counter easy hit

raza rabbani

زرداری نے رضا ربانی سے چھٹکارا کیوں پایا؟

زرداری نے رضا ربانی سے چھٹکارا کیوں پایا؟

کراچی( تجزیہ / مظہر عباس ) درحقیقت ایسی کیا بات ہوئی جو چیئرمین سینیٹ کے منصب کیلئے رضا ربانی کا نام پیپلز پارٹی کی جانب سے نہ دیئے جانے کے حیران کن فیصلے کا باعث بنی حالانکہ ایسے واضح اشارے تھے کہ پیپلز پارٹی سینیٹ چیئرمین کے لئے رضا ربانی کو نامزد کرتی تو تمام […]

رضا ربانی کے نام کو مہربانوں نے دوسر ی مرتبہ ویٹو کردیا

رضا ربانی کے نام کو مہربانوں نے دوسر ی مرتبہ ویٹو کردیا

اسلام آباد (خصوصی تجزیہ) پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں عدم اعتماد زیادہ مانوس عمل نہیں ہے لیکن وزیراعظم اور قومی اسمبلی کے اسپیکر کو اس کا سامنا رہ چکا ہے اسی کے عشرے میں ایک اسپیکر کا منصب تو یہ نگل چکا ہے اب حکومتی حلقوں میں چرچا جاری ہے کہ سینیٹ کے نئے چیئرمین […]

چیئرمین سینیٹ کا قصور کے اندوہناک واقعہ پر شدید دکھ اور تشویش کا اظہار ، زینب کو انصاف دلانے کیلئے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت پر زور

چیئرمین سینیٹ کا قصور کے اندوہناک واقعہ پر شدید دکھ اور تشویش کا اظہار ، زینب کو انصاف دلانے کیلئے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت پر زور

اسلام آبا د(یس اردو نیوز)ء چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قصور میں سات سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے اندوہناک واقعہ پر شدید دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ ہماری معاشرتی پستی اور اخلاقی گراوٹ کو ظاہر کرتا ہے اس طرح کے واقعات کے تدارک کیلئے معاشرے […]

قرضوں کیلیے خودمختاری گروی رکھنی پڑتی ہے، رضا ربانی

قرضوں کیلیے خودمختاری گروی رکھنی پڑتی ہے، رضا ربانی

 کراچی:  چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ غیرملکی قرضوں کے حصول کیلیے اپنی خودمختاری گروی رکھنی پڑتی ہے۔   شپ ایف پی سی سی آئی کی 41 ویں ایکسپورٹ ٹرافی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ غیرملکی قرضوں کے حصول کیلیے اپنی خودمختاری گروی رکھنی پڑتی […]

لوگ غائب ہوجاتے ہیں، ہم میں ہمت نہیں کہ کچھ پوچھ سکیں، رضا ربانی

لوگ غائب ہوجاتے ہیں، ہم میں ہمت نہیں کہ کچھ پوچھ سکیں، رضا ربانی

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ لوگ غائب ہوجاتے ہیں، ہم میں یہ ہمت نہیں کہ پوچھ سکیں قانون کے تحت ان پرمقدمہ کیوں نہیں چلایا جاتا، لوگوں پر اتنا خوف طاری کیا جا رہا کہ وہ اپنے سائے سے خوفزدہ رہیں ۔ اسلام آباد میں پروین شاکر کے شعری مجموعہ خوشبوکی 39ویں […]

رضا ربانی کی حکومت کو پارلیمنٹ کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز

رضا ربانی کی حکومت کو پارلیمنٹ کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز

اسلام آباد : پاک فوج کی جانب سے سول معاملات سے متعلق بیان پر سینیٹ میں شدید ردعمل، پیپلز پارٹی سینیٹرز نے فوج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ فرحت اللہ بابر کہتے ہیں کہ ناقص گورننس سول اداروں، عدلیہ اور عسکری اداروں میں بھی ہے۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ فوج کو کوئی حق […]

پیپلز پارٹی میں بھی کرپٹ لوگ ہیں، احتساب کرنیوالوں کا احتساب کون کرے گا، رضا ربانی

پیپلز پارٹی میں بھی کرپٹ لوگ ہیں، احتساب کرنیوالوں کا احتساب کون کرے گا، رضا ربانی

کراچی : چیئر مین سینیٹ رضا ربانی نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی پارٹی میں بھی کرپٹ لوگ ہیں، نیب کے قانون کو دیکھنے کی ضرورت ہے ، لوگوں کا احتساب کرنے والوں کا احتساب کون کرے گا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

امریکا کا پاکستانی نوجوانوں کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، رضا ربانی

امریکا کا پاکستانی نوجوانوں کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، رضا ربانی

کراچی : چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ مقابلے میں شرکت کے لیے امریکہ کا پاکستانی طلبا کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، ہمارے نوجوان ہر میدان میں قومی پرچم سربلند کر نے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آرٹس کونسل آف پاکستان،کراچی میں مائیکرو سافٹ آفس اسپیشلسٹ ورلڈ چیمپین شپ میں نمایاں کامیابی […]

جمہوریت کا جہاز

جمہوریت کا جہاز

تحریر : روہیل اکبر چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی فرماتے ہیں کہ جمہوریت کا جہاز ہچکولے کھا رہا ہے اگر تو اس جہاز میں وہی جمہوریت سوارہے جسکا خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا اوراسکی تعبیر میں قائد اعظم محمد علی جناح جیسی شخصیت نے دن رات ایک کر دیا اور پھر لاکھوں مسلمانوں نے […]

کرپشن ریاست کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہے: رضا ربانی

کرپشن ریاست کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہے: رضا ربانی

کراچی : چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک میں مؤثر عدالتی نظام کی ضرورت ہے۔ نیب آزاد ادارہ نہیں، اس کے قانون میں بہت سے عیوب ہیں۔ سپریم کورٹ میں ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ نیب آزاد ادارہ نہیں ہے، اس کے قانون میں […]

بھارتی جارحیت کیخلاف عالمی ممالک کی خاموشی نمک چھڑکنے کے برابر ہے۔ رضا ربانی

بھارتی جارحیت کیخلاف عالمی ممالک کی خاموشی نمک چھڑکنے کے برابر ہے۔ رضا ربانی

قصور : بابا بلھے شاہ کے 258 عرس کے موقع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ آج وہ پاکستانی ہونے کی شناخت تلاش کر رہے ہیں انہیں دوسروں کی تہذیب و تمدن سیکھنے پر مجبور کیا جاتا ہے جبکہ ان کی شناخت اس دھرتی سے جڑی ہے […]

ہم آج سیاسی غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، چیرمین سینیٹ

ہم آج سیاسی غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، چیرمین سینیٹ

کراچی : چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ہم آج سیاسی غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں لہٰذا ہمیں الزام تراشیوں سے باہر نکلنا ہو گا۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ ملک میں مسائل کا انبار ہے لہٰذا مسائل سے تنگ آکر […]

اٹھارویں ترمیم کو رول بیک کرنیکی کوشش کی گئی تو خطرناک ہو گا: رضا ربانی

اٹھارویں ترمیم کو رول بیک کرنیکی کوشش کی گئی تو خطرناک ہو گا: رضا ربانی

لاہور : صحافیوں کی تنظیم سی پی این ای کے زیر اہتمام میڈیا ٹریننگ کورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو میں چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو ماہ سے سینٹ میں وزیر اعظم محمد نواز شریف بھی آ رہے ہیں اور وزراء بھی پابندی سے وقت دے […]

یمن کی قرارداد پارلیمنٹ کی امنگوں کے مطابق ہے: رضا ربانی

یمن کی قرارداد پارلیمنٹ کی امنگوں کے مطابق ہے: رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی آمروں بالخصوص پرویز مشرف کے غیر آئینی اقدامات انتہائی افسوسناک تھے۔ انہوں نے آئین معطل کر کے پارلیمینٹ کے تقدس کو پامال کیا۔ چیئرمین رضا ربانی نے کہا کہ سینیٹ اجلاس کی کارروائی کم سے کم ڈھائی سے 3 […]

ہم رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، مجیب الحسن

ہم رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، مجیب الحسن

نیویارک : ہم رضا ربانی سینئر پی پی پی رہنما کو چیئرمین سینیٹ کیلئے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32

واہ مولانا فضل الرحمان واہ

واہ مولانا فضل الرحمان واہ

تحریر : سید انور محمود رضا ربانی کو سینٹ کے انتخابات میں چیرمین سینٹ کی سیٹ پر بلامقابلہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو لیکن ساتھ ہی اُن کے ساتھ ایک ہمدردی بھی کرنی ہے کہ وہ اور اُنکی جماعت جس قدر زیادہ طالبان دہشت گردوں کے مخالف ہیں اُنکے ساتھ ہی منتخب ہونے والے سینٹ […]

رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی سپین

رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی سپین

سپین (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا ، کوارڈینیٹر حافظ عبدالرزاق صادق ،جنرل سیکرٹری ساجد گوندل ،سینئر نائب صدر جاوید اقبال گل، نائب صدر ملک ابرار اعوان. نائب صدر میاں عبدالراؤف طفیل آرایئں. شاہد لطیف گجر. چوہدری اکرم گجر. چوہدری لہراسب رضا. پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے چیئرمین امجد فاروق […]

سینیٹ انتخابات اختتام پذیر

سینیٹ انتخابات اختتام پذیر

تحریر : مہر بشارت صدیقی پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے میاں رضا ربانی ملکی تاریخ میں ایوان بالا کے ساتویں منتخب چیئرمین ہیں۔ اس سے پہلے سابق سینیٹر حبیب اللہ خان’ سابق صدر و سینیٹر غلام اسحاق خان’ وسیم سجاد’ محمد میاں سومرو’ فاروق ایچ نائیک اور سید نیئر حسین بخاری اس منصب […]

رضا ربانی نے چیرمین اور عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا

رضا ربانی نے چیرمین اور عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رضا ربانی نے چیرمین اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا جب کہ صدر مملکت کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث رضا ربانی قائم مقام صدر بھی بن گئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی […]

رضا ربانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

رضا ربانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ کے لئے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے نامزد امیدوار رضا ربانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ ڈپٹی چیئرمین کے لئے 4 امیدوار میدان میں ہیں۔ چیئرمین سینیٹ کے لئے رضا ربانی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن کے مقابلے میں کسی امیدوار نے اپنے کاغذات […]

قاری فاروق احمد کیطرف سے رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ نام‍زد ہونے پر مبارکباد

قاری فاروق احمد کیطرف سے رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ نام‍زد ہونے پر مبارکباد

قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائ‍زر پاکستان پیپل‍زپارٹی فرانس کیطرف سے رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ نام‍زد ہونے پر مبارکباد Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58

بلدیاتی انتخابات

بلدیاتی انتخابات

تحریر : عمران چنگیزی سپریم کورٹ کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید مہلت سے انکار اور شیڈول کے مطابق ستمبر2015ءمیں انتخابات کرانے کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ و پنجاب سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اجراءکے بعد مسلم لیگ (ن) کی جانب سے چیئرمین […]

کوشش ہو گی جمہوری ادارے مضبوط ہوں اور قانون کی بالادستی برقرار رہے، رضا ربانی

کوشش ہو گی جمہوری ادارے مضبوط ہوں اور قانون کی بالادستی برقرار رہے، رضا ربانی

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومتی حمایت ملنے کے بعد سینیٹر رضاربانی نے تمام جماعتوں کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ وہ تمام جماعتوں کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ میڈیاسے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ یہ بہت بڑااعزاز ہے کہ کوئی سینیٹر بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو۔ حلف اٹھانے کے بعدمیری کوشش ہوگی کہ […]

ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں

ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں

تحریر: انجینئر افتخار چودھری تھوڑی دیرپہلے ایم کیو ایم کے مرکزی رنما اور صوبائی وزیر روف صدیقی رضا ربانی کے ہمراہ دروغ گوئی کی اعلی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پائوں جوڑ کر جھوٹ بول رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے انتحابات میں پارٹیوں کے سر براہان کو بڑی محنت کرنا پڑی۔میں […]