counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

ترکی میں 3 ہزار سال پرانا زیرزمین قلعہ دریافت

ترکی میں 3 ہزار سال پرانا زیرزمین قلعہ دریافت

ترکی کی سب سے بڑی وان جھیل سے تین ہزار سال پرانا قلعہ دریافت ہوا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ نے ترکی کے صوبے وان میں واقع جھیل سے اُرارتو تہذیب سے تعلق رکھنے والے قلعے کی باقیات دریافت کی ہیں۔ ترکی کی سب سے بڑی وان جھیل سے تین ہزار سال پرانا قلعہ دریافت ہوا […]

بچے چڑچڑے، بدمزاج کیوں ہوتے ہیں؟

بچے چڑچڑے، بدمزاج کیوں ہوتے ہیں؟

نیو یارک: چوں کے مزاج کی وجہ سے تقریباً تمام ماں باپ ہی پریشان رہتے ہیں۔ ماں باپ کی اس پریشانی کے پیش نظر ماہرین نے اپنی تحقیق میں بتا دیا۔ بچوں کے مزاج کی وجہ سے تقریباَ تمام ماں باپ ہی پریشان رہتے ہیں۔ ماں باپ کی اس پریشانی کے پیش نظر ماہرین نے اپنی […]

فن لینڈ میں شہاب ثاقب نے رات میں دن کا سماں پیدا کر دیا

فن لینڈ میں شہاب ثاقب نے رات میں دن کا سماں پیدا کر دیا

لیپ لینڈ: رات کے اندھیرے میں آہستہ آہستہ روشنی ہوئی اور ایسے محسوس ہونے لگا جیسے دن کا اجالا پھیل گیا ہو فن لینڈ میں خلا سے گرنے والے شہاب ثاقب نے رات میں دن کا منظر پیدا کردیا۔ حیران کر دینے والا قدرتی منظر لیپ لینڈ کے علاقے میں دیکھنےکو ملا۔ میڈیا کے مطابق ایک […]

ایک مسلمان جو امریکا میں ہزاروں مرتے ہوئے بچوں کا سہارا ہے، ویڈیو لنک میں

ایک مسلمان جو امریکا میں ہزاروں مرتے ہوئے بچوں کا سہارا ہے، ویڈیو لنک میں

لاس اینجلس: امریکہ میں ایک مسیحا ایسا بھی ہے جو جان لیوا مرض کے شکار معصوم بچوں کو اپنے گھر میں رکھ کر انہیں ہر ممکن حد تک خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ مریض بچے کسی بھی وقت موت کے منہ میں جاسکتے ہیں۔ 62 سالہ محمد بزیک ایک عرصے قبل لیبیا سے امریکہ […]

پراسرار بیماری کے باعث 30 سالہ شخص 3 سال کا بچہ نظر آنے لگا

پراسرار بیماری کے باعث 30 سالہ شخص 3 سال کا بچہ نظر آنے لگا

بیجنگ: 3 سال کی عمر میں وینگ تیان فینگ کی جسمانی بڑھوتری کا عمل رک گیا، قد 80 سینٹی میٹر ہے ، خود سے کھانا بھی نہیں کھا سکتا یوں تو کئی افراد بڑی عمر کے ساتھ بھی بچپن کی کچھ عادتیں اور اطوار اپنائے رکھتے ہیں لیکن ایک شخص ایسی پراسرار بیماری میں مبتلا ہے […]

لیونارڈو ڈاونچی کی ایک اور پینٹگ 45 ارب روپے سے زائد میں فروخت

لیونارڈو ڈاونچی کی ایک اور پینٹگ 45 ارب روپے سے زائد میں فروخت

ایک اندازے کے مطابق لیونارڈو ڈاونچی کی یہ نایاب تصویر ان 20 پینٹنگز میں سے ایک ہے جو انہوں نے سن 1500ء اور 1505ء کے درمیان بنائی تھیں۔ نیو یارک کے آکشن ہاؤس میں فروخت ہونیوالی تصویر کم سے کم 500 سال پرانی ہے۔ لیونارڈو ڈاونچی کی کم سے کم 500 سال پرانی تصویر  سلواتور […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ مکیش امبانی کے بچوں کا جیب خرچ کتنا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ مکیش امبانی کے بچوں کا جیب خرچ کتنا ہے؟

لاہور: بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے موصوف ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں کیونکہ لوگ ناصرف ان کے بارے میں بلکہ ان سے وابستہ چیزوں اور لوگوں کے بارے میں بھی جاننا چاہتے ہیں۔ بلاشبہ امبانی خاندان کا شمار دنیا کے امیر ترین خاندانوں […]

ٹوکیو میں رنگا رنگ کرسمس نائٹ پریڈ کا انعقاد

ٹوکیو میں رنگا رنگ کرسمس نائٹ پریڈ کا انعقاد

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ڈزنی لینڈ کے تحت سالانہ کرسمس نائٹ پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ کرسمس تہوار کی مناسبت سے منعقد کی گئی اس پریڈ میں بچوں نے اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔ شہر کی مصروف شاہراہوں پر ہونے والی پریڈ میں شامل پرفارمرز نے دلچسپ کاسٹیوم زیب تن کر رکھے تھے […]

فرانس، کھدائی کے دوران 12ویں صدی کے اسلامی دینار برآمد

فرانس، کھدائی کے دوران 12ویں صدی کے اسلامی دینار برآمد

فرانس میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک سابقہ چرچ کے نیچے کھدائی کے نتیجے میں قیمتی ترین سکے برآمد کر لیے ہیں جن میں سے کچھ کا تعلق اسلامی ممالک سے ہے۔ آٹھ سو سال سے مدفون سمجھے جانے والے اس خزانے میں چاندی اور سونے کے سکے، انگوٹھیاں اور سونے سے بنے دیگر زیورات […]

وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ

وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ

ایمسٹرڈیم: سائنس دانوں نے وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ انٹرنیٹ کی ترقی کے ثمرات جہاں اسمارٹ فونز، تھری جی اور فور جی وغیرہ کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں وہیں گھروں اور دفتروں میں ’’وائی فائی راؤٹرز‘‘ کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے جو مختلف آلات کو اپنے وائرلیس سگنلوں کے ذریعے […]

ان چھ طریقوں سے یورپ کی سیاحت کم سے کم پیسوں میں کی جا سکتی ہے

ان چھ طریقوں سے یورپ کی سیاحت کم سے کم پیسوں میں کی جا سکتی ہے

لاہور: یورپ کی سیاحت کو بہت مہنگا تصور کیا جاتا ہے مگر حقیقت میں یہ سیاحت کم سے کم پیسوں میں بہت آسانی سے کی جا سکتی ہے۔ سیاحت سے بہت سے لوگوں کا لگائو ہوتا ہے۔ کبھی مصروفیت تو کبھی اخراجات اس سیاحت کے آڑے آ جاتے ہیں۔ اگر یورپ کی سیاحت کی بات کی […]

دنیا کے بہترین ائیر پورٹ پر کون کون سی سہولتیں میسر ہیں؟

دنیا کے بہترین ائیر پورٹ پر کون کون سی سہولتیں میسر ہیں؟

کیا آپ ایک ایسے ائیرپورٹ کا تصور کر سکتے ہیں جس میں مسافروں کے لیے ایک سنیما گھر کے ساتھ ساتھ ایک سوئمنگ پول بھی موجود ہو؟ ائیر پورٹ پر اکثر فلائٹس تاخیر کا شکار ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ان انتظار کی گھڑیوں میں ایک […]

تصویری جھلکیاں: سردی، کھانے اور بارش

تصویری جھلکیاں: سردی، کھانے اور بارش

لاہور: سردیوں کے موسم کا اپنا ہی ایک حسن ہوتا ہے. صوبہ پنجاب میں سردی کے بڑھتے ہی یہاں کے باشندوں نے سردی کے مزے لوٹنے شروع کر دیے ہیں صوبہ پنجاب میں ہونے والی حالیہ بارش کے بعد سردی مزید بڑھ گئی ہے۔ اس سردی کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے بازاروں میں خشک میوہ […]

لائبریری کے دلچسپ و انتہائی نفیس ڈیزائن میں عجیب تجربہ!

لائبریری کے دلچسپ و انتہائی نفیس ڈیزائن میں عجیب تجربہ!

تیانجن: چینی لائبریری میں ایلومینیم سے اس قدر خوبصورت ڈیزائن تیار کئے گئے ہیں کہ انہیں دیکھ کر کتابوں کا گمان ہوتا ہے چین میں انتہائی خوبصورت اور دلچسپ ڈیزائن پر مشتمل شاندار لائبریری تیار کی گئی ہے مگر جب اس کی نفیس سفید شیلفوں پر نظر دوڑائی جائے تو کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے […]

بائیسکل کو میوزک سٹوڈیو میں تبدیل کرنیکا انوکھا رجحان

بائیسکل کو میوزک سٹوڈیو میں تبدیل کرنیکا انوکھا رجحان

میلان: اٹلی کے شہر پالیرمو میں بائیسکل پر کار کا سٹیریو سسٹم نصب کر کے سڑکوں پر چلانا اب معمول بنتا جارہا ہے پاکستان میں کبھی بائیسکل انتہائی عام استعمال کی سواری تھی لیکن وقت کیساتھ ساتھ اس رجحان میں کمی آتی گئی اور آج کل بائیسکل کا نام سنتے ہی ذہن میں یا تو بچوں […]

ماہر فنکار نے آئینے میں دیکھ کر اپنا ہی پورٹریٹ بنا ڈالا

ماہر فنکار نے آئینے میں دیکھ کر اپنا ہی پورٹریٹ بنا ڈالا

لاہور: سکاٹ لینڈ کے ماہر مصور نے آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنی ہی تصویر سامنے موجود کینوس پر بنا ڈالی یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں ۔ تصویر […]

میکسیکو میں 28 کلو کا ”ننھا ”بچہ

میکسیکو میں 28 کلو کا ”ننھا ”بچہ

میکسیکو: دس ماہ کے بچے کا وزن نو سال کے بچے کے برابر ہوگیا ، ڈاکٹرز ابھی تک وزن بڑھنے کی وجہ معلوم نہیں کرسکے عمر دس ماہ لیکن وزن نو سال کے بچے کے برابر،جی ہاں میکسیکو کے ننھے لوئیس کا وزن صرف دس ماہ میں اٹھائیس کلوگرام ہوگیا ، رپورٹ کے مطابق لوئیس کا […]

فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر

فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر

بیجنگ: سات میٹر اونچا سموگ فری ٹاور تیس ہزار کیوبک میٹر ہوا کو دھویں اور بیکٹیریا سے پاک کر کے صاف کر دیتا ہے چینی دارالحکومت بیجنگ میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر نصب کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہوا میں آلودگی ایک اہم ماحولیاتی مسئلہ ہے […]

دونوں ہاتھوں سے مصوری کرنیوالا جاپانی

دونوں ہاتھوں سے مصوری کرنیوالا جاپانی

لاہور: نوجوان ایک وقت میں دونوں ہاتھوں سے اتنی خوبصورت تصاویر تیار کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں جاپان کے شہر ٹوکیو سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تصاویر بنانے میں کمال مہارت رکھتا ہے جسے دیکھ کر لوگ خود حیرت کی تصویر بن جاتے ہیں ۔ […]

دنیا کا بڑا اور شفاف ہیرا ’ساڑھے 3 ارب روپے میں نیلام

دنیا کا بڑا اور شفاف ہیرا ’ساڑھے 3 ارب روپے میں نیلام

دنیا کا سب سے بڑا شفاف ہیرا ریکارڈ 3 ارب 40 کروڑ روپے میں نیلام کردیا گیا۔ شفاف ہیرے کی نیلامی کے میں یہ ایک ریکارڈ ہے ،یہ ہیرا 163 اعشاریہ چارایک قیراط وزن کا حامل ہے۔ اسے جنیوا میں ہونے والی ایک نیلامی میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا ساڑھے تین ارب […]

گھوڑ ے نے بھی حوالات کی سیر کرلی

گھوڑ ے نے بھی حوالات کی سیر کرلی

سڑکوں پر گھومنے والے جانور اکثر اوقات گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ،لیکن برازیل کی پولیس نے اب جانوروں کو بھی قانون کے مطابق سزا دینی شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی پولیس نے گاڑی کو نقصان پہنچانے کے جرم میں ایک گھوڑے کو جیل میں ڈال دیا۔ تفصیلات […]

دریائی بلے کو نئی دوست مل گئی

دریائی بلے کو نئی دوست مل گئی

میکسیکو کے چڑیا گھر میں دریائی بلے کا ننھی پری کے اشاروں پر رقص کا دلچسپ مظاہرہ۔ یوں تو آپ نے جانوروں اور بچوں کے درمیان دوستی کے کئی مناظر دیکھے ہوں گے،یہ دریائی بلے اور بچی کی دوستی کے خوبصورت مناظر ہیں۔ یہ مناظر میکسیکو کے ’چاپل ٹیپس‘ نامی چڑیا گھر میں اُس وقت […]

نیو یارک: 75 فٹ اونچا دیو ہیکل کرسمس ٹری نصب

نیو یارک: 75 فٹ اونچا دیو ہیکل کرسمس ٹری نصب

ہر سال کی طرح اس سال بھی امریکی شہرنیویارک کے راک فیلر سینٹر کے مقام پر سینکڑوں افراد کی موجودگی میں دیوہیکل کرسمس ٹری نصب کردیا گیا ہے۔ امریکی ریاست پنسلوانیا سے لایا گیا یہ کرسمس ٹری75فٹ اونچا اور50فٹ چوڑا ہے جسے کاٹ کر یہاں تک پہنچانے میں کئی گھنٹے لگے ۔ لاکھوں افراد کی […]

ربیع الاوّل 12 پر ایک نہیں دو نہیں بلکہ کتنی چھٹیاں ہو سکتی ہیں؟

ربیع الاوّل 12 پر ایک نہیں دو نہیں بلکہ کتنی چھٹیاں ہو سکتی ہیں؟

کراچی: 12ربیع الاول کے موقع پر ایک اورسرکاری چھٹی کا دن قریب آرہا ہے ۔ربیع الاول کا چاند20نومبر پیر کونظرآنے کا امکان جبکہ عیدمیلادالنبی یکم دسمبرکوہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ 18نومبر 2017 کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر 4بجکر42 منٹ پر پیدا ہوگا۔ اتوار 19 نومبر بمطابق 29 صفر المظفرکی شام پنجاب […]