counter easy hit

targeting

بھارت طالبان کا نیا ٹھکانہ، پاکستان کے علاوہ کون کونسے ممالک میں دہشتگردی شروع کردی، اقوام متحدہ نے را کیخلاف واضح ثبوت سب کے سامنے رکھ دیے

بھارت طالبان کا نیا ٹھکانہ، پاکستان کے علاوہ کون کونسے ممالک میں دہشتگردی شروع کردی، اقوام متحدہ نے را کیخلاف واضح ثبوت سب کے سامنے رکھ دیے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عالمی سطح پر پاکستان کا موقف درست ثابت ہوگیا۔ اقوام متحدہ کی دہشتگردی کے بارے میں نئی رپورٹ میں بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو لاحق خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی ہوتی ہے اور […]

بھارت 17 جون کو سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن جائے گا

بھارت 17 جون کو سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن جائے گا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)بھارت رواں ماہ دو سال کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے غیر مستقل رکن کے طور پر منتخب ہوجائے گا جس کے بعد توقع ہے کہ اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کی وکالت کرنا زیادہ مشکل ہوجائے گا۔ نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے […]

حکومت پوری توجہ سے عوام کے مسائل حل کررہی ہے، کرپٹ مافیا اورمہنگائی کی کمر ٹوٹ چکی ہے، چوہدری اشفاق جٹ

حکومت پوری توجہ سے عوام کے مسائل حل کررہی ہے، کرپٹ مافیا اورمہنگائی کی کمر ٹوٹ چکی ہے، چوہدری اشفاق جٹ

حکومت پوری توجہ سے عوام کے مسائل حل کررہی ہے، کرپٹ مافیا اورمہنگائی کی کمر ٹوٹ چکی ہے، چوہدری اشفاق جٹ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نائب صدر چوہدری اشفاق جٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی تمام ترتوجہ عام آدمی کے مسائل حل کرنے پر موقوف ہے اور الحمد للہ […]

افغان طالبان نے گزشتہ روز افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ویڈو جاری کردی

افغان طالبان نے گزشتہ روز افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ویڈو جاری کردی

[wpc-weather id=”J”/] افغان طالبان نے گزشتہ روز افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ویڈو جاری کردی ہے۔ ظاہراً طیارے کو man portable surface to air missile سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس کے بارے دو احتمال اوائل سے ہی دیے جارہے ہیں اور ہم نے بھی ذکر […]

بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزموں کو کیا سزا ملنی چاہیے ؟ ماہرہ خان نے حیران کن تجویز پیش کردی

بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزموں کو کیا سزا ملنی چاہیے ؟ ماہرہ خان نے حیران کن تجویز پیش کردی

کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے 10 سالہ بچی سے جنسی زیادتی پر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے درندوں کو عبرت کا نشان بنا دینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر مانسہرہ میں قاری کی جانب سے کمسن بچے کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے […]

ایک گروہ جہانگیر ترین کو ٹارگٹ کر رہا ہے، ان کا مقصد ہے کہ۔۔۔ حامد میر کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ایک گروہ جہانگیر ترین کو ٹارگٹ کر رہا ہے، ان کا مقصد ہے کہ۔۔۔ حامد میر کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور ; پاکستان تحریک انصاف کو مرکز اور پنجاب میں حکومت سازی کےلیے آزاد اُمیدواروں کی حمایت حاصل تھی جس کے لیے پارٹی چئیرمین عمران خان کے قریبی دوست جہانگیر ترین اور ان کے جیٹ طیارے نے اہم کردار ادا کیا۔ جہانگیر ترین اپنے جیٹ طیارے میں جاتے اور ،’ آزاد اُمیدواروں کو لے کر […]

انگلینڈ 242 رنز بناکر آؤٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 64 رنز کا ہدف

انگلینڈ 242 رنز بناکر آؤٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 64 رنز کا ہدف

لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 242 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 64 رنز کا ہدف ملا ہے۔ انگلش ٹیم لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 235 رنز سے چوتھے روز کے کھیل کا آغاز کیا تو مجموعی اسکور میں 7 […]

تضحیک کا نشانہ بننے والی پستہ قد لڑکی سپر ماڈل بن گئی

تضحیک کا نشانہ بننے والی پستہ قد لڑکی سپر ماڈل بن گئی

نیواڈا:  کہتے ہیں کہ خوبصورتی کسی انسان یا چیز میں نہیں ہوتی بلکہ دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہوتی ہے بس نظر کا زاویہ اور سوچ درست ہونی چاہیے، ایسا ہی ایک چھوٹے قد والی لڑکی کے ساتھ ہوا ہے جسے لوگ مذاق کا نشانہ بناتے تھے لیکن اب وہ سپر ماڈل بن گئی ہے۔ امریکی ریاست […]

کرپٹ ٹولہ اپنے آپ کو بچانے کیلئے اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے: عمران خان

کرپٹ ٹولہ اپنے آپ کو بچانے کیلئے اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے: عمران خان

اٹک: نواز شریف اور آصف زرداری نے ہمیشہ اپنے لئے کھیلا، ملک کیلئے نہیں، کچھ لوگ صرف ذاتی مفاد کے لئے سیاست میں آئے، کرپٹ ٹولہ اپنے آپ کو بچانے کیلئے اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے، عمران خان کا اٹک میں جلسے میں خطاب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]

’شمالی کوریا کا امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے پر غور‘

’شمالی کوریا کا امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے پر غور‘

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ بحرالکاہل میں امریکی جزیرے گوام کو میزائل سے نشانہ بنانے کے بارے میں غور کر رہا ہے۔ پیانگ یانگ: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد پیانگ یانگ نے امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے پر غور شروع کر دیا۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ وہ گوام […]

ٹارگٹڈ آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: الطاف حسین

ٹارگٹڈ آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم سوسائٹی سیکٹر کے انچارج سہیل احمد کے ماورائے عدالت قتل پر قائد الطاف حسین نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ سہیل احمد سمیت ماورائے عدالت قتل ہونے والے ایم کیو ایم کے کارکنان کی تعداد 36 ہوگئی ہے۔ جبکہ ایم کیو ایم کے درجنوں کارکن گرفتاریوں کے بعد […]

مدارس نشانہ بن رہے ہیں، ووٹ نہیں دے سکتے، مولانا فضل الرحمان

مدارس نشانہ بن رہے ہیں، ووٹ نہیں دے سکتے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر انہیں بے خبر رکھا گیا ہے اس لیے ابھی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دے سکتے۔ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علما اسلام ف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے […]