counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

ساڑھے چھ کروڑ سال پرانے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت

ساڑھے چھ کروڑ سال پرانے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت

دس سینٹی میٹر لمبے اس کچھوے کا خول انتہائی سخت تھا ، اس سے وہ مادہ نکلتا تھا جس کی وجہ سے دوسرے جانور اس سے دور رہتے تھے میکسیکو: ساڑھے چھ کروڑ سال پہلے پائے جانے والے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت ہوئی ہیں۔ دیو قامت جانوروں کے دور میں پایا جانے والا […]

آڑی ترچھی رنگین سڑک سیاحوں کی توجہ کا مرکز

آڑی ترچھی رنگین سڑک سیاحوں کی توجہ کا مرکز

گیم تو بہت کھیل لیے، اب ہوگا حقیقت میں ڈرائیونگ کا امتحان، چین کی آڑی ترچھی رنگین سڑک سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ یوں تو اکثر لوگوں نے اپنے اسمارٹ فون پر ویڈیو گیمز میں آڑی ترچھی سڑکوں پر گاڑیاں دوڑائی ہوں گی لیکن اب ان کی ڈرائیونگ کا حقیقی امتحان اس سڑک […]

ابو ظہبی میں دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم

ابو ظہبی میں دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم

ابوظبی میں ہزاروں طالبعلموں نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم بنانے کا شاندار مظاہرہ کیا، 4 ہزار1 سو 30 بچوں نے انسانی پرچم بنا کر گینز ریکارڈ قائم کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں46 ویں قومی دن کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے اور اس موقع پر جہاں مختلف ایونٹس منعقد کئے جا […]

امریکا: ڈریگن کنونشن میں لوگوں کی کاسٹیومز پہن کر شرکت

امریکا: ڈریگن کنونشن میں لوگوں کی کاسٹیومز پہن کر شرکت

امریکی شہر اٹلانٹا میں سالانہ ڈریگن کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں 80ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔ پانچ روزہ اس دلچسپ میلے میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے منچلوں نے مختلف سائنس فکشن فلموں اور ویڈیو گیمز کے کرداروں کے کاسٹیومز پہن کر حصہ لیا۔ کنونشن کے موقع پر ایک شاندار […]

مرغے نے کتے کی دوڑیں لگوا دیں, ویڈیو وائرل

مرغے نے کتے کی دوڑیں لگوا دیں, ویڈیو وائرل

برازیل کے چالاک مرغے کے آگے ڈوگی میاں بھی بے بس ہوگئے، مرغے اور کتے کی دلچسپ لڑائی نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا، یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ یوں تو کشتی کے کئی مقابلے دیکھے ہوں گے لیکن یہاں تو جانور بھی کسی ریسلر سے کم نہیں،ویڈیو میں نظر آنے والے اس مرغے اور […]

کی بورڈ کے بغیر ٹائپنگ کرنے والا حیرت انگیز آلہ

کی بورڈ کے بغیر ٹائپنگ کرنے والا حیرت انگیز آلہ

کی بورڈ کے بغیر ٹائپنگ کرنے والا حیرت انگیز آلہ نیویارک:  کی بورڈ سے ٹائپنگ کا زمانہ ہوا پرانا کیونکہ اب آگیا ہے بغیر تار کے ایسا جادوئی آلہ جو کسی بھی سطح پر انگلیوں کی حرکت سے تحریر کا کام کرتا ہے۔ ٹیپ نامی اس آلے میں کی بورڈ کی طرح بٹن نہیں ہوتے بلکہ […]

جنوبی افریقی خاتون پولیس اہلکار کیلئے بائیک چلانا مشکل

جنوبی افریقی خاتون پولیس اہلکار کیلئے بائیک چلانا مشکل

جنوبی افریقہ میں خاتون پولیس اہلکار کو بائیک چلانا مشکل ہوگیا، راہ گیر نے خاتون اہلکار کی مدد کی جس کے بعد اس سے بڑی مشکل سے بائیک چل پائی۔ یوں تو پولیس کا کام شہریوں کی مدد کرنا ہے لیکن جب پولیس خود مشکل میں پھنس جائے تو شہری بھی مدد کرنے سے پیچھے […]

فرانس: برف سے مجسمہ سازی کا سالانہ میلہ

فرانس: برف سے مجسمہ سازی کا سالانہ میلہ

فرانس میں برف سے مجسمہ سازی کے سالانہ میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ میٹز شہر میں منعقد ہونے والی میٹز آئس کریم نامی اس نمائش کیلئے دنیا کے 12مختلف ممالک سے 30 پیشہ ور مجسمہ ساز یہاں پہنچے ہیں۔ اس موقع پر جہاں مقامی مجسمہ سازوں نے برف سے انوکھے اور دلکش ماڈل تراشے وہیں اِن سے […]

کیلیفورنیا: کھائی میں پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر سے بچا لیا گیا

کیلیفورنیا: کھائی میں پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر سے بچا لیا گیا

کیلیفورنیا میں 3سو فٹ گہری کھائی میں پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے بحفاظت بچا لیا گیا۔ کیلیفورنیا میں ریسکیو اہلکاروں نے سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں پھنسے گھوڑے کو بحفاظت نکال لیا۔ یہ مناظر امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دیکھے گئے جہاں مشکل میں گھرے گھوڑے کو ریسکیو اہلکاروں نے ہیلی کاپٹر کی […]

“ٹائیگر” پاک فوج کا وہ کمانڈو جسے اس صدی کا بہترین کمانڈو کہا جاتا تھا

“ٹائیگر” پاک فوج کا وہ کمانڈو جسے اس صدی کا بہترین کمانڈو کہا جاتا تھا

“ٹائیگر”پاک فوج کا وہ کمانڈو جسے اس صدی کا بہترین کمانڈو کہا جاتا تھا   تحریر:نادیہ خان “بریگیڈیئر طارق محمود شہید””ٹائیگر” پاک فوج کا وہ کمانڈو جسے اس صدی کا بہترین کمانڈو کہا جاتا تھا “بریگیڈیئر طارق محمود شہید” اس نے غضب کی نگاہ پائی تھی. جس کی جانب دیکھتا،کیا مجال جو مد مقابل زیادہ دیر […]

تضحیک کا نشانہ بننے والی پستہ قد لڑکی سپر ماڈل بن گئی

تضحیک کا نشانہ بننے والی پستہ قد لڑکی سپر ماڈل بن گئی

نیواڈا:  کہتے ہیں کہ خوبصورتی کسی انسان یا چیز میں نہیں ہوتی بلکہ دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہوتی ہے بس نظر کا زاویہ اور سوچ درست ہونی چاہیے، ایسا ہی ایک چھوٹے قد والی لڑکی کے ساتھ ہوا ہے جسے لوگ مذاق کا نشانہ بناتے تھے لیکن اب وہ سپر ماڈل بن گئی ہے۔ امریکی ریاست […]

حجام کا آنکھوں کی شیو کرکے لوگوں کی نظریں تیز کرنے کا دعویٰ

حجام کا آنکھوں کی شیو کرکے لوگوں کی نظریں تیز کرنے کا دعویٰ

بیجنگ: چین میں ایک حجام کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنے استرے سے آنکھوں کے ڈیلے صاف کرسکتا ہے جس کے بعد صاف دکھائی دینے لگتا ہے۔ ینی حجام ژیونگ گاؤوو گزشتہ 40 سال سے یہ عجیب اور متنازع کام کررہے ہیں۔ وہ خود کو آنکھوں کا حجام بھی کہتے ہیں اور بقول ان کے وہ […]

جھینگر سے بنی دنیا کی پہلی ڈبل روٹی تیار

جھینگر سے بنی دنیا کی پہلی ڈبل روٹی تیار

ہیلنسکی: فن لینڈ میں ایک فوڈ کمپنی نے جھینگر سے بنی دنیا کی پہلی ڈبل روٹی تیار کی ہے اور کہا ہے کہ عام ڈبل روٹی کے مقابلے میں یہ لوگوں کو زیادہ پروٹین فراہم کرے گی جس سے غذائی قلت کا خاتمہ ہوگا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی واحد مصنوعہ ہے جسے فروخت […]

مریض کے پیٹ سے سیکڑوں سکے اور کیلیں برآمد

مریض کے پیٹ سے سیکڑوں سکے اور کیلیں برآمد

نئی دہلی: بھارت میں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے کم از کم ایک کلو وزنی مختلف لوہے کی اشیاء نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں 32 سالہ محمد مقصود کوپیٹ کی تکلیف کے باعث سنجے گاندھی میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ کا ایکسرے […]

پانچ دن تک چٹان کے نیچے دبے رہنے کے باوجود کسان زندہ بچ گیا

پانچ دن تک چٹان کے نیچے دبے رہنے کے باوجود کسان زندہ بچ گیا

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ میں پانچ روز سے غائب رہنے والا ایک کسان ایک بھاری پتھر تلے دبا ہوا پایا گیا اور حیرت انگیز طور پر وہ کھائے پیے بغیر زندہ رہا۔ وسطی جنوبی افریقہ کے صوبے بیتلہم میں اومڈرائی کھیتوں پر ایک کسان لوئس اسٹارئرڈم معمول کے تحت کام کررہا تھا کہ ایک بڑی چٹان سرک کر […]

شادی کی اے بی سی اور سٹیو جابز

شادی کی اے بی سی اور سٹیو جابز

دنیا کا کامیاب ترین انسان جب دنیا میں آیا تو اس کا سگا باپ اور ماں علیحدہ اور یہاں تک کہ اس کی پرورش بھی ایک معمہ بن گئی یہ کہا نی ہے دنیا کے کامیاب ترین انسان کی جس نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئے آئیڈیاز متعارف کرائے اور ایسی ایسی ڈیوائسز ایجاد کیں […]

لائف پارٹنر کیسا ہونا چاہیے، بوڑھے آدمی کے ساتھ ملاقات نے میرے ہوش اڑا دیئے

لائف پارٹنر کیسا ہونا چاہیے، بوڑھے آدمی کے ساتھ ملاقات نے میرے ہوش اڑا دیئے

روزمرہ زندگی میں کمٹمنٹ اور ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک کتنا ضرور ہے آج صبح ایک بوڑھا شخص ہسپتال میں داخل ہوا وہ اپنے انگوٹھے سے ٹانکے کھلوانے آیا تھا۔ ایک نرس اس کے پاس آئی اسے چیک کیا اور اسے انتظار کرنے کو کہا اور ساتھ ہی بتا دیا کہ ایک گھنٹے تک ڈاکٹر […]

خواتین کے بارے میں 15 غورطلب باتیں

خواتین کے بارے میں 15 غورطلب باتیں

امید ہے خواتین اس کو ناپسند نہیں کرینگی بلکہ خواتین کے لطائف کے طور پر پڑھیں گی الف۔ کبھی سوچیں بھی مت کہ آپ  ایک مرد کو تبدیل کر سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگروہ نیپی پہننے کی عمر میں ہو تو اور بات ہے ب۔ آپ کیا کروگی اگر آپ کا بوائے فرینڈ چلا جائے؟ ۔۔۔۔چاہیے تو یہ […]

ہاتھ کی رگوں میں خون نیلا کیوں نظر آتا ہے؟

ہاتھ کی رگوں میں خون نیلا کیوں نظر آتا ہے؟

ہاتھ کی رگوں میں خون نیلا کیوں نظر آتا ہے؟ نیویارک: عام طور پر انسانی جسم میں موجود خون کا رنگ سرخ یا گہرا سرخ ہوتا ہے۔ ایسا ممکن ہی نہیں کہ خون کسی اور رنگ میں ہو۔ تاہم جب بھی آپ اپنی کلائی پر دیکھتے ہیں تو نسیں (رگیں) نیلے رنگ کی نظرآتی ہیں حالانکہ […]

جو غیر ملکی یہ کام کرینگے انہیں کویت سے نکال دیا جائیگا،کویتی حکومت کا اعلان

جو غیر ملکی یہ کام کرینگے انہیں کویت سے نکال دیا جائیگا،کویتی حکومت کا اعلان

جو غیر ملکی یہ کام کرینگے انہیں کویت سے نکال دیا جائیگا،کویتی حکومت کا اعلان کویت میں مقیم غیر ملکی اگردو مرتبہ سے زیادہ سیٹ بیلٹ نہ باندھنے جیسی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے تو انہیں ملک سے بیدخل کر دیا جائے گا۔وزارت داخلہ میں شعبہ تعلقات عامہ اور انفارمیشن کے سربراہ بریگیڈئیر عادل […]

بھارت میں نوجوان ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود معجزاتی طور پر بچ گیا, ویڈیو وائرل

بھارت میں نوجوان ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود معجزاتی طور پر بچ گیا, ویڈیو وائرل

لکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش میں نوجوان ٹرین کے نیچے لیٹ گیا تاہم وہ معجزاتی طور پر نا صرف بچ گیا بلکہ اس کو خراش تک نہیں آئی۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ایسا ہی کچھ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ہوا جہاں ایک نوجوان پٹڑی کراس کرنے کی کوشش کے دوران ٹرین کے نیچے […]

سعودی عرب کی مصروف ترین ہائی وے پر ہزاروں بندر نکل آئے, ویڈیو نے ہنسا ہنسا پاگل کردیا

سعودی عرب کی مصروف ترین ہائی وے پر ہزاروں بندر نکل آئے, ویڈیو نے ہنسا ہنسا پاگل کردیا

ریاض: سعودی عرب میں ہزاروں بندر اچانک ہائی وے پر نکل آئے۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان ہائی وے پر ہزاروں بندر سڑک پار کررہے ہیں جب کہ بعض کار سواروں نے اپنی گاڑیوں کو روک کر بندروں کی کھانے پینے کی اشیا […]

10 ماہ کے بچے کا وزن 9 سال کے بچے کے برابر, ویڈیو لنک میں

10 ماہ کے بچے کا وزن 9 سال کے بچے کے برابر, ویڈیو لنک میں

میکسیکو: لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں دس ماہ کا ایک بچہ ایسی بیماری کا شکار ہے جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ بھوکا ہی رہتا ہے اور بہت زیادہ غذا کی وجہ سے 10 مہینے کی عمر میں ہی اس کا وزن 9 سال کے لڑکے جتنا ہوگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والے […]

چین میں تیز رفتار ٹرین کا پہلا آزمائشی سفر

چین میں تیز رفتار ٹرین کا پہلا آزمائشی سفر

ڈھائی سو کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے چلنے والی ریل گاڑی سے خوبصورت پہاڑوں کے مناظر بھی دکھائی دیں گے۔ چین کے شمالی شہر ژیان سے جنوبی شہر چینگ ڈو تک پہلی بار بلٹ ٹرین چلے گی۔ ٹرین نے پہلا آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل کیا۔ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے چھ سو […]