counter easy hit

خبریں

ملک میں نا اتفاقی پیدا کرنے والے طالبان اور دہشت گردی کے حمایتی ہیں، الطاف حسین

ملک میں نا اتفاقی پیدا کرنے والے طالبان اور دہشت گردی کے حمایتی ہیں، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے سے ثابت ہو گیا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف ہے اور گزشتہ 10 سال سے جس خطرے سے نمٹنے کی بات کی آج اس کی تمام […]

این اے 122 میں دوبارہ گنتی سے عمران خان کی شکست ثبوت کے ساتھ ثابت ہو گئی، پرویز رشید

این اے 122 میں دوبارہ گنتی سے عمران خان کی شکست ثبوت کے ساتھ ثابت ہو گئی، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 122 میں دوبارہ گنتی سے عمران خان کی شکست ثبوت کے ساتھ ثابت ہو گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے این اے 122 سے متعلق انتہائی غلط بیانی سے […]

فلم پی کے پاکستان کیلئے بنائی، جلد پاکستان آئوں گا، راج کما ر ہیرانی

فلم پی کے پاکستان کیلئے بنائی، جلد پاکستان آئوں گا، راج کما ر ہیرانی

کراچی (یس ڈیسک) بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی نے کہا ہے کہ،پی کے، پاکستان کے لیے بنائی ،وہ جلد پاکستان کی سیر کو آئیں گے۔ پاکستان کے شہری مخلص، اور محبت کرنے والے ہیں، ایسا ہی کچھ پیغام دیا ہے ، راج کمار ہیرانی نے اپنی فلم ’’پی کے‘‘ میں جہاں ایک […]

کراچی میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے بعد کراچی میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ بحریہ ٹاون کراچی میں تعمیر ہونے والی گرینڈ جامع مسجد کا سنگ بنیاد بحریہ ٹاون کے معمر ترین مزدور نوشیروان نے رکھا۔ 73 نوشیروان بحریہ ٹاون میں مزدور کی […]

قومی اسمبلی: 21 ویں آئینی اورآرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور

قومی اسمبلی: 21 ویں آئینی اورآرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی نے فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئین میں 21 ویں ترمیم کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔ آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل بھی متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور جے یو آئی ف نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔بل کی منظوری […]

عمران خان کی حکومت کو جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے 18 جنوری تک کی ڈیڈ لائن

عمران خان کی حکومت کو جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے 18 جنوری تک کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ 18 جنوری کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر پارٹی کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جمع ہوں گے اگر اس وقت تک جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو سڑکوں پر آئیں گے۔ اسلام آباد میں کور کمیٹی اجلاس […]

21 ویں آئینی ترمیم، سیاسی جماعتوں نے بصیرت کا ثبوت دیا، حمزہ

21 ویں آئینی ترمیم، سیاسی جماعتوں نے بصیرت کا ثبوت دیا، حمزہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ 21 ویں آئینی ترمیم کا بل منظورکر کے سیاسی جماعتوں نے بصیرت کا ثبوت دیا ہے۔ امید ہے یہ بل سینیٹ میںبھی منظورہوجائے گا،ان کا کہنا تھا کہ جن جماعتوں کو بل پر تحفظات ہیں وہ اپنے تحفظات سے پشاور کے […]

فوجی عدالت میں وہی مقدمے چلیں گے جس کی منظوری حکومت دے گی، وزیراعظم

فوجی عدالت میں وہی مقدمے چلیں گے جس کی منظوری حکومت دے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن کے قیام، دہشت گردی اور مسلح جتھوں کے خاتمے کے لئے آئینی ترامیم کا بل بہت اہمیت رکھتا ہے اوراس کے تحت صرف وہی مقدمات چلیں گے جس کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف […]

بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا مقصد دہشت گردی کے خلاف جنگ سے توجہ ہٹانا ہے، دفتر خارجہ

بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا مقصد دہشت گردی کے خلاف جنگ سے توجہ ہٹانا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے اور بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا مقصد دہشت گردی کے خلاف جنگ سے فوج کی توجہ ہٹانا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت […]

21 ویں آئینی ترمیم الطاف حسین کے وژن کی فتح ہے، رشید گوڈیل

21 ویں آئینی ترمیم الطاف حسین کے وژن کی فتح ہے، رشید گوڈیل

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کےرہنما رشید گوڈیل نے کہا ہے کہ آئین میں 21 ویں ترمیم سے الطاف حسین کے وژن کی فتح ہوئی ہے۔ اسلام اور دہشت گرد الگ الگ ہو گئے ہیں۔ فوجی عدالتوں میں اگر کسی کو غلط سزا دی جائے تو ایسا کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی […]

عمران خان اسلام آباد پہنچ گئے، کور کمیٹی اجلاس کے بعد اہم پریس کانفرنس کرینگے

عمران خان اسلام آباد پہنچ گئے، کور کمیٹی اجلاس کے بعد اہم پریس کانفرنس کرینگے

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے، کورکمیٹی کے اجلاس کے بعد آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہفتے کی صبح اسلام آباد سے لندن کے لئے روانہ ہوئے تھے۔ اپنے مختصر دورے کے بعد عمران خان اسلام آباد واپس پہنچ گئے […]

آئینی ترامیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار

آئینی ترامیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آئین میں ترمیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں ہے۔ پاکستان علما کونسل کے چیرمین حافظ طاہر اشرفی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ آئینی […]

مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جہاں صدر مملکت ممنون حسین نے ان سے وفاقی وزیر کا حلف لیا۔ ان کے قلمدان کا اعلان بعد میں کیا […]

گلوکارہ حوریہ خان کے گانے ’’عشق عشق‘‘ کی ویڈیو کیلئے شوٹنگ

گلوکارہ حوریہ خان کے گانے ’’عشق عشق‘‘ کی ویڈیو کیلئے شوٹنگ

لاہور (یس ڈیسک) گلوکارہ حوریہ خان نے نیا ویڈیو سانگ شوٹ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے نئے گانے ’’عشق عشق‘‘ کا ویڈیو دبئی کی خوبصورت لوکیشنز پر شوٹ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ گانا معروف ڈائریکٹر شاہ زر انور نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ ڈریسز ڈیزائنر آرزو گل اور وینا […]

سلوسٹر سٹالون ریمبو لاسٹ بلڈ میں جلوہ گر ہونگے

سلوسٹر سٹالون ریمبو لاسٹ بلڈ میں جلوہ گر ہونگے

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ریمبو سیریز کی پانچویں اور آخری فلم جلد منظر عام پر آنے والی ہے۔ نئی فلم ”ریمبو لاسٹ بلڈ” میں سلوسٹر سٹالون میکسیکو کے ڈرگ مافیا کا کردار کریں گے۔ ریمبو سیریز کا چوتھا حصہ 2008ء میں ریلیز ہوا تھا جس نے دنیا بھر میں 110 ملین ڈالرز کی کمائی کی […]

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کل بحرین جائیں گے

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کل بحرین جائیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کل بحرین کا دو روزہ دورہ کریں گے، دورہ چین میں پاکستان اور بحرین کے درمیان توانائی ، افرادی قوت ، دفاع ، تجارت اورسرمایہ کاری پر بات چیت ہو گی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورہ بحرین کےدوران اعلیٰ سطح کا وفد وزیر اعظم […]

فوجی عدالتوں کے گناہ کیلئے تیار ہو گئے تھے لیکن حکومت نے غیرسنجیدگی کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

فوجی عدالتوں کے گناہ کیلئے تیار ہو گئے تھے لیکن حکومت نے غیرسنجیدگی کا مظاہرہ کیا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے 21ویں آئینی ترمیم اور آمرمی ایکٹ ترمیمی بل پر اعتماد میں نہیں لیا گیا تاہم ہم فوجی عدالتوں کے قیام کے گناہ کے لیے تیار ہوگئے تھے لیکن حکومت نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ […]

موسیقار و گلوکار اے آر رحمن کی 48 ویں سالگرہ

موسیقار و گلوکار اے آر رحمن کی 48 ویں سالگرہ

6 جنوری 1967 ء کو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنائے میں ایک موسیقار گھرانے میں پیدا ہونے والے آر ایس دلیپ کمار نے 1984 ءمیں چھوٹی بہن کے شدید بیمار ہونے پر مذہب اسلام میں دلچسپی لینا شروع کی اور 1989 ء میں23 سال کی عمر میں اپنے پورے گھرانے سمیت اسلام قبول […]

خیبر ایجنسی : دہشتگردوں سے جھڑپ میں دو امن رضا کار جاں بحق، متعدد دہشتگرد زخمی

خیبر ایجنسی : دہشتگردوں سے جھڑپ میں دو امن رضا کار جاں بحق، متعدد دہشتگرد زخمی

تیراہ (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی وادی تیراہ میں شدت پسندوں اور امن رضا کاروں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 2 امن رضا کار جاں بحق، متعدد شدت پسندوں کے زخمی ہونے کی اطلاع، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ آج علی الصبح خیبر ایجنسی کے دور افتادہ علاقے چرچنڑو اور تنگی میں امن رضا کاروں […]

آئین میں ترمیم دہشتگردوں کیخلاف ہے کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں، خورشید شاہ

آئین میں ترمیم دہشتگردوں کیخلاف ہے کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم متحد ہے، آئین میں ترامیم دہشتگردوں کے خلاف ہے کسی سیاسی یا مذہبی جماعت کے خلاف نہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ […]

فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور

فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ایک گھنٹے کی تاخیر سے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف ، جماعت اسلامی اور جے یو آئی (ف) کے […]

ایکشن تھرلر فلم ٹیکن تھری کا نیا ٹریلر جاری

ایکشن تھرلر فلم ٹیکن تھری کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ایکشن سے بھر پور ٹیکن سیریز کی آخری تھرلر فلم “ٹیکن 3″کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ایکشن فلموں کے شوقین افراد ہوجائیں تیار کیونکہ مار دھاڑ سے بھرپور ٹیکن سیریز کی آخری تھرلر فلم ٹیکن 3 کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ اولیویئر میگاٹن کی ہدایت کاری میں تیار […]