counter easy hit

remaining

تحریک انصاف فرانس کے صدر ملک عابد نے خلاف ضابطہ کوئی کام نہیں کیا، پی ٹی آئی قائمہ کمیٹی برائے احتساب و ڈسپلن کا فیصلہ

تحریک انصاف فرانس کے صدر ملک عابد نے خلاف ضابطہ کوئی کام نہیں کیا، پی ٹی آئی قائمہ کمیٹی برائے احتساب و ڈسپلن کا فیصلہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کا انتہائی معتبر نام اور ہردلعزیز راہنما ملک عابد تنظیم کے صدر برقرار رہیں گے، تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قائمہ کمیٹی برائے احتساب و ڈسپلن کی اپیلیٹ کمیٹی ان کیخلاف ایس سی اے ڈی یورپ کی […]

لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارشات خوش آئند، امن مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوگئی، محمد صادق

لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارشات خوش آئند، امن مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوگئی، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)لویہ جرگہ کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔سفارشات پرعمل سے انٹراافغان مذاکرات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہوگی۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے لویہ جرگہ کی طرف سے افغان صدر اشرف غنی کو باقی ماندہ طالبان قیدیوں کی […]

بریکنگ نیوز:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز دوبارہ کرانے کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز دوبارہ کرانے کا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) ترجمان پی سی بی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز کو دوبارہ پلے آف مرحلے کے مطابق کروائے جائیں گے، کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے ایونٹ کے پلے آف مرحلے کو سیمی فائنلز اور فائنل میں بدلا، ایونٹ کے ناک آؤٹ میچز کو کورونا […]

موجودہ دور میں فواد چوہدری باقی وزرا کو پیچھے چھوڑ گئے

موجودہ دور میں فواد چوہدری باقی وزرا کو پیچھے چھوڑ گئے

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں سب سے زیادہ فردوس عاشق اعوان کی نقل کی جاتی تھی لیکن موجودہ دور میں فواد چوہدری باقی وزرا کو پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔ جب سے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنے ہیں تب سے سوشل میڈیا پر میمز کا ایک طوفان […]

بھارت میں انتخابات میں 36 دن باقی

بھارت میں انتخابات میں 36 دن باقی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ روس میں بھارتی سفیر کا پاک بھارت کشیدگی میں کمی کا بیان خوش آئند ہے، روس نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی جس کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایوان میں خیر مقدم کیا ، […]

چوہدری صاحب : باقی مسئلے چھوڑو ، اپنی گورنری بچالو

چوہدری صاحب : باقی مسئلے چھوڑو ، اپنی گورنری بچالو

لاہور(ویب ڈیسک)میں اس کالم میں سیاسی موضوعات کو بھلاکر کچھ دیگر معاملات پر لکھنے کا بہت شدت سے خواہش مند ہوں۔ میڈیا میں لیکن جو بک رہا ہو اسے نظر انداز کرنا ایک پیشہ ور صحافی کے لئے ممکن نہیں۔ اس لئے مجبور ہوں کہ ایک بار پھر اس کھچڑی تک محدود رہوں جو ان […]

کاغذات جمع کرانے میں 2 گھنٹے باقی، الیکشن کمیشن کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

کاغذات جمع کرانے میں 2 گھنٹے باقی، الیکشن کمیشن کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  عام انتخابات 2018 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے صرف 2 گھنٹے باقی رہ گئے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کاغذات نامزدگی کیلئے مزید وقت نہیں دیا جائیگا، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ حتمی ہے۔ الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ وقت بڑھایا تو سکروٹنی کا عمل متاثر ہوگا، […]

حکومت ختم ہونے میں 8 روز باقی۔۔۔۔نگران وزیر اعلیٰ کے لئے ڈیڈ لاک برقرار ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟

حکومت ختم ہونے میں 8 روز باقی۔۔۔۔نگران وزیر اعلیٰ کے لئے ڈیڈ لاک برقرار ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟

لاہور: نگران سیٹ اپ کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں مشاورتوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم پنجاب میں ابھی تک اس سلسلے میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ حکومت ختم ہونے میں صرف 8 دن رہ گئے ہیں جس کے باعث نگران وزیر اعظم اور وزرائے اعلیٰ کیلئے مشاورتوں کا سلسلہ تیز تر ہوگیا ہے۔ نگران وزیر […]

ساڑھے چھ کروڑ سال پرانے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت

ساڑھے چھ کروڑ سال پرانے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت

دس سینٹی میٹر لمبے اس کچھوے کا خول انتہائی سخت تھا ، اس سے وہ مادہ نکلتا تھا جس کی وجہ سے دوسرے جانور اس سے دور رہتے تھے میکسیکو: ساڑھے چھ کروڑ سال پہلے پائے جانے والے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت ہوئی ہیں۔ دیو قامت جانوروں کے دور میں پایا جانے والا […]

کراچی میں الیکٹرک کار کی نمائش، قیمت کا تعین ہونا باقی

کراچی میں الیکٹرک کار کی نمائش، قیمت کا تعین ہونا باقی

ضرورت ایجاد کی ماں ہےْ، مہنگے پیٹرول اور گیس کی عدم دستیابی میں گاڑی کیسے چلے، توجناب اس مشکل کا حل الیکٹرک کار کی صورت میں منظر عام پر آچکا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں جاری ’مائی کراچی نمائش‘ میں گاڑی کو پیش کیا گیا ہے، کار ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد 8 گھنٹے تک […]

کرسمس کی آمد میں ایک روز باقی، دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد

کرسمس کی آمد میں ایک روز باقی، دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد

مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کی آمد میں صرف ایک روز باقی رہ گیا ہے اور ہر گزرتا لمحہ لوگوں کے جوش و خروش میں اضافہ کررہا ہے۔ کرسمس کی مناسبت سے دنیا بھر میں رونقیں اور رنگینیاں جاری ہیں اور کئی شہروں میں کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریبات کا انعقاد بھی کیا […]

دبئی ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کو فالو آن سے بچنے کیلئے 65 رنز درکار‘ 4 وکٹیں باقی

دبئی ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کو فالو آن سے بچنے کیلئے 65 رنز درکار‘ 4 وکٹیں باقی

دبئی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک کالی آندھی نے چھے وکٹوں پر تین سو پندرہ رنز بنا لیے ہیں۔ شین ڈورچ اور جیسن ہولڈر کریز پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے انہتر رنز ایک کھلاڑی آوٹ سے تیسرے دن […]