counter easy hit

under

سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت شہید مظہر علی مبارک روڈ راولپنڈی کا افتتاح

سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت شہید مظہر علی مبارک روڈ راولپنڈی کا افتتاح

راولپنڈی (ایس ایم حسنین)۔سالانہ ترقیاتی پروگرام سال 2020 کے سلسلے میں شہید مظہر علی مبارک روڈ نواب کالونی ڈھوک حسو راولپنڈی کا افتتاح گزشتہ روز کیا گیا اس موقع پر معززین علاقہ کے علاوہ سابق امیدوارقومی اسمبلی اصغر علی مبارک ۔ڈاکٹر محفوظ علی ۔ڈاکٹر اظہر علی ۔خان پرویز خان ۔دلفراز خان ۔عظمت علی اور دیگر […]

بھارت میں20کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کا خدشہ

بھارت میں20کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کا خدشہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں حکمران جماعت کی نگرانی میں مسلمانوں کی نسل کشی کا خدشہ ہے،یہ بھارت امریکی مسلم کونسل کے زیراہتمام نسل کشی اور بھارتی مسلمانوں کے10مراحل کے موضوع پرآن لائن مباحثے میں سامنے آئی۔مباحثے میں اتفاق کیا گیا کہ بھارتی حکومت کی نگرانی میں مسلمانوں کی نسل کشی کا خطرہ ہے۔اس موقع […]

کابل،پاکستانی سفارتخانے میں افغان طلبہ کے اعزاز میں تقریب

کابل،پاکستانی سفارتخانے میں افغان طلبہ کے اعزاز میں تقریب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں علامہ اقبال اسکالرشپ پروگرام کے تحت منتخب 800افغان طلبا کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر افغان وزیر تعلیم ڈاکٹر عباس بصیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔کابل میں پاکستان کے سفیرمنصور احمد خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان طلبا کا […]

امریکا میں بھی میڈیا کو اعلانیہ غیراعلانیہ پابندیوں کا سامنا، وائس آف امریکا صدارتی کشمکش میں پھنس کر رہ گئی

امریکا میں بھی میڈیا کو اعلانیہ غیراعلانیہ پابندیوں کا سامنا، وائس آف امریکا صدارتی کشمکش میں پھنس کر رہ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا اور بالخصوصی جنوبی ایشیاکے بعض ترقی پذیر ممالک کی طرح اس وقت “سپرپاور”امریکہ میں بھی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کواعلانیہ اورغیراعلانیہ بندشوں کا سامنا ہے۔ خودامریکی صدر نے اپنی پریس کانفرنس میں ایک سے زیادہ مرتبہ زمینی حقائق کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے اقدامات پرآزادانہ موقف اختیار کرتے ہوئے […]

کشمیر:محاصرے کا ایک سال، اقوام متحدہ میں کشمیر پرویببینار کا انعقاد، عالمی شخصیات خطاب کرینگی

کشمیر:محاصرے کا ایک سال، اقوام متحدہ میں کشمیر پرویببینار کا انعقاد، عالمی شخصیات خطاب کرینگی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے زیر اہتمام آج کشمیر پر ویبینار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کمشیر : محاصرے میں ایک سال کے عنوان سے ویبینار  نیویارک کے مقامی وقت کے مطابق صبح 09 بجے شروع  ہوگا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب اورنومنتخب صدر یونیسکو منیر اکرم ویبینار […]

مبینہ گستاخ رسول کے زیرحراست قاتل کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل، دفتر خارجہ

مبینہ گستاخ رسول کے زیرحراست قاتل کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی نژاد امریکی طاہر نسیم کے مقدمے کی سماعت کے دوران قتل میں ملوث ملزم زیرحراست ہے اور اس کیس کی تحقیقات کیلے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے پاکستانی نژاد امریکی طاہر نسیم کے قتل کے متعلق میڈیا کے سوال کا جواب دیتے […]

سالوں کی محنت رنگ لانے لگی، گوادربندرگاہ سے اہم ترین ملک کیلئے تجارت کا آغاز ہوگیا،

سالوں کی محنت رنگ لانے لگی، گوادربندرگاہ سے اہم ترین ملک کیلئے تجارت کا آغاز ہوگیا،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت دیدی ہے۔ گوادرآنیوالا بلک کارگوعالمی معیارکو مدنظررکھ کر افغانستان روانہ کیا جائیگا، گوادر بندرگاہ کے ذریعے جانے والے افغان ٹرانزٹ کے ٹرک مکمل طورپرسیل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق افغان کارگو کے ٹرکوں پرٹریننگ سسٹم نصب ہو گا، گوادرپورٹ سے […]

بیٹا کوئی یہاں آئے اور ہم سے بچ کر نکل جائے یہ بھول ہے تمہاری : دو روز قبل فون کال پر پاک فوج کے ایک سابق افسر اور بی بی سی کے نمائندے کے درمیان کیا بات چیت ہوئی ؟ حساس ڈیٹا چرائے جانے کی افواہوں پر ایک خصوصی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک) ایک حالیہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ امریکی اور جرمن انٹیلیجنس سروسز نے کئی دہائیوں تک پاکستان سمیت دیگر حکومتوں کی خفیہ معلومات ایک انکریپشن کمپنی کے ذریعے حاصل کیں۔ اس آپریشن کو کسی بھی خفیہ ادارے کی طرف سے صدی کی سب سے بڑی کارروائی قرار دیا […]

چائے کی پیالی میں طوفان برپا۔۔۔!!! آنے والے دنوں میں پاکستانی میڈیا کا کیا حشر ہونے والا ہے؟ میڈیا ٹائیکونز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

چائے کی پیالی میں طوفان برپا۔۔۔!!! آنے والے دنوں میں پاکستانی میڈیا کا کیا حشر ہونے والا ہے؟ میڈیا ٹائیکونز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

لاہور( نیوز ڈیسک) سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ چائے کی پیالی میں طوفان سے میڈیا کو ضرور گھبرانا چاہیے، لیکن ان جماعتوں کے بیک گراؤنڈ کا سب کو پتا ہے۔عمران خان کے دور میں توابھی چھوٹے موٹے معاملات چل رہے ہیں، لیکن جیسے ہی عمران خان ہٹ جائیں گے، اس کے […]

خان صاحب : آُپ بے خبر ہیں اور آپ کی ناک کے نیچے ڈیلوں پر ڈیلیں ہو رہی ہیں ، دو کا تیرہ ، دو کا تیرہ کا بازار گرم ہے ، کچھ کر لیجیے ورنہ پچھتائیں گے ۔۔۔۔ رؤف کلاسرا کا دھماکہ خیز انکشاف

خان صاحب : آُپ بے خبر ہیں اور آپ کی ناک کے نیچے ڈیلوں پر ڈیلیں ہو رہی ہیں ، دو کا تیرہ ، دو کا تیرہ کا بازار گرم ہے ، کچھ کر لیجیے ورنہ پچھتائیں گے ۔۔۔۔ رؤف کلاسرا کا دھماکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور جانا تھا ۔ ارشد شریف اور صابر شاکر کے ساتھ پلان بنا اور ہم تینوں اکٹھے ہی نکل پڑے۔ دنیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود کے صاحبزادے حمزہ محمود کی شادی تھی۔ اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت بڑے عرصے بعد کسی فنکشن میں دیکھی اور بڑے عرصے بعد […]

کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔۔۔!!! رینجرز نے کنٹرول سنبھال لیا، وکلاء کا برا دری کی دوڑیں

کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔۔۔!!! رینجرز نے کنٹرول سنبھال لیا، وکلاء کا برا دری کی دوڑیں

لاہور ( نیوز ڈیسک ) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ پی آئی سی میں وکلاء کی جانب سے فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں جب کہ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ وکلاء کی فائرنگ کے بعد پولیس پیچھے ہٹنے لگی۔وکلاء نے پولیس کی گاڑی کوبھی آگ […]

ٹیسٹنگ ایجنسیوں کے زیر اہتمام امتحانات میں شدید بے قاعدگیاں اور کرپشن۔۔۔حکومت نے ٹھوس قدم اٹھاتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

ٹیسٹنگ ایجنسیوں کے زیر اہتمام امتحانات میں شدید بے قاعدگیاں اور کرپشن۔۔۔حکومت نے ٹھوس قدم اٹھاتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی نے ملک بھر میں ٹیسٹنگ ایجنسیوں کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات میں شدید بے قاعدگیوں اور کرپشن کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کو تحقیقات کیلئے کمیٹی کے سپرد کردیا ہے۔بدھ کے روز قومی اسمبلی اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سردار صبغت اللہ اور شیر اکبر […]

Medical Receptionist, Clinical Laboratory Faisalabad & Lahore – Aga Khan University Hospital

Medical Receptionist, Clinical Laboratory Faisalabad & Lahore – Aga Khan University Hospital

Medical Receptionist, Clinical Laboratory Faisalabad & Lahore – Aga Khan University Hospital Posted under Management / Administration on November 26th, 2019 Job Description The Aga Khan University Hospital invite applications for the position of Medical Receptionist in the following cities; Lahore Faisalabad Responsibilities: You will be responsible to: check and process laboratory tests provide lab tests related […]

Marketing Representative/Telemarketing – Marketing, Telemarketing

Marketing Representative/Telemarketing – Marketing, Telemarketing

Marketing Representative/Telemarketing – Marketing, Telemarketing Posted under Advertising / Marketing on November 26th, 2019 Job Description MARKETING REPRESENTATIVE/TELEMARKETING STAFF Candidate must have fluency in English and atleast 1 year experience in an international call center for sales or business development British Accent is a bonus. The applicant must have good listening power and communication skills with fluent […]

Graphic Designer, PHP and Android Developer, Content Writer and Data Entry Operator – Data Entry, Graphic Designing, Software Development, Writer

Graphic Designer, PHP and Android Developer, Content Writer and Data Entry Operator – Data Entry, Graphic Designing, Software Development, Writer

Graphic Designer, PHP and Android Developer, Content Writer and Data Entry Operator – Data Entry, Graphic Designing, Software Development, Writer Posted under Management / Administration on November 26th, 2019 Job Description 1- Graphic Designer (part time) 2 years experience of web & App designing only Saturday & Sunday working (9-5) 2- PHP and Android Developer (part time) […]

بریکنگ نیوز: ملک ریاض کی پھر شامت آگئی ۔۔۔ ایف آئی نے بڑا حکم جاری کر دیا

بریکنگ نیوز: ملک ریاض کی پھر شامت آگئی ۔۔۔ ایف آئی نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) ایف آئی اے کاؤنٹرٹیرازم کی جانب سے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو کل اسلام آباد طلب ہونے کا حکم جاری کر دیا گیا ، ملک ریاض سے سماجی کارکن پروین رحمان کے قتل سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی،سماجی پروین رحمان کا قتل 2013ء میں ہوا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف […]

ہمیں نہ ڈراؤ ورنہ ۔۔۔۔۔۔ شامی کرد آج اپنے اس جملے کی وجہ سے ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں اور انکی کوئی مدد کرنےوالا نہیں ، مگر کیسے ؟ اوریا مقبول جان کی ایک معلوماتی تحریر

ہمیں نہ ڈراؤ ورنہ ۔۔۔۔۔۔ شامی کرد آج اپنے اس جملے کی وجہ سے ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں اور انکی کوئی مدد کرنےوالا نہیں ، مگر کیسے ؟ اوریا مقبول جان کی ایک معلوماتی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) امریکہ اور اسکے اتحادیوں نے کردوں کو پہلا دھوکا اس وقت دیا جب 1920 میں ان سے معاہدہ کیا کہ اگر وہ خلافت عثمانیہ کے خلاف انکا ساتھ دیں گے تو انہیں ایک ملک عطا کر دیا جائے گا، یہ معاہدہ ٹریٹی آف سورز کہلاتا ہے۔ لیکن 1923 میں ایک نیا معاہدہ […]

سینڈک کا سونا : بلوچستان میں زیر زمین سونے کے ذخائر پائے جانے کے باوجود غربت کا دور دورہ کیوں ؟ حیران کن انکشافات پر مبنی رپورٹ

سینڈک کا سونا : بلوچستان میں زیر زمین سونے کے ذخائر پائے جانے کے باوجود غربت کا دور دورہ کیوں ؟ حیران کن انکشافات پر مبنی رپورٹ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)ایرانی سرحد سے ملحقہ پاکستانی شہر تفتان سے صرف 40 کلومیٹر کی دوری پر واقع سیندک میں سونا، چاندی اور تانبا نکالنے کا کام گزشتہ دو دہائیوں سے جاری ہے۔یہ علاقہ ٹیتھیان کی اس ارضیاتی پٹی میں شامل ہے جو دنیا میں سونے، چاندی اور تانبے جیسے قیمتی معدنیات کے بیش بہا ذخائر کے […]

پیرس، صدر انٹرنیشنل پیس فورم فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کے زیرصدارت تمام مذہبی، سیاسی وسماجی تنظیموں کا اجلاس، 27اکتوبر کو ایفل ٹاور پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے غاصبانہ قبضے کیخلاف بھرپور مشترکہ مظاہرہ کافیصلہ

پیرس، صدر انٹرنیشنل پیس فورم فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کے زیرصدارت تمام مذہبی، سیاسی وسماجی تنظیموں کا اجلاس، 27اکتوبر کو ایفل ٹاور پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے غاصبانہ قبضے کیخلاف بھرپور مشترکہ مظاہرہ کافیصلہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیر اہتمام کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی […]

ملتان : حوا کی بیٹیوں کی شامت ۔۔۔۔۔ ڈکیتی کی نیت سے ایک گھر میں گھسنے والے ڈاکوؤں نے ایسا کام کر ڈالا کہ ہر کوئی توبہ توبہ کر اٹھا

ملتان : حوا کی بیٹیوں کی شامت ۔۔۔۔۔ ڈکیتی کی نیت سے ایک گھر میں گھسنے والے ڈاکوؤں نے ایسا کام کر ڈالا کہ ہر کوئی توبہ توبہ کر اٹھا

ملتان ( ویب ڈیسک) ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ڈکیتی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور اس کی ماں کو تشدد کرکے مار ڈالا، آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، پولیس نے ملزموں کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دیں ، چک […]

لاکھوں یوروز کی ترکی منتقلی۔۔۔ ایک اور اعلیٰ عہدیدار قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شکنجے میں آگیا

لاکھوں یوروز کی ترکی منتقلی۔۔۔ ایک اور اعلیٰ عہدیدار قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شکنجے میں آگیا

خرطوم (ویب ڈیسک)سوڈان کی اسلامی فقہ اکیڈمی کے سابق سربراہ اور نیشنل کانگریس پارٹی کے رہنما عصام احمد البشیر پرترکی میں 6 لاکھ 80ہزار یورو کی رقم کی منی لانڈرنگ کے الزام میں عائد کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوڈان انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی سے متعلق فنانسنگ پراسیکیوشن نے معزول حکومت کے رہنما […]

صدارتی آرڈیننس کے تحت 300ار ب روپے کیوں معاف کیے گئے؟ پاکستانیوں کو اہم ترین سوال کا جواب دے دیا گیا

صدارتی آرڈیننس کے تحت 300ار ب روپے کیوں معاف کیے گئے؟ پاکستانیوں کو اہم ترین سوال کا جواب دے دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا کہ ایک مثال ہے کہ اگر کوئی حکومت یا ادارہ اپنے ملازمین سے پیسے لینا شروع کر دے اور کہے کہ ہم آپ کو دو سال کے بعد گھر بنا کر دیں گے، […]

جنرل راحیل شریف سے اسلامی اتحاد فورس کی سربراہی سے مستعفی ہونے کی اپیل کر دی گئی

جنرل راحیل شریف سے اسلامی اتحاد فورس کی سربراہی سے مستعفی ہونے کی اپیل کر دی گئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) مسئلہ کشمیر، بھارتی ریاستی دہشتگردی نے خود ہی اس مسئلے کو اتنی ہوا دی کہ بڑے بڑے رہنماء و ملک ،قائد اعظم محمد علی جناح کے 2 قومی نظریئے کو ماننے پر مجبور ہوگئے، نا مانا تو صرف عربوں نے، ایک جانب مسئلہ کشمیر کے بعد متحدہ عرب امارات کی جانب سے […]

بریکنگ نیوز: پاکستانی سفارتخانے کے گیٹ پر بم دھماکہ ۔۔۔۔تشویشناک اطلاعات موصول

بریکنگ نیوز: پاکستانی سفارتخانے کے گیٹ پر بم دھماکہ ۔۔۔۔تشویشناک اطلاعات موصول

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کے شہر جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکا ہوا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے باہر ہونے والے دھماکے میں تمام عملہ محفوظ رہا […]

1 2 3 8