counter easy hit

کالم

پرامن رہنے کی ضرورت

پرامن رہنے کی ضرورت

تحریر : عبدالروف چوہان 9/11کے کچھ روز بعد پاک سرزمین پر شروع ہونے والی دہشت گردی کے واقعات تاحال ابھی جاری ہیں۔دہشت گردی کے ان واقعات میں کہیں مسجدیں نشانہ بنیں تو کہیں چرچ، کہیں سڑک پر چلتے سوچ وافکار میں گم معصوم شہری تو کہیں روزگار کماتے لوگ۔ کہیں سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکارتو […]

بھاری زرداری

بھاری زرداری

تحریر : انجینئر افتخار چودھری آج سندھ کی پوری پیپلز پارٹی تھی آصف علی زرداری نے رائے مانگی کہ ایم کیو ایم سے اتحاد کیا جائے یا نہیں؟ دوسرا مطلب یہ تھا کہ رینجرز اور فوج کو یہ پیغام دیا جائے کہ ہم تو ایم کیو ایم کے ساتھ ہی آپ نے جو کرنا ہے […]

ڈاکٹر ہما جمشید

ڈاکٹر ہما جمشید

تحریر : شاہ بانو میر بہت کم ایسا ہوا زندگی میں کہ میں کسی خاتون سے بہت جد متاثر ہو جاؤں٬ مجھے متاثر کرنے کیلیۓ صرف سچی قابلیت کا ہونا بہت ضروری ہے اور یہ ہستی قابلیت کا مرقع تھیں ٬ راجہ شفیق کیانی صاحب کا ان کے کام کے حوالے سے نام سنا تھا […]

حقیقی دہشت گرد کون ؟

حقیقی دہشت گرد کون ؟

تحریر: ایم شہباز ملک آج امریکہ ،اسرائیل، فرانس ،جرمنی اور برطانیہ سمیت ہرغیر مسلم ملک مسلمانوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوششوں میں مصروف نظرآتا ہے۔ کبھی دہشت گردی ختم کرنے کے نام پر لیبیا کبھی عراق ،شام ،یمن ،لبنان ،فلسطین ،مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر دہشت گرد ی کا لیبل لگا کر ان […]

کونسلر محمد اخلاق برمنگھم برطانیہ کا انٹرویو

کونسلر محمد اخلاق برمنگھم برطانیہ کا انٹرویو

تحریر: عرفان طاہر عظیم برطانیہ کے دارلخلافہ کے بعد دوسرے بڑے شہر برمنگھم جسے ایشین کمیونٹی کی اکثریت والا علاقہ بھی جانا جاتا ہے کی ایک اہم اور باوقار شخسیت جو کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں کونسلر محمد اخلا ق، ان کا تعلق آزاد کشمیر کے خاص شہر میرپور جسے منی برطانیہ کا درجہ […]

لاہور واقعہ، تحمل و برداشت کی ضرورت

لاہور واقعہ، تحمل و برداشت کی ضرورت

تحریر: فیصل اظفر علوی گزشتہ اتوار کے دن لاہور شہر کی مسیحی برادری کے چرچ پر ہونے والے خودکش دھماکوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستان ایک آزاد اسلامی ریاست ہے جس کا آئین ملک میں بسنے والی تمام اقلیتوں خواہ وہ ہندو ہوں، عیسائی ہوں یا کسی اور مذہب سے تعلق […]

ابرہہ یمن کی بجائے لندن سے آئے گا؟

ابرہہ یمن کی بجائے لندن سے آئے گا؟

تحریر: انجینئر افتخار چودھری چائینی کہاوت ہے کہ آپ آدھی جنگ اس وقت جیت لیتے ہیں جب آپ کو دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے۔آپ کا دشمن وہ ہے جو پہلے دن سے دشمن ہے۔آپ سانپ کو سر سے ماریں دم سے نہیں۔ٹی ٹی پی کا سر کابل میں نہیں دہلی میں ہے۔ابرہہ کیا اس […]

لگاتے جاؤ صحرا میں شجر اور

لگاتے جاؤ صحرا میں شجر اور

تحریر: نوشین الیاس میرا نام نوشین الیاس ہے ٬میرا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے۔ میرا تعلق آراہیں فیملی سے ہے٬ میرے تمام اباواجدا لاہور سے ہی ہیں۔ ہم 6 بہن بھائی ہیں اور میرا تیسرا نمبر ہے۔ بڑے دونوں بھائی شادی شدہ ہیں۔ اپنی فیملی کی میں شروع سے ہی بہت لاڈلی بچی […]

نعیم کو زندہ جلانے کا ذمہ دار کون

نعیم کو زندہ جلانے کا ذمہ دار کون

تحریر: ملک اسرار یوحنا آباد میں گرجا گھروں پر خودکش حملوں کے بعد دہشت گردوں کے ساتھی ہونے کے شبہ میں جلائے جانیوالے دو افراد میں سے ایک نوجوان قصور کے علاقے للیانی کا رہائشی نکلا۔ 22سالہ محمد نعیم کاہنہ میں شیشہ ایلومونیم کی دکان کرتا تھا اوردھماکوں سے قبل یوحنا آبادشیشے لگانے گیا تھا۔ […]

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

تحریر: محمد شاہد محمود پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینٹ کے نومنتخب چیئرمین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی قائم مقام صدر کا منصب بھی سنبھال لیا۔ میاں رضا ربانی نے سینٹ کے چیئرمین کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور حلف اٹھاتے ہی صدر مملکت کے بیرون ملک دورے کی وجہ سے انہوں […]

سکون کی تلاش

سکون کی تلاش

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اللہ والے سے کسی شخص نے اپنی بیوی کے عیب بیان کرنے شروع کر دئیے وہ چپ چاپ سنتے رہے جب وہ شخص بیان کر چکا تو انہوں نے پوچھا تمہارے کپڑے کون دھوتا ہے؟ ”میری بیوی۔۔ اس نے جواب دیا گھر میں کھانا کون تیار کرتا ہے؟ بزرگ […]

یوحنا آاباد ..دو گرجہ گھروں پر خودکش حملے..

یوحنا آاباد ..دو گرجہ گھروں پر خودکش حملے..

تحریر : بدر سرحدی سانحہ پشاور میں گرجہ گھرپر ٢٢،ستمبر ٢٠١٣،پر مضمون لکھا،جو بیشتر اخبارات میں شائع ہوأ سو پہلے اس سے اقتباس ”گزشتہ دھائی سے پاکستان کی تاریخ خود کش حملوں اور بم دھماکوں سے سرخ ترین ہے یہ حملے روز کا معمول رہے اور کوئی ایسی جگی یا مقام نہیں جہاں حملے نہیں […]

عوام کی آنکھیں اب کھل جانی چاہیں

عوام کی آنکھیں اب کھل جانی چاہیں

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان ایم کیو ایم کے دفاتر پر چھاپہ الطاف حسین کے سب حربے نا کام بیان بازی سے سارا ملبہ رینجرز کے سر ڈالنے کی سر توڑ کوشش ادھری دوسری پارٹیوں کے خد شات سچ ثا بت ہو گئے کراچی میں سیاسی جماعت کے مر کز نا ئن زیروپر چھاپوں […]

21ویں صدی کا انسان ترقی و خوشحالی مگر.. ڈر.. ڈر..ڈر.. ؟؟

21ویں صدی کا انسان ترقی و خوشحالی مگر.. ڈر.. ڈر..ڈر.. ؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ٰ آج جس دور میں اِنسان زندہ ہیں اور سانس لے رہے ہیں اِس سے اِنکار نہیں کہ یہ 21ویں صدی کا جدیدجنگی ہتھیاروں کادور ہے اورساتھ ہی ہر لمحے سائنسی ترقی کازوروشوربھی ہے تو ایسے میں آج کا اِنسان اُوجِ ثریاپر کمندڈالنے پر بھی کمربستہ دکھائی دیتاہے ا […]

جسم فروش

جسم فروش

تحریر : شاہ فیصل نعیم نابلد اس سے کے میرے ان الفاظ سے کتنے نئے لوگوں کو روزگار کے طریقوں سے آگاہی حاصل ہو گی اور پہلے سے برسرِپکار کتنے بے روزگار ہوں گیں؟ کتنوں کو حیا کی چادر میسر آئے گی اور کتنےبغیر سوچے سمجھے بے حیائی کی دلدل میں کود پڑیں گے ؟ […]

میری ماں میرے انتظار میں

میری ماں میرے انتظار میں

تحریر : وصی رحمنٰ اس نے گھر سے باہر جاتے جاتے کہا!’’بہنا! آج تم نے چاول بہت اچھے پکائے ہیں‘ میں 2 گھنٹے کیلئے ذرا کام سے جا رہا ہوں، مگر میرے لئے چاول بچا کر رکھنا، میں آکر کھالوں گا‘‘ مگر قصور سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد نعیم کے خام وخیال میں بھی […]

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

تحریر : شاہ بانو میر یہ قریبا دو سال پہلے کی بات ہے جب 4 اگست کے پروگرام میں میرے بھرپور اصرار پر ناروے کی مایہ ناز صاحبِ طرز مصنفہ محترمہ شازیہ عندلیب صاحبہ میرے ہاں تشریف لائیں ٬اسی دن میری پیاری استاذہ جی محترمہ عفت مقبول صاحبہ بھی انگلینڈ سے تشریف لائیں اور پروگرام […]

مسئلہ کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمیاں

مسئلہ کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمیاں

تحریر : ڈاکڑ میاں احسان باری پاکستان نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے ہر عالمی فورم پر کہا ہے کہ جموںو کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے اور مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے اقدامات کے انتہائی خطرناک نتائج نکلیں گے اقوام متحدہ کی قرار داد یں تنازعہ کشمیر کو […]

حادثاتی رویے

حادثاتی رویے

تحریر : لقمان اسد ہم من حیث القوم ایسا رنگ روپ اور ایسے حادثی رویے اختیار کرتے چلے جارہے ہیں کہ گویا ہم تاریخ ہی کے منہ پر جیسے تھپڑ رسید کرکے یہ ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں کہ ہم اور ہمارا وجود کسی عمل جدوجہد، کسی نظریے اورکازیا نصب العین کے تحت وجود […]

دہشت گردی کے خلاف پاکستانی قوم کا متحد ہونا انتہائی ضروری ہے

دہشت گردی کے خلاف پاکستانی قوم کا متحد ہونا انتہائی ضروری ہے

تحریر: ایم ایم علی ملکی سیکورٹی ادروں کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف بھر پور کاروائیوں کے بعد دہشت گردوں کے گرد دن بدن گھیرا تنگ ہو تا جا رہا ہے ،لیکن دوسری طرف دہشت گردی کے واقعات میں بھی تیزی آ تی چلی جا رہی ہے ،شائددہشت گرد یہ پھانپ گئے ہیں کے […]

ایم ایم عالم ،پاک وطن کا عظیم مجاہد

ایم ایم عالم ،پاک وطن کا عظیم مجاہد

تحریر: علی عمران شاہین نظریہ پاکستان ،لا الہ الا اللہ کے عظیم سپاہی، ایم ایم عالم کو ہم سے بچھڑے دو سال بیت گئے، لیکن افسوس کہ اسلام اور پاکستان کے اس عظیم بیٹے جس نے 1971کے سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد وہاں رہنا پسند نہ کیا تھا۔ اس نے باقی ساری زندگی ہماریلئے گزار […]

حدیث قدسی اور اقوال حضرت علی بن ابو طالب

حدیث قدسی اور اقوال حضرت علی بن ابو طالب

تحریر: ملک ارشد جعفری میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے اسی لیے تمام کائنات کو حضور پاک نے یہ فرمان سنا دیا تھا کہ جس نے بھی دین حق کی پہچان کرنی ہوں اور میرے پاس آنا ہو تو وہ اپنے ایوان کو قائم کرنے کے لیے علی ابن علی […]

سانحہ یوحنا آباد کے بعد مسیحی برادری کا احتجاج

سانحہ یوحنا آباد کے بعد مسیحی برادری کا احتجاج

تحریر: قرة العین ملک لاہور کے علاقے یوحناآ باد میں دو گرجا گھروں کے باہر خود کش دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 15 افراد کی جان کی بازی ہا ر گئے77 افراد زخمی ہوگئے جبکہ جائے وقوعہ پر 2 مشکوک افراد کو مشتعل مظاہرین نے تشدد کا نشانہ بناکر ا […]

بارشوں کے غیر معمولی نقصانات

بارشوں کے غیر معمولی نقصانات

تحریر : فرحین ریاض، کراچی برس برس برسات کا بادل ندیا سی بن جائے گا دریا بھی اسے لوگ کہیں گے ساگر بھی کہلائے گا جنم جنم کے ترسے من کی کھیتی پھر بھی ترسے گی کہنے کو یہ روپ کی برکھا برکھا پورب پچھیم برسے گی ہاتھ میں گرم گرم کافی کا مگ ہو […]