counter easy hit

جنوری

لاہور بار کے حالیہ انتخابات

لاہور بار کے حالیہ انتخابات

تحریر: شہزاد عمران رانا چونکہ میں خود بھی پیشہِ وکالت سے منسلک ہوں اس لئے میں نے 9 جنوری کو ہونے والے لاہور بار ایسوسی ایشن 2016-17 کے الیکشن کو کافی قریب سے دیکھا ہے ان الیکشن میں کل رجسٹرڈ ووٹر زکی تعداد 15620 تھی جن میں سے 5605ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال […]

افواہوں میں صداقت نہیں نیپ کا باٹلے کنونشن 17جنوری کو ہی ہو گا، صادق سبحانی

افواہوں میں صداقت نہیں نیپ کا باٹلے کنونشن 17جنوری کو ہی ہو گا، صادق سبحانی

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی کابینہ پارٹی کے مرکز ، نیشنل کونسل کی مکمل حمایت و تائید سے پارٹی آئین و منشور کے عین مطابق اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے برطانیہ برانچ کا کنونشن آئین و منشور مطابق مقررہ تاریخ 17جنوری 2016بروز اتوار بمقام ” باٹلے ” […]

لوزرن میں جلسہ عید میلاد النبی 16 جنوری کو منعقد ہو گا

لوزرن میں جلسہ عید میلاد النبی 16 جنوری کو منعقد ہو گا

سوئیٹزرلینڈ (علی جیلانی) سوئیٹزرلینڈ کے شہر لوزرن میں جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مورخہ 16 جنوری بروز ہفتہ بوقت 4 بجے منعقد ہو گا جسمیں پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ نعت خواں قاری شاہد محمود یورپ کے ماہ ناز نعت خوان پیر سید جعفر علی شاہ صاحب اور خاندان غوثیہ اشرفیہ […]

پیرس : پیپلز پارٹی فرانس کے بانی رکن محمد اقبال خان کا انتقال، نماز جنازہ 15 جنوری کو ادا کی جائے گی

پیرس : پیپلز پارٹی فرانس کے بانی رکن محمد اقبال خان کا انتقال، نماز جنازہ 15 جنوری کو ادا کی جائے گی

پیرس (اے کے راؤ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے بانی رکن محمد اقبال خان Avicenne Hopital Drancy میں خالق حقیقی سے جا ملے انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ 15 جنوری بروز جمعہ دن ایک بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا 70 […]

سالانہ عظیم الشان میلاد مصطفے کانفرنس 10 جنوری بروز اتوار قادریہ ٹرسٹ برمنگھم میں انعقاد پذیر ہو گی

سالانہ عظیم الشان میلاد مصطفے کانفرنس 10 جنوری بروز اتوار قادریہ ٹرسٹ برمنگھم میں انعقاد پذیر ہو گی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) ربیع النور کی پرنور ساعتوں میں سالانہ عظیم الشان میلا د مصطفےۖ کانفرنس بتاریخ 10 جنوری بروز اتوار بعد از نما ز مغرب بمقام قادریہ ٹرسٹ برمنگھم زیر سرپرستی چیئرمین قاریہ ٹرسٹ مسجد و کمیونٹی ایجوکیشن سنٹر زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ بھیرہ شریف صاحبزادہ پیر محمد طیب […]

باصل میں مرکزی جلسہ عید میلاد النبی 9 جنوری 2016 کو منعقد ہو گا

باصل میں مرکزی جلسہ عید میلاد النبی 9 جنوری 2016 کو منعقد ہو گا

سوئیٹزرلینڈ (علی جیلانی) سوئیٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مرکزی جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مورخہ 9 جنوری 2016بروز ہفتہ منعقد ہو گا جس کے مہمان خصوصی جناب صاحبزادہ پیر جعفر علی شاہ آف فرینکفرٹ اور جناب ذوالقرنین ہونگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری بروز اتوار دوپہر 13 بجے 16 ویں سالانہ میلادالنبی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن آسٹریا کے نومنتخب صدر حاجی ملک محمد امین اعوان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے بتائی اور […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا کنونشن 17 جنوری 2016 کو باٹلے منعقد ہو گا

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا کنونشن 17 جنوری 2016 کو باٹلے منعقد ہو گا

لوٹن (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جد وجہد کا تسلسل ہے اور جموں کشمیر کی وحدت کی بحالی اور اس میں غیر طبقاتی معاشرے کا قیام تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی اس سلسلے میں کشمیر اور بیرون کشمیر پارٹی پروگرام کے فروغ اور مسئلہ کشمیر کے […]

سید علی جیلانی اور سید جعفر علی شاہ 2 جنوری جلسہ عید میلاد النبی نورن برگ میں شرکت کریں گے

سید علی جیلانی اور سید جعفر علی شاہ 2 جنوری جلسہ عید میلاد النبی نورن برگ میں شرکت کریں گے

سویٹزرلینڈ (علی جیلانی) ہر سال کی طرح اس سال بھی جرمنی کے شہر نورن برگ مسجد دارلسلام کے وسیع ہال میں جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مورخہ 2 جنوری 2016 زیرصدارت خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی جیلانی منعقد ہو گا۔ جس کے مہمان خصوصی یورپ کے […]

جنوری میں 549 اشتہاریوں کو گرفتار کیا

جنوری میں 549 اشتہاریوں کو گرفتار کیا

لاہور (یس ڈیسک) لاہور پولیس نے رواں سال کے ماہِ جنوری میں 87 گینگز کے 226 ممبران کو گرفتار کیا اور ان کے خلاف مختلف نوعیت کے 231 مقدمات ٹریس ہوئے، ان گینگز سے تقریباً 1 کروڑ 13 لاکھ سے زائدکی برآمدگی ہوئی۔ اسی طرح جنوری میں مجموعی طور پر 549 اشتہاری اور 997 عدالتی […]

پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکے کائنات کی سب سے بڑی دہشتگردی

پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکے کائنات کی سب سے بڑی دہشتگردی

تحریر : قاضی کاشف نیاز گزشتہ ماہ جنوری کے شروع میں محسن انسانیت’ آفتاب رسالت’ ختمئی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ہیبڈو کی ادارتی ٹیم پر ان کے دفتر میں حملہ ہوا جس میں گستاخ کارٹونسٹ ایڈیٹرشا گب سمیت 11 افراد […]

کشمیریوں سے یکجہتی کا عالمی دن

کشمیریوں سے یکجہتی کا عالمی دن

تحریر : ایم سرور صدیقی یہ یکم جنوری 1990 ء کی بات ہے جب جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے ایک تقریب کے دوران بھارتی ظلم و ستم کے خلاف کشمیری مسلمانوں کے ساتھ5فروری کو عالمی سطح پر ِ اظہارِ یکجہتی کا دن منانے کا تصور پیش کیا کہ پوری قوم متحد ہو […]

سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 جنوری کو ہو گا

سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 جنوری کو ہو گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک نے جسٹس ریٹائرڈ ریاض احمد خان کا نام وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کیلئے تجویز کیا ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی تجویز ہے جبکہ جسٹس فیصل عرب کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ تعینات کیا […]

اداکارہ سوہا علی خان 25 جنوری کو پیا دیس سدھار جائیں گی

اداکارہ سوہا علی خان 25 جنوری کو پیا دیس سدھار جائیں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور سیف علی خان کی چھوٹی بہن سوہا علی خان پچیس جنوری کو پیا گھر سدھار جائیں گی۔ سوہا علی خان کی شادی ان کے دیرینہ دوست اداکار کنال کیمو سے ہو رہی ہے۔ دونوں کی منگنی گزشتہ سال پیرس میں ہوئی تھی، شادی کی تقریب سوہا علی خان […]

بالی ووڈ : فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب 31 جنوری کو ممبئی میں ہو گی

بالی ووڈ : فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب 31 جنوری کو ممبئی میں ہو گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ’’فلم فئیر ایوارڈز ‘‘ کی تقریب اکتیس جنوری کو ممبئی میں ہو گی، بہترین فلم ، اداکار اور ہدایتکار تینوں کیٹیگریز میں ’’پی کے ‘‘ کو نامزد کیا گیا ہے ، ساٹھ ویں ’’فلم فئیر ایوارڈز ‘‘ میں بہترین فلموں کی نامزدگیوں میں ٹواسٹیٹس ، حیدر ، میری کام […]

محسن نقوی ایک عہد کا نام۔۔۔

محسن نقوی ایک عہد کا نام۔۔۔

تحریر : مبارک علی شمسی دھند میں لپٹی ہوئی 15 جنوری 1996 کی ایک سرد شام نے نامور شاعر محسن نقوی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے ہم سے جدا کر کے ہمیں ایسا کر ب دیا جو کبھی بھی کم نہ ہو سکے گا۔ اس شام کا وہ بدبخت لمحہ ہمیں اب بھی خون کے […]

ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (یس ڈیسک) ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہے۔ سمندر میں ڈوبے سونے سے بھرے جہاز کی تلاش میں نکلنے والی امریکی ٹیم کو لالچ لے ڈوبا۔ ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری […]

امریکی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر 12 جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر 12 جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری دو روزہ دورے پر 12 جنوری بروز سوموار اسلام آباد پہنچیں گے۔ اپنے دورے میں جان کیری وزیر اعظم نواز شریف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی […]

6 جنوری یوم وفات قاضی حسین احمد

6 جنوری یوم وفات قاضی حسین احمد

تحریر: عمرفاروق سردار۔ چیچاوطنی 6 جنوری 2013 کی صبح اداس اداس تھی کیونکہ سورج نمودار ہونے سے پہلے ہی دنیا بھر میں خبر پھیل چکی تھی امتہ مسلمہ کا غمخوار ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے کا درس دینے والا قاضی حسین احمد ہم سے بچھڑکر اپنے رب کی جنتوں میں جا پہنچاہے۔قاضی […]

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی کا مختصر جائزہ!

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی کا مختصر جائزہ!

تحریر : اختر سردار چودھری قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادت ہر سال 5 جنوری کو منایا جاتا ہے ان کا 2015 میں یہ 87 ویں یوم ولادت ہے۔ ملک بھر میں ان کی ولادت جوش و خروش سے منائی جاتی ہے اور گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں مرکزی تقریبات ہوتی ہیں ۔ذوالفقاری […]

سنگین غداری کیس میں حکومت کو 7 جنوری تک شریک ملزمان کو بھی شامل کرنے کا حکم

سنگین غداری کیس میں حکومت کو 7 جنوری تک شریک ملزمان کو بھی شامل کرنے کا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے حکومت کو 21 نومبر کے فیصلے پر 7 جنوری تک عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ خصوصی عدالت کے جج جسٹس فیصل عرب کی عدم موجودگی کے باعث جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس […]