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں نمایاں کامیابی حاصل کی، اب وہ شہرت حاصل کرنے کیلئے ملک چھوڑنے کو بھی تیار ہیں۔ باڈی بلڈنگ کرنا اب صرف مردوں کا ہی کھیل نہیں رہا، بلکہ اس شعبے میں خواتین بھی بڑھ چڑھ کر […]
By on June 17, 2015
Bahrain, conference, hold, Interfaith, Paris, Peace, امن, انعقاد, بین المذاہب, حکومت بحرین, پیرس, کانفرنس
تارکین وطن

پیرس (اے کے راؤ) حکومت بحرین کی جانب سے پیرس میں بین المذاہب امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام مزاہب اور خصوصا” فرانس میں ایکٹو مسلم تنظیمات کو دعوت دی گئی۔ بحرین کے بادشاہ کی جانب سے دنیا میں امن کی کاوشوں کے سلسلہ حکومت بحرین کی جانب سے الشیخ صلاح بن […]
By on May 10, 2015
Bahrain, Foundation, Function, global, labor, life, pakistan, بحرین, تقریب, زندگی, عالمی دن, فائونڈیشن, محنت کشوں, پاکستان
تارکین وطن

بحرین (زاہد شیخ) دنیا بھر میں یوم مئی کے حوالے سے پاکستان کلب بحرین میں بھی ” محنت کشوں کا عالمی دن” کے حوالے سے خصوصی تقریب کا شاندار اہتمام کیا گیا تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے قاری محمد عمر نے کیا جبکہ نظامتی فرائض شاہد محمود اورطارق محمود نے ادا کئے […]
By on May 10, 2015
Bahrain, Development, Function, Holding, life, Pakistan Club, services, Workers, انعقاد, بحرین, ترقی, تقریب, خدمات, زندگی, محنت کشوں, پاکستان کلب
تارکین وطن

بحرین (زاہد شیخ) دنیا بھر میں یوم مئی کے حوالے سے پاکستان کلب بحرین میں بھی ” محنت کشوں کا عالمی دن” کے حوالے سے خصوصی تقریب کا شاندار اہتمام کیا گیا تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے قاری محمد عمر نے کیا جبکہ نظامتی فرائض شاہد محمود اورطارق محمود نے ادا کئے […]
By on May 10, 2015
Asia, Bahrain, fixed, lahore, president, Rajput Organization, Rana Shahid Ahmed, بحرین, راجپوت آرگنائزیشن ایشیاء, رانا شاہد احمد, صدر, لاہور, مقرر, نائب
تارکین وطن

بحرین (زاہد شیخ) آل راجپوت آرگنائزیشن انترنیشنل نے ایشیاء کے لئے بحرین میں مقیم فوڈز انڈسٹری سے وابستہ رانا شاہد احمد کو بطور نائب صدر منتخب کیا ہے . آپ کا تعلق اندرون لاہور سے ہے اور گزشتہ پندرہ سال سے بحرین میں مقیم ہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ وہ پاکستان کلب بحرین میں سپورٹس سیکریٹری […]
By on May 7, 2015
Bahrain, key issues discussed, meeting, National Guard Commander, pakistan, اہم امور, بحرین, تبادلہ خیال, ملاقات, وزیراعظم, کمانڈر نیشنل گارڈ
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن الخلیفہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور افرادی قوت […]
By on March 2, 2015
aircraft, Bahrain, flying, lahore, lightning, Loss, آسمانی بجلی, بحرین, طیارے, لاہور, نقصان, پرواز
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) بحرین سے لاہور آنے والے نجی ایئر لائن کے طیارے پر آسمانی بجلی گر گئی۔ نجی ایئر لائن کی پرواز 766 میں 200 سے زائد پاکستانی مسافر سوار تھے۔ تاہم تمام مسافر محفوظ رہے اور کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق دوران پرواز آسمانی بجلی گرنے […]
By on January 8, 2015
Bahrain, conference, King Hamad bin Isa Al Khalifa, meeting, Nawaz Sharif, pakistan, Prime Minister, بحرین, شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ, ملاقات, نوازشریف, وزیراعظم, پاکستان, کانفرنس
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

بحرین (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات ہوئی،جس میں دونوں رہنماوں نے دو طرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کے امور پربات چیت کی۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان میں میڈیکل کالج قائم کرنے کی شاہ بحرین کی پیشکش کا خیرمقدم کیا اور ساتھ ہی بحرین کے شاہ […]
By on January 7, 2015
Bahrain, canceled, Day, islamabad, left, Operation, Prime Minister, today, trip, اسلام آباد, آج, آپریشن, بحرین, دورے, روانہ, روزہ, منسوخ, وزیراعظم
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم کے دورہ بحرین کیلئے ایئر بس اے تین سو بیس کی تزئین و آرائش مکمل کر لی گئی ہے۔ وزیر اعظم کی اس پرواز کو وی وی آئی پی کا درجہ حاصل ہو گا۔ کھانوں کا مینیو بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس وقت قومی ایئر لائن کے […]