counter easy hit

خبریں

طاہر القادری کا دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ

طاہر القادری کا دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ

ٹورنٹو (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ فوجی عدالتیں دہشت گردی کے مرض کا مکمل علاج نہیں تاہم سول نظام دہشت گردی کے خا تمے کے حوالے سے ناکام ہو چکا ہے۔ ان کا […]

سال 2014ء پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے خاص کامیابیاں نہ سمیٹ سکا

سال 2014ء پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے خاص کامیابیاں نہ سمیٹ سکا

کراچی (یس ڈیسک) سال 2014ء ویسے تو پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے کچھ خاص کامیابیاں تونہ سمیٹ سکا، تاہم سینما انڈسٹری نے اپنے پیر ضرور مضبوط کئے۔ کئی نئے سینماگھر فلمی صنعت کا حصہ بنے ۔پچھلے سال پاکستانی سینما گھروں میں ہالی وڈ، بالی وڈ اور لالی وڈ کی 90سے زائد فلمیں نمائش کے لئے […]

ستارہ شجاعت اعتزاز احسن کی شہادت کو ایک برس بیت گیا

ستارہ شجاعت اعتزاز احسن کی شہادت کو ایک برس بیت گیا

ہنگو (یس ڈیسک) معصوم اعتزاز نے دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنا کر ثابت کر دیا کہ ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ، ایک لمحہ کا فیصلہ انسان کو بقا بھی عطا کر تا ہے اور وقت کی گرد میں گم بھی کر دیتا ہے۔ اعتزاز نے بھی ایک لمحہ میں فیصلہ کیا […]

چمن : سیکورٹی فورسز کی کارروائی، پانچ شدت پسند گرفتار، اسلحہ، بارود برآمد

چمن : سیکورٹی فورسز کی کارروائی، پانچ شدت پسند گرفتار، اسلحہ، بارود برآمد

چمن (یس ڈیسک) چمن میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ شدت پسند گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کاروائی خفیہ اطلاع پر چمن کے علاقے رحمان کہول روڈ میں کی گئی جہاں ایک گھر کو محاصرے میں لے […]

تھر: 6 روز میں جاں بحق بچوں کی تعداد 15 ہو گئی

تھر: 6 روز میں جاں بحق بچوں کی تعداد 15 ہو گئی

مٹھی (یس ڈیسک) سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے باعث بیمار مزید ایک نومولود انتقال کر گیا۔ صرف 6 روز میں مرنے والے بچوں کی تعداد 15 ہوگئی ہےتھر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔ غذا کی کمی کو دور کرنے کے لئے بھی کوئی اقدامات […]

میاں چنوں میں شادی کا کھانا کھا کر 6 افراد کی پراسرار ہلاکت، مرنے والوں میں دولہا بھی شامل

میاں چنوں میں شادی کا کھانا کھا کر 6 افراد کی پراسرار ہلاکت، مرنے والوں میں دولہا بھی شامل

میاں چنوں (یس ڈیسک) میاں چنوں میں شادی کا کھانا کھا کر سونے والے 6 افراد دم توڑ گئے جن میں دولہا سمیت 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ میاں چنوں کے نواحی گاؤں 51/15 ایل میں شادی کی تقریب میں کھانا کھا کر سونے والے 6 افراد پراسرار طور پر صبح مردہ پائے گئے جن […]

فرانس میں انسان دوست روبوٹ “پیپر” کی فروخت شروع

فرانس میں انسان دوست روبوٹ “پیپر” کی فروخت شروع

پیرس (یس ڈیسک) فرانس میں پہلے انسان دوست روبوٹ کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ فرانسیسی کمپنیوں نے اس روبوٹ کا نام “پیپر” رکھا ہے۔ جو نہ صرف اپنے مالک کے ساتھ گفتگو کر سکتا ہے بلکہ ردعمل کے طور پر تاثرات کا اظہار بھی کرتا ہے۔ اس سے پہلے جاپانی ماہرین بھی اس سے […]

21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے دو تہائی اکثریت درکار

21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے دو تہائی اکثریت درکار

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی سے 21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے دو تہائی اکثریت درکار ہے۔ حکومت یہ مطلوبہ تعداد کیسے پوری کر سکتی ہے اور کیا جے یو آئی ف اور جماعت اسلامی کی مخالفت کوئی رکاوٹ بن سکتی ہے یا نہیں؟ ۔قومی اسمبلی کا ایوان 342 پر مشتمل جبکہ […]

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل تک اسمبلیوں میں نہیں جائینگے،عمران خان

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل تک اسمبلیوں میں نہیں جائینگے،عمران خان

لندن (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل تک اسمبلیوں میں نہیں جائیں گے، دھرنا دوبارہ نہیں ہوگا، احتجاج ہو سکتا ہے، وطن واپس پہنچ کر قوم کو خوشخبری دوں گا، شادی کرنا جرم نہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین کا ہیتھرو ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ […]

بالی ووڈ گلوکار ارجیت سنگھ کو 2014 کے بہترین سنگر کے ایوارڈ سے نوازا گیا

بالی ووڈ گلوکار ارجیت سنگھ کو 2014 کے بہترین سنگر کے ایوارڈ سے نوازا گیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ گلو کار ارجیت سنگھ کو سال 2014 کے بہترین گلوکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ آن لائن بھارتی ویب سائٹ ہنگامہ ڈاٹ کام نے رائے شماری کے بعد انھیں سال 2014 کے بہترین گلو کار کا ایوارڈ دیا جب کہ شریا گوشال نے سال 2014 کی بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ […]

مدراس کو دہشت گردی سے جوڑنا مناسب نہیں، سراج الحق

مدراس کو دہشت گردی سے جوڑنا مناسب نہیں، سراج الحق

کراچی (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بعض عناصر سانحہ پشاور کی آڑ میں مدارس کو بد نام کر رہے ہیں، مدارس میں پڑھنے والے ہمارے اپنے بچے ہیں، مدراس کو دہشت گردی سے جوڑنا مناسب نہیں،مسجد کو ڈھانے کی باتیں کرنے والوں کا انجام اچھا نہیں ہو گا۔کراچی ایئر […]

فرح خان نے ’’بگ باس 8‘‘ میں سلمان خان کی جگہ لے لی

فرح خان نے ’’بگ باس 8‘‘ میں سلمان خان کی جگہ لے لی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ فلمساز فرح خان نے ریالٹی ٹی وی شو ’’بگ باس 8‘‘ میں اداکار سلمان خان کی جگہ لے لی۔ سلمان خان شو کا سیزن آٹھ فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے فلمی شیڈول کی وجہ سے مکمل نہیں کر پائے اور آئندہ چار ہفتوں کی میزبان فرح خان ہونگی۔ اس موقع […]

مدارس نشانہ بن رہے ہیں، ووٹ نہیں دے سکتے، مولانا فضل الرحمان

مدارس نشانہ بن رہے ہیں، ووٹ نہیں دے سکتے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر انہیں بے خبر رکھا گیا ہے اس لیے ابھی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دے سکتے۔ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علما اسلام ف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے […]

کراچی: کامران چورنگی کے قریب پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی: کامران چورنگی کے قریب پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے کامران چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مارے گئے ڈاکوئوں نے گذشتہ روز پولیس اہلکار کو قتل اور 2 کو زخمی کیا تھا۔ ایس پی گلشن اقبال کے مطابق پہلے مقابلے کے بعد سے فرار ڈاکوؤں کی تلاش جاری تھی۔ […]

مظفر گڑھ میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

مظفر گڑھ میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

مظفرگڑھ (یس ڈیسک) جتوئی کے علاقے لنڈی پتافی میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو مقامی زمیندار کے گھر ڈکیتی کے لیے داخل ہوئے تھے، مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48

وزیراعظم نے تمام ارکان قومی اسمبلی کو ناشتے پر بلا لیا

وزیراعظم نے تمام ارکان قومی اسمبلی کو ناشتے پر بلا لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی کو آج صبح ناشتے پر بلا لیا، ارکان سے 21 ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کی جائے گی۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے تمام سیاسی جماعتوں کے […]

آئینی ترمیم پر آج قومی اسمبلی میں رائے شماری کا امکان

آئینی ترمیم پر آج قومی اسمبلی میں رائے شماری کا امکان

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں اکیسویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ پر رائے شماری پیر کو ہونی تھی لیکن نہ ہوسکی، اب یہ رائے شماری آج ہونے کا امکان ہے، حکومت کو اپنے اتحادیوں میں اختلافات کی وجہ سے بل کی منظوری میں مسائل کا سامنا ہے، آئینی ترمیم ہفتے کو قومی اسمبلی […]

امریکا کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

امریکا کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تازہ سرحدی جھڑپوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی جھڑپیں تشویش کا باعث ہیں اور امریکا دونوں ممالک کے درمیان […]

کراچی :گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ 3 ڈاکو ہلاک، اہلکار جاں بحق

کراچی :گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ 3 ڈاکو ہلاک، اہلکار جاں بحق

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ مقابلے کے دوران ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔ ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ کے مطابق گلستان جوہر بلاک دو میں گھر میں ڈکیتی کی اطلاع […]

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک ہو گئی ہے: عمران خان

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک ہو گئی ہے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت فوجی عدالتوں سے متعلق آئینی ترمیم کے خلاف تھی۔ یہ عدالتیں جمہوریت اور آئین کی روح کے منافی ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ اسمبلیوں میں واپس جانے کا فیصلہ دھاندلی سے متعلق عدالتی کمیشن کے قیام کے فیصلے کے […]

جن کا دہشتگردی سے تعلق نہیں وہ فوجی عدالتوں سے فکرمند نہ ہوں: چودھری نثار

جن کا دہشتگردی سے تعلق نہیں وہ فوجی عدالتوں سے فکرمند نہ ہوں: چودھری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتیں دہشتگردوں کیلئے بنائی جا رہی ہیں، ان میں عام افراد کے ٹرائل نہیں ہونگے۔ ” جن کا دہشتگردی سے تعلق نہیں وہ فوجی عدالتوں سے فکرمند نہ ہوں۔ ملٹری کورٹس کا مقصد […]

اکیسویں آئینی ترمیم پر ووٹنگ کل تک کیلئے موخر، مولانا فضل الرحمٰن ناراض

اکیسویں آئینی ترمیم پر ووٹنگ کل تک کیلئے موخر، مولانا فضل الرحمٰن ناراض

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت کی جانب سے اکیسیویں آئینی ترمیم کیلئے بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے جس کی منظوری ایوان سے کل لی جائے گی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف بھی شریک ہوئے۔ فوجی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے تحفظات دور کرنے کیلئے وزیر داخلہ چودھری […]