counter easy hit

مسیحی

دنیا بھر کے پاکستانی مسیحی مزہبی تہواروں پر عام تعطیل کی قرارداد پاس ہونے کو خوش آئیند قرار دے رہے ہیں، واٹسن گل

دنیا بھر کے پاکستانی مسیحی مزہبی تہواروں پر عام تعطیل کی قرارداد پاس ہونے کو خوش آئیند قرار دے رہے ہیں، واٹسن گل

ہالینڈ (واٹسن گل) پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر اقلیتوں کے مزہبی تہواروں ، جیسے ایسٹر ، کرسمس ، ہولی اور دیوالی کے موقع پر عام تعطیل کی قرار داد منظور کی ہے۔ یہ ایک خوش آیند قدم پے جس پر پاکستان کی تمام اقلیتوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اس خبر […]

پاکستان میں شراب کے پرمٹ

پاکستان میں شراب کے پرمٹ

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم پاکستان سے خبریں ہیں کہ اس سال شراب کی ریکارڈ فروخت ہوئ۔ اربو روپوں کی شراب فروخت ہوئ۔ مری بریوری کمپنی جو کہ پاکستان کا سب سے قدیم شراب بنانے کا کارخانہ ہے اس برطانوی دور حکومت سے قائم کارخانے مری بروری میں آج بھی بیئر، ووڈکا، وائن، جِن، رم […]

پاکستان میں اقلیتوں پر ایک اور حملہ

پاکستان میں اقلیتوں پر ایک اور حملہ

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم گزشتہ روز کراچی میں ایک مسیحی ٹیلویژن کے مرکزی دفتر کو رات کو دو بجے آگ لگا دی گئ۔ رات دو بجے چند نامعلوم افراد ایک مسیحی مشنری ٹی وی کے دفتر میں داخل ہوئے اور دفتر اور اس سے ملحقہ اسٹوڈیو کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔ جس […]

خاکروب صرف مسیحی؟؟

خاکروب صرف مسیحی؟؟

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے پنجاب انسٹٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے کو اخباروں میں نوکریوں کے لیے ایک اشتہار شائیع کیا جس میں سکیورٹی گارڈ، لفٹ آپریٹر، وارڈ بوئے، آیا ، خاکروب مرد، خاکروب خواتین وغیرہ کے لیے امید وار طلب کیے گیے ہیں۔ اس اشتہار میں صاف طور پر […]

مسیحی اور تحریک پاکستان۔ تاریخی حقائق

مسیحی اور تحریک پاکستان۔ تاریخی حقائق

تحریر: اقبال کھوکھر جب برادر کلاں ایس ایم صابر کی وساطت سے کرسچن لائیرز ایسوسی ایشن پاکستان کے سابق صدر راجہ نتھانئیل گل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی تصنیف کردہ ”مسیحی اور تحریک پاکستان” تبصرہ کے لئے موصول ہوئی تو مجھے گماں تھا کہ یہ کتاب بھی ایک روایتی مواد کی حامل ہوگی مگر کتاب کے […]

”مسیحی بھائیوں سے اظہار ہمدردی”

”مسیحی بھائیوں سے اظہار ہمدردی”

تحریر : مجید احمد جائی گزشتہ دنوں لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں میں خود کش دھماکوں نے پھر سے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔اسی طرح پشاورمیں بھی دل خراش واقعہ ہوا تھا۔دہشت گرد مسیحی بھائیوں پر حملے کرکے پاکستان کی بقا کوتو نقصان ہی پہنچا رہے ہیں۔اس کے […]

پنجاب حکومت کے مسیحی برادری سے مذاکرات کامیاب ہو گئے

پنجاب حکومت کے مسیحی برادری سے مذاکرات کامیاب ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) اتوار کے روز گرجا گھروں پر حملوں کے بعد مسیحی برداری کے احتجاج میں بتدریج شدت آتی چلی گئی جس کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے سوموار کو رانا ثنا اللہ مذاکرات کرنے یوحنا آباد پہنچے جہاں مسیحی برداری کے رہنماوں سے سابق وزیر قانون نے مذاکرات کیے اور یقین دہانی کروائی […]

مسیحی آبادیوں کیلئے ترقیاتی پروگرام

مسیحی آبادیوں کیلئے ترقیاتی پروگرام

فیصل آباد (یس ڈیسک) سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ خاں نے کہا ہے کہ پی پی 70 کی مسیحی آبادیوں کی تعمیر وترقی کے لئے وسیع ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں سڑکوں وگلیوں کی تعمیر و مرمت اور نکاسی وفراہمی آب کے منصوبوں کی تکمیل پر خطیر فنڈز […]